yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن 2018 سے قبل نواز شریف اور شہباز شریف نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا

Web Editor July 21, 2018 1 min read
Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif announced Imran Khan's support before election 2018
Share this:

صادق آباد: عام انتخابات 2018ء میں نواز شریف اور شہباز شریف نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق صادق آباد کے رہائشی محمد شریف کے صاحبزادوں کے نام نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔ محمد شریف نے کہا کہ نواز شریف نے جیل جا کر ہمیں دلبرداشتہ کیا جبکہ محمد شریف کے بیٹوں نواز شریف اور شہباز شریف نے عام انتخابات 2018ء میں عمران خان کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔دونوں بھائیوں کا کہنا تھاکہ 25 جولائی کو عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی کے اُمیدوار کو ہی ووٹ دیں گے۔ صادق آباد کا رہائشی یہ خاندان سابق حکمران خاندان سے متاثر ہے اور یہی نہیں ان کے گھر میں سب کے نام شریف خاندان کے افراد کے ناموں پر ہی رکھے گئے ہیں۔نواز شریف نے میڈیا کو بتایا کہ جس دن نوازشریف وزیر اعظم بنے میری پیدائش بھی اُسی روز کی ہے اس لیے گھر والوں نے یہی نام رکھا، میں مسلم لیگ ن کا بہت پرانا ووٹر تھا مگر اب ہمارا پورا خاندان انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دے گا۔خیال رہےکہ عام انتخابات میں 3 روز باقی ہیں، 25 جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات 2017ء کے لیے پولنگ ہو گی جس کے بعد نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ سیاسی مبصرین کے مطابق عام انتخابات کے پیش نظر ملک کی تمام سیاسی جماعتیں فی الوقت اپنی اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں ، عام انتخابات 2018ء میں پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری دکھائی دے رہا ہے۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی گرفتاری اور نواز شریف اور مریم نواز کی جیل میں موجودگی کی وجہ سے مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم پر اثر پڑا جس کے بعد مسلم لیگ ن کی انتخابی پوزیشن کمزور ہو گئی۔ عام انتخابات 2018ء میں مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصافکے مابین سخت مقابلہ دیکھنے میں آئے گا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تحریک انصاف کی ایک اور بڑی کامیابی، پیرآف گولڑہ شریف نے عمران خان کو عام انتخابات 2018 میں مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی،ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کےموقع پر ہمارے پیروکار آپ کے ساتھ تعاون کریں گے،گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر نظام الدین جامی کے اعلان نے سیاسی حلقوں کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات سے قبل پیرآف گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ناشتے پر مدعو کیا، اپنی رہائش گا پر ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کے وقت ہمارے پیروکار آپ کے ساتھ تعاون کرینگے۔عمران خان نے ملاقات پر مدعو کرنے اور حمایت کرنے پر پیر آف گولڑہ شریف کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہناتھا کہ مسلم لیگ نے ہمیشہ مذہبی ووٹ لئے ہیں، راجہ ظفرالحق کی رپورٹ میں کوئی چیزچھپائی جا رہی ہے، عوام چاہتی ہے کہ راجہ ظفرالحق رپورٹ سامنے لائی جائے۔واضح رہے کہ پیر آف گولڑہ شریف کے ملک بھر میں لاکھوں عقیدت مند ہیں اور ملک کے سیاسی و مذہبی حلقوں میں درگاہ گولڑہ شریف کو انتہائی عقیدت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جا تا ہے ،پیر نظام الدین جامی کی جانب سے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے اعلان کو سیاسی و مذہبی حلقوں میں انتہائی حیرت سے دیکھا جا رہا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who will win in elections 2018?
Previous Post انتخابات 2018 میں جیت کس کا مقدر ہو گی؟
Next Post میں آپ سے نہیں ملنا چاہتی کیونکہ
I donot want to meet you because

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.