yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میری حنیف عباسی سے دو دن پہلے بات ہوئی ، میں نے پوچھا کیا آپ کی اس کیس سے جان چھوٹ جائے گی ؟تو بولے ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے تجزیہ کار نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

Web Editor July 22, 2018 1 min read
My Hanif Abbasi talked about two days ago, I asked, "Will you get rid of this case?" The first analyst revealed a tremendous explanation
Share this:

کراچی ;نجی حنیف عباسی کو عمر قید کی سزادیئے جانے پر تجزیہ کاروں حامد میر ، شاہ زیب خانزادہ ، سہیل وڑائچ ، منیب فاروق ، ارشاد بھٹی ، حفیظ اللہ نیازی ، مظہر عباس اور ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے اپنی رائے

کا اظہار کیا ۔ سینئر صحافی حامد میر نے اپناتجزیہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ حنیف عباسی کو دو تین دن پہلے سے اس سزا کا اندازہ تھا میری اُن سے بات ہوئی تھی میں نے اُن سے کہا کہ آپ کا فالو اپ کیا ہے آپ کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے ہوسکتا ہے جج آپ کو چھوڑ دیں انہوں نے مسکرا کر کہا کہ نہیں، وہی ہوا ہے مجھے توقع نہیں تھی کہ عمر قید کی سزا ملے گی کیونکہ ثبوت کی نوعیت دیکھتے ہوئے میری سمجھ سے باہر ہے کہ عمر قید کی سزا کیوں دے دی گئی ہے یہ فیصلہ بہت متنازع ہے فیصلہ ساڑے بارہ بجے محفوظ ہوا تھا اور رات کو گیارہ بجے سنایا گیا ہے کسی بڑی عدالت میں یہ فیصلہ چیلنج ہوگا تو ممکن ہے حنیف عباسی کو ریلیف مل جائے۔سہیل وڑائچ نے کہا کہ حنیف عباسی کیخلاف فیصلے کے بعد این اے 160سے شیخ رشید کو فری ہینڈ مل گیا ہے، ن لیگ اگر واقعی جمہوریت کیلئے جدوجہد کررہی ہے تو اس حلقے سے پیپلز پارٹی کو امیدوار کو سپورٹ کرسکتی ہے۔ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ حنیف عباسی کو سزا ملنے سے ثابت ہوگیا کہ ن لیگ کو

نشانہ بنایا جارہا ہے، ن لیگ کا ووٹر ایسے فیصلوں سے گھبرانے والا نہیں ہے، ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ الیکشن کے بعد بھی سنایا جاسکتا تھا، الیکشن کے اتنے قریب رات کے اس پہر فیصلہ سنائے جانے پر سوالیہ نشان ہے، آئین و قانون سے ہمیں امید ہے لیکن ایسے فیصلوں سے یہ امید بھی دم توڑ جائے گی، حنیف عباسی سات سال سے کیس کا فیصلہ کرنے کی درخواست کرتے رہے لیکن ان کے اوپر فیصلے کی تلوار لٹکائے رکھی گئی،سات سال فیصلہ موخر کر کے آج سنایا گیا، ایسے فیصلوں سے تمام چیزیں عیاں ہوچکی ہیں، حنیف عباسی کیخلاف فیصلہ بہت ناانصافی پر مبنی ہے، حنیف عباسی سے الیکشن لڑنے کا حق چھینا گیا ہے، ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ اس وقت آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ حنیف عباسی الیکشن جیت رہے تھے۔ حامدمیر نے کہا کہ پچھلے دو ڈھائی سال سے حنیف عباسی عدالت سے درخواست کر رہے تھے کہ میرا کیس سنا جائے اس کو جلدی نمٹایا جائے لیکن اے این ایف اس کو لٹکا رہی تھی اور پھر اگست کی تاریخ لی گئی اور پھر انتخابی مہم کا آغاز ہوا تو حنیف عباسی کے خلاف درخواست دی گئی کہ اس کا فیصلہ الیکشن

