yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب عمران خان کےلیے درد سر بن گیا ۔۔۔ بہت جلد قومی احتساب بیورو میں کیا تبدیلیاں کی جائیں گی؟ انکشاف ہو گیا

Web Editor November 10, 2018 1 min read
NAB became a pain for Imran Khan.
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کاروں و صحافیوں نے کہا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور کے ان بیانات سے سب سے زیادہ تذلیل اور نقصان خود نیب کے ادارے کو پہنچا ہے،نیب کے ادارے کی اس سے زیادہ ناقص نمائندگی نہیں ہوسکتی تھی، قومی احتساب آرڈیننس میں فوری طور پر اصلاحات کی ضرورت ہے،
نیب کو فوراً ختم کرکے احتساب کمیشن بننا چاہئے جو اس نیب کا احتساب کرے،پاکستان کی معیشت تباہ کرنے میں نیب کا بنیادی کردار ہے، آج نہیں تو کل عمران خان نے بھی نیب سے تنگ آجانا ہے، نیب ہر دور کی طرح حالیہ الیکشن میں بھی سیاسی بلیک میلنگ کیلئے استعمال ہوا،ڈی جی نیب لاہور کے انٹرویوز سے کیس پر اثر پڑسکتا ہے، زیر تفتیش معاملہ پر تفتیشی سربراہ ایسی بات کرے گا تو تفتیش بھی جانبدار ہوجائے گی، ڈی جی نیب لاہور کے انٹرویوز میں کوئی بریکنگ نیوز نہیں ہے، یہ ادارے کی طرف سے ایسے وقت میں ردعمل ہے جب پارلیمنٹ میں نیب قوانین پر نظرثانی کی بات ہورہی ہے، یہ تاثر درست نہیں کہ پاکستانیوں کے بیرون ملک تمام اثاثے چوری کے ہیں، حکومت کہتی ہے کہ پاکستان سے دس ارب ڈالرکی منی لانڈرنگ ہوتی ہے اسے روکتی کیوں نہیں ہے،سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 200بلین ڈالر کی خبرجعلی ہے تو یہ دس ارب ڈالر کی خبر بھی جعلی ہوگی۔ان خیالات کا اظہار صدر پلڈاٹ اور تجزیہ کار احمد بلال محبوب،سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی ،نمائندہ خصوصی جیو نیوز عبدالقیوم صدیقی، سنیئرصحافی فہد حسین اور ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی نے میں میزبان طلعت حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
احمد بلال محبوب نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی نیب لاہور کے بیانات سے بہت سے لوگوں کی تذلیل ہوئی ہے، ان بیانات سے سب سے زیادہ تذلیل اور نقصان خود نیب کے ادارے کو پہنچا ہے،نیب کے ادارے کی اس سے زیادہ ناقص نمائندگی نہیں ہوسکتی تھی، ڈی جی نیب لاہور نے تسلسل کے ساتھ انٹرویوز ادارے کی پالیسی کے مطابق دیئے ہوں گے۔ احمد بلال محبوب کا کہنا تھا کہ قومی احتساب آرڈیننس میں فوری طور پر اصلاحات کی ضرورت ہے، نیب میں فیصلہ کرنے کا اختیار کسی فرد کے بجائے تین سے پانچ افراد پر مشتمل باڈی کو ہونا چاہئے، سیاسی جماعتوں کو اب اتفاق رائے سے نیب قوانین میں ترامیم کرلینی چاہئیں، چیئرمین نیب کے تقررکے طریقہ کار میں بھی کمزوریاں ہیں جس پر سیاسی قیادت کو بھی ہدف تنقید بنانا چاہئے۔سلیم صافی نے کہا کہ نیب کا نظام مرکزی ہوتا ہے چیئرمین کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا ، انٹرویو دینا تو بڑی بات ہے چیئرمین نیب کے بغیر ڈی جی نیب کچھ بھی نہیں کرسکتے ، نیب عملاً کہاں سے چلایا جاتا ہے وہ بھی ہم جانتے ہیں، سابق چیئرمین نیب قبول کرچکے ہیں کہ نیب کو سیاسی بلیک میلنگ اور سیاسی مینجمنٹ کیلئے استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ بھی مختلف معاملات میں جے آئی ٹی بنا کر نیب پر عملاً عدم اعتماد کا اظہار کرتا رہتا ہے، وزیراعظم عمران خان حلف لینے سے چند دن پہلے تک نیب کو گھٹیا ادارہ کہتے تھے، نیب کو فوراً ختم کرکے احتساب کمیشن بننا چاہئے جو اس نیب کا احتساب کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Received alarm notifications
Previous Post شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی۔۔۔ (ن) لیگ کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم، تشویشناک اطلاعات موصول
Next Post پی ٹی آئی کے کون کون سے رہنما گرفتار ہونے والے ہیں؟ معروف صحافی نے خبر بریک کر دی
The famous journalist made news break

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.