yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دوسری شادی کرنے والے شوہر کو انوکھی سزا۔۔۔ پہلی بیوی نے اغوا کرکے ایسا کیا کام کر ڈالا کہ سن کر انسانیت بھی شرما جائے گی

MH Kazmi January 28, 2020 1 min read
ON, COMMITING, SECOND, MARRIAGE, WIFE, KIDNAPPED, HUSBAND, AND, PUNSHIED, HIM, THE, WORST
Share this:

منڈی بہاﺅ الدین (ویب ڈیسک) خاوند کے دوسری شادی کرنے پر بیوی نے انوکھا انتقام لے لیا، شوہر کو اغوا کرکے شہر کے بیچوں بیچ ٹریفک سگنل سے باندھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق منڈی بہاﺅالدین سے تعلق رکھنے والے محمد افضل نے بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کی تو پہلی بیوی رقابت

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

کی آگ میں جل اٹھی۔ افضل نے 19 سالہ شادی کو ٹھکرایا تو پہلی بیوی بنین الیاس نے بھی اسے خوب مزہ چھکایا، خاتون نے شوہر کو والدہ، بہن اور بھائی کی مدد سے اغوا کیا اور ٹریفک سگنل سے باندھ دیا۔ ٹریفک سگنل سے بندھے شخص کو دیکھ کر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع کی جنہوں نے آکر اس کی خلاصی کرائی۔ پولیس نے محمد افضل کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق فحش فلم انڈسٹری کی انتہائی وزنی اداکارہ کو ایک طرف قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور دوسری طرف شادی کے خواہش مند مردوں نے قطار لگا رکھی ہے۔ ڈیلی سٹار سے بات کرتے ہوئے صوفیہ روز نامی اس اداکارہ کا کہناتھا کہ ”مجھے سوشل میڈیا پر جتنے نفرت انگیز اور قتل کی دھمکیوں کے پیغامات آتے ہیں اتنے ہی رشتے آتے ہیں۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

 

ایک طرف لوگ میرے متعلق انتہائی نازیبا زبان استعمال کرتے ہیں اور دوسری طرف بہت سے لوگ مجھ سے محبت کا اظہار کتے ہیں اور مجھے اپنے پیار کا یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں۔“ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کو جو سب سے بڑا چیلنج درپیش ہوتا ہے وہ اپنے پیشے اور نجی زندگی میں توازن قائم رکھنا ہے۔ “ واضح رہے کہ صوفیہ روز بھی گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے شرمناک میلے میں شریک ہوئی جس کا نام ’اے وی این اڈلٹ انٹرٹینمنٹ ایکسپو‘ ہے۔ صوفیہ سمیت 700سے زائد فحش اداکار اور اداکارائیں اس میلے میں شرکت کی اور منتظمین کا کہنا ہے کہ اس سال میلے میں 50ہزار سے زائد لوگ آئے۔
ON, COMMITING, SECOND, MARRIAGE, WIFE, KIDNAPPED, HUSBAND, AND, PUNSHIED, HIM, THE, WORST

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NOOR BUKHARI, 5TH, MARRIAGE, WITH, A, POLITICIAN
Previous Post نور بخاری کس اعلیٰ حکومتی شخصیت سے پانچویں شادی کرنے جا رہی ہیں؟ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء کی تصدیق
Next Post نیا قانون بنانے کی تیاری
NEW, LAGISLATION, FOR, RAPE, VICTIMS, RAPIST, HAVE, TO, MARRY, WITH, RAPE, VICTIM

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.