yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جناب وزیراعظم صاحب : کیا اس معاملے میں آپ ہماری مدد کریں گے ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے اپیل کر دی

Web Editor September 25, 2018September 25, 2018 1 min read
Mr. Prime Minister: Will you help us in this matter?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت نے دونوں ایوانوں کے متحدہ اجلاس سے بہت اچھی تقریر کی اور آپ نے بھی ملک کے 60 فیصد نوجوان طبقے کا ذکر کیا۔ یہ ہمارا خفیہ نہیں بلکہ کھلا خزانہ ہے۔ بدقسمتی سے اتنی بڑی نوجوان آبادی ملک کی تعمیر و ترقی میں کوئی مثبت رول ادا نہیں کر رہی
ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔۔ جس کی وجہ تمام پچھلی حکومتوں کی تعلیم کی جانب غفلت رہی ہے ورنہ یہ نوجوان ملک کی حالت بدل دیتے۔ نوجوانوں کی اتنی بڑی تعداد کے علاوہ ملک میں ایک بڑی تعداد، تقریباً ایک کروڑ عمر رسیدہ لوگوں کی ہے ان میں سے اگر دس فیصد پڑھے لکھے، تجربہ کار لوگوں کا شمار کیا جائے تو یہ دس لاکھ بنتے ہیں۔ 60سال کی عمر کے بعد ان کو، جبکہ یہ نہایت تجربہ کار ہوتے ہیں، استعمال شدہ ٹشوز کی طرح نظرانداز کردیا جاتا ہے۔ پاکستان اکیڈمی آف سائنسز، پاکستان انجینئرنگ کونسل وغیرہ میں لاتعداد نہایت تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیمیافتہ انجینئرز اور سائنسدان موجود ہیں جن کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اُٹھایا جارہا۔ ایک اور ادارہ سینئر سٹیزنز فائونڈیشن آف پاکستان ہے، میں اس کا صدر ہوں اور اس میں نہایت تجربہ کار، اعلیٰ تعلیم یافتہ سابق سرکاری اعلیٰ ملازمین ممبران ہیں۔ کسی حکومت نے اوپر بیان کردہ تینوں اداروں سے کبھی استفادہ نہیں کیا۔ یہ ملک کی بدقسمتی ہے۔ یہ ہیرے، جواہرات ہیں لیکن جوہر کی قدر یا تو جوہری جانتا ہے یا شاہ، چور ، لٹیرے نہیں! پوری دنیا میں یکم اکتوبر کو ہر سال سینئر سٹیزن ڈے منایا جاتا ہے اور پاکستان میں بھی ہماری فائونڈیشن پُروقار
طریقے سے یہ دن مناتی ہے۔ پاکستان اکیڈمی آف سائنسِز کے آرام دہ آڈیٹوریم میں یہ تقریب منعقد ہوتی ہے۔ ہم تمام عہدیداروں کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، واہ اور دیگر مقامات سے بہت سے ممبران شرکت کرتے ہیں۔ چند اہم مشکلات جن کاہمیں مستقل سامنا ہے وہ یہ ہیں:
(1) خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے سینئر سٹیزنز بل پاس کردیئے ہیں مگر نہ ہی