مقامی خبریںبابک وال کی رہائشی خاتون (س) گھر میں اکیلی تھی کہ نذیر وغیرہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگئے Yesurdu June 5, 2016 1 min read Share this: Nazir hadشیخوپورہ (بیورورپورٹ )تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ بابک وال کی رہائشی خاتون (س) گھر میں اکیلی تھی کہ نذیر وغیرہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگئے اور اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگئے، پولیس نے خاتون کے شوہر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026