yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میرے پاس تم ہو پارٹ 2 ۔۔۔ اس سیکوئیل میں کون کون شامل ہوگا؟خلیل الرحمان قمر کے اعلان نے مداحوں کا انتظار بڑھا دیا

MH Kazmi January 28, 2020 1 min read
SEQUELL, OF, DRAMA, MERE PAAS TUM HO, MUST, BE, HIT, THE, SCREENS, SAYS, KHALIL UR RAHMAN QAMAR
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) نامور مصنف خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ شہرہ آفاق ڈرامہ میرے پاس تم ہو کا دوسرا حصہ آ سکتا ہے۔نامور مصنف خلیل الرحمان قمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخری قسط میں مداحوں کے جذباتی منظر دیکھے، بھلا نہیں سکتا، کوشش کروں گا ، پھر ایسی کوئی شاندار چیز تخلیق ہوجائے اور اللہ ہماری مدد کرے

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

کہ ایسا ہی کوئی شاہکار ڈرامہ بنانے میں کامیاب ہوجائیں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ویسے کبھی آج تک سیکیوئیل نہیں لکھا، لیکن ‘میرے پاس تم ہو’ کا سیکیوئیل آسکتا ہے۔ڈرامے کی مقبولیت کے حوالے سے خلیل الرحمن قمر کا کہنا تھا کہ ایسی عزتیں کم ہی ملتی ہیں اور میرا پروردگار ہی کرسکتا ہے، ہم نے صرف اتنا کیا تھا کہ پوری دیانت داری سے محنت کرڈالی تھی۔ایک سوال کہ آپ کی نظر میں حیا کی تعریف کیا ہے اور مہوش کا کردار کیا سوچ کر لکھا تو ان کا کہنا تھا کہ عورت کی حیا ایک تالا ہے جو صرف ایک چابی سے کھلتا ہے اور جب کوئی تالا ایک سے زیادہ چابیوں سے کھلنے لگے تو ہم اسے گھر سے باہر اٹھا کر پھینک دیتے ہیں، یہ ہیں میری نظر میں حیا کی تعریف ۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

 

انھوں نے مردوں کی حیا کے حوالے سے کہا کہ حیا مرد عورت سے ہی سیکھتا ہے، عورت ہی حیا کا منبع ہیں ، ہم تو صرف سیکھنے والے ہیں ، جتنی حیا کی شرط عورت پر لاگو ہے ، تو میرا ایمان ہے اتنی ہی شرط مرد پر بھی لاگو ہوتی ہے۔ڈرامے کی کامیابی کے حوالے سے خلیل الرحمان کا کہنا تھا کہ میں اتنا خوش تھا کہ مجھے اس خوشی سے ڈر لگ رہاتھا ، اللہ ہم پر مہربانی کرے ہم پھر اس طرح کا کام کرے اور اللہ اسے کارنامہ بنادے۔خیال رہے پاکستانی تاریخ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” دانش کے انتقال کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہوا اور عوامی مقبولیت کے باعث ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط ملک بھر کے بڑے سنیما گھروں کی زینت بنا۔آخری قسط نشر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی، چند منٹوں میں ہی ڈرامے کی آخری قسط کا ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور لمحوں میں ہزاروں ٹوئٹس کی گئیں۔واضح رہے اے آر وائی ڈیجیٹل کا شاہکار میرے پاس تم ہو اپنے منفرد موضوع اور ڈائیلاگز کی وجہ سے عوام میں مقبولیت کا حامل ہوا، عائزہ خان، حرا مانی، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی جاندار اداکاری نے ڈرامے کو چار چاند لگادئیے تھے۔

SEQUELL, OF, DRAMA, MERE PAAS TUM HO, MUST, BE, HIT, THE, SCREENS, SAYS, KHALIL UR RAHMAN QAMAR

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AIZA KHAN, CLAIMED THAT, HE, COULD, NOT, GET, PROPER, PROFIT, FROM, DRAMA, MERE PAAS TUM HO
Previous Post معاوضہ پورا نہ دیا گیا یا کچھ اور۔۔۔میرے پاس تم ہو ڈرامہ سیریل سے پذیرائی پانے والی عائزہ خان بھی ڈرامے کے خلاف میدان میں آگئیں،ناقابل یقین اعلان
Next Post نور بخاری کس اعلیٰ حکومتی شخصیت سے پانچویں شادی کرنے جا رہی ہیں؟ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء کی تصدیق
NOOR BUKHARI, 5TH, MARRIAGE, WITH, A, POLITICIAN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.