سے پہلے کیا جائے یہ صاف نظر آرہا ہے کہ یہ فیصلہ سیاسی نوعیت کا سنایا ہے جج صاحب نے فیصلہ سامنے آنے سے پہلے ہی متنازع ہوچکا ہے اس سے مسلم لیگ ن کے بیانیہ کو تقویت د ی گئی ہے نواز شریف کے جیل جانے سے اُن کے بیانیہ کو اتنی تقویت نہیں ملی جتنی اس فیصلے سے ملی ہے۔ پیپلز پارٹی کی گورنمنٹ میں بھی شہاب الدین کو ایفیڈرین کیس کے ذریعے وزیراعظم بننے سے روکا گیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ علی موسیٰ گیلانی پر بھی کیس کر دیا گیا تھا جب وہ پھنس گئے تو پھر راجہ پرویز اشرف کو وزیراعظم بنایا گیا تھا اور 2018 ءکے الیکشن سے صرف تین دن پہلے حنیف عباسی جن کی پوزیشن کافی مضبوط تھی اُن کو عمر قید کی سزا دے دی گئی جس سے شیخ رشید کو فائدہ ہوگا جو عدالت کے باہر اس وقت آپ احتجاج دیکھ رہے ہیں یہ آپ کو پنڈی شہر میں بھی نظر آئے گاشیخ رشید نے تو جج صاحب سے پہلے ہی یہ فیصلہ سنا دیا تھا ۔ایفڈرین کے حوالے سے یہ فیصلہ بہت زیادہ سخت ہے وہ یہ سزا تو کسی اسمگلرز کو ملنی چاہیے تھی ایفڈرین ادویات بنانے میں استعمال

ہوتی ہے نا اس کو آپ ڈرگ کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں اس کو کسی اور ڈرگ میں آپ استعمال ضرور کرسکتے ہیں لیکن اس کے لئے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں بتایا گیا کہ اس ایفڈرین کو کس اسمگلر کو دی گئی سزا صرف حنیف عباسی کو ہوئی ہے حنیف عباسی نے جس اسمگلر کو یہ منشیات بیچی ہے اس کا کوئی پتہ نہیں نہ اس کو سزا ہوئی ہے۔پچیس جولائی کو ہونے والے الیکشن پر بہت سے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں ۔ حنیف عباسی ادویات بنانے کی فیکٹری چلاتے ہیں اور پانچ سو کلو گرام ایفڈرین کا کوٹہ انہوں نے لیا تھا اپنی فیکٹری کے لئے جب ان پر کیس بنا دیا گیا تو پھر انہوں نے سندھ میں جا کر بلکہ پاکستان کی دوسری جگہوں پر بھی جا کر ثبوت تلاش کئے اور تمام ثبوت اے این ایف کو دیئے کہ ہم نے جو پانچ سو کلو گرام ایفڈرین لی تھی یہ ہم نے کون کون سی ادویات بنانے میں استعمال کی ہے اور کس کس کو سپلائی کی ہے یہ سارے ڈاکیومنٹ انہوں نے اے این ایف کو دیئے تھے یہی وجہ تھی کہ دو ڈھائی سال سے ANF وہ تاریخیں لے رہی تھی اگر ANF کے

پاس پہلے سے ثبوت موجود تھے تو کیس چھ سات سال تک کیوں چلا ۔۔حنیف عباسی کے وکیل بڑے پرُاعتماد تھے اُن کا کہنا تھا کہ ثبوت ہی کوئی نہیں ہے حنیف عباسی کے خلاف تو آپ کیوں یہ کہتے ہیں کہ فیصلہ خلاف آئے گا حنیف عباس کا کہنا تھا کہ فیصلہ میرٹ پر نہیں ہونا اس میں کورنگ امیدوار نہیں دیا جن دنوں ٹکٹوں کے فیصلے ہو رہے تھے ان دنوں میں بیگم کلثوم نواز بیمار ہوگئی تھیں نواز شریف چلے گئے ۔ حنیف عباسی کے بیٹے حماد عباسی کو بھی کہا گیا تھا کہ آپ بھی اپلائی کر دیں کچھ اور بھی لوگ تھے لیکن مسئلہ یہ تھا کہ پنڈی کے حلقے میں بہت زیادہ گروپنگ تھی بہت سے لوگ امیدوار بننا چاہ رہے تھے تو تنازع سے بچنے کے لئے اپنا کورنگ امیدوار بھی نہیں لیا۔ جو لوگ حنیف عباسی کو گرفتار کر کے لے جانا چاہتے ہیں حنیف عباسی اُن کو بچا رہے ہیں اپنے کارکنوں سے اور کہہ رہے ہیں ان کو کچھ نہ کہیں اس سے شیخ رشید کو کیا ملے گا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
parents-have-been-punished-to-meet-with-nawaz-shearif-salar-al-islam
Previous Post والدکونوازشریف سے وفاکرنے کی سزادی گئی ہے:سالار الاسلام
Next Post 6 مرتبہ نواز شریف نتیجہ صفر ۔۔۔۔ایک بار عمران خان ، نتیجہ کیا نکلے گا ؟ نامور کالم نگار نے آنے والے دنوں کی پیشگوئی کردی ، ٹائیگروں کے کام کی تحریر سامنے آ گئی
6 times Nawaz Sharif results zero ... Once Imran Khan, what will the result be? The famous columnist predicts the coming days, writing of tiger has been written.

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.