yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ایسا نہ ہو پھر پچھتائو

F A Farooqi June 26, 2016 1 min read
Load Shedding
Share this:
Load Shedding
Load Shedding

تحریر: ملک ارشد جعفری
ملکی حالات سیاستدانوں نے ایسے کر دئیے کہ صرف اندرونی نہیں بیرونی خطرات بھی سر پر چڑھ کر بول رہے ہیں۔ پاکستان اپنے ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات بنانے میں نا کام ہو چکا ہے۔ کوئی خارجہ پالیسی نہیں، کبھی انڈیا کا افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں گڑ بڑ کروانا اور کبھی نالائق حکومتی اراکین جن کو سوائے خوشامد کے اور کچھ نہیں آتا اپنے پڑوسی ہمسائے ممالک ایران کے خلاف بیان بازی۔ ابھی حال ہی میں پانامہ معاملے پر ہٹ دھرمی TOR پر متفق نہ ہونا، جسکی وجہ سے مستقبل کے دھرنے کسی بڑی تباہی کی شکل اختیار کر لیں گے۔ چار منشیوں کا ٹولہ روزانہ ٹی وی پرآکر وزیر اعظم کی شان میں قصیدے پڑھ کر چلا جاتا ہے جسکا عوام کو کچھ فائدہ نہیں۔ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ماہ رمضان میں عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے جو جلد ہی چھلکنے والا ہے۔

نتیجتاً عوام سڑکوں پر ہونگے اور خوشماندی پھر ایک دوسرے پر الزام لگائیں گے کہ فلاں نے ملک کو نقصان دیا حالانکہ چند حکومتی وزیر اور انکے چند ایم این ایز جو جناب مشرف کی پسوندکاری سے حکومتی مد میں آئے ہیں ۔ ہر روز ٹی وی چینل پر وہ واویلہ کر رہے ہیں۔ ملکی سربراہ ملک سے باہر بیماری کا علاج کروا کر اپنے محل میں آرام فرما رہے ہیں اور اپوزیشن تقریباً متحد ہو چکی ہے۔

اختتام رمضان کا انتظار ہے اس دفعہ کچھ بھی ہو دھماکہ ہو کر رہے گا کیونکہ اب یہ عوام بے روزگاری ،بھوک اور مہنگائی سے تنگ آچکے ہیں یہ اب کسی کی چکنی چپڑی باتوں میں نہیں آئیں گے اور جناب عابدی صاحب کا بتایا ہوا فارمولا یقینا سامنے آئے گا کیونکہ جب یہ نہیں ہوگا تو غریب کو کچھ نہیں ملے گا اسلئے کسی ضلع میں کسی محکمہ میں چند آسامیاں آجائیں تو 80ہزار سے ایک لاکھ کی بولی لگ جاتی ہے کہ ایم این ایز کے حواریوں کے پاس رقم بھیج کراور نوکری حاصل کرو۔

Tahir-ul-Qadri
Tahir-ul-Qadri

فوجی دورے حکومت میں صرف غریب کو انصاف ملتا ہے ڈکیت تنگ ہوتے تھے اب ہر لمحہ غیر یقینی کی صورت پیدا ہوچکی ہے اور ایک درد مند انسان کو بے چین کر رکھا ہے یوں محسوس ہوتا ہے حکومت اپنے اوسان گنو بیٹھی ہے اکثر حواری عمران خان اور طاہر القادری کو اپنی بندوقوں کے نشانے پر رکھے ہوئے ہیں اور کئی ساری اپوزیشن کو گالیاں دے کر بجھی آگ کو بھڑکا رہے ہیں ۔ جو کل مشکل میں ساتھ رہنے کا دم بھرتے تھے اب وہ کھل کر سامنے آگئے اور انکی قیادت بھی اس بات کو روکنے میں کامیاب نہیں ہورہی جس سے حکومت کو بچایا جائے کیونکہ پنجاب اب جاگ گیا ہے اور جیالے کفن تیار کر کے باہرلگے درختوںکے ساتھ لٹکا کر رمضان ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

پہلے اسلام آباد کا گھیرائو تھا اب یقیناپورے پاکستان کی سیاسی تنظیمیں جن میں مذہبی جماعتیں بھی شامل ہیں حکومت کے خلاف جہاد کے لیے صف آرا ہوگئی ہیں کیونکہ جو TROپر ٹیم حکومت کے بنائی ہے وہ خوشامد کا چولا پہن کا بار ش میں آئی ہوئی ہے اور دوسری طرف حق پرست ایک آواز ہوچکے ہیں انکی اس ہٹ دھرمی کا فائدہ حکومت کو کم اور اپوزیشن کو زیادہ ہورہا ہے میا ں صاحب کوحکومتی کر سی سے چمٹے رہنے کی عادت ہے۔ یہ عادت ایک بار پھر انکو یا ملک کو نقصان دے گی یا فائدہ اس کا فیصلہ تو بعد میں ہوگا کیونکہ اب وقت بہت کم رہ گیا ہے اور میرے ادراک کے مطابق حکومتی کشتی کو صرف بھنورہی نہیں بلکہ ہچکولے ہی لے ڈوبیں گے چاہے کچھ بھی کرلیں۔آخر وقت میں سانس لینا بھی دشوار ہوگا اگر ہوش کے ناخن نہ لیے گئے کیونکہ حکومت سوائے جھوٹ کے اور کچھ بھی نہ کرسکی جسکا عوام کو کچھ فائدہ ہو۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

سحری اور افطاری کے اوقات میں دیہاتوں کی مظلوم عوام کو 16سے 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور غریب ملازمین سے دس فیصد تنخواہ میں اضافہ کا جو مذاق کیا گیا ہے یہ سب حکومت کے خلاف جارہا ہے۔ اب میاں صاحب جو پاکستان کی سیاست کا ذکر کرتے ہیں کہ وہ پہلے بھی پنجاب میں تھے لیکن اب پنجاب ان کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔

میاں صاحب اگر ٹی او آرزپر اپنے آپ کو سرنڈرکردیں تو شاید کوئی امید کی کرن سامنے آجائے ورنہ سب پچھتائیں گے پھر وہ احتسا ب ہوگا جو خواب مرحوم پیر پگارانے دیکھا تھا۔ یہ اب عوام کی خواہش بھی ہے ہر صوبہ ہی نہیںہر ضلع میں چوروں ڈاکوں اور ملک کو لوٹنے والوں کے خلاف عوام ثبوتوں کے ساتھ پیش ہونگے اسلئے کہ بارہ ہزار کا قرض دارتو جیل میں جاتا ہے اور جو کروڑوں اربوں لیتا ہے وہ مزے کرتا ہے اب اپوزیشن نہیں عوام حساب مانگ رہی ہے سب سے جس نے بھی کرپشن کی حساب دینا ہوگا۔ حکومت کو تو چاہیے میاں صاحب کا نام پہلے دے کیونکہ یہ عوامی مطالبہ ہے کیونکہ اب غریب مظلوم جاگ گیا جب ظلم کے خلاف آواز اٹھے گی تو کچھ اور ہی منظر ہوگا پھر نہ کہنا یہ کیا ہوا ہے۔

Malik Arshad Ali Jafari
Malik Arshad Ali Jafari

تحریر : ملک ارشد علی جعفری
0321-5215037

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Muslim Country
Previous Post ہائے اس ذود پشیمان کا پشیمان ہونا!
Next Post شہزادی ستارہ
Princess and Beggar

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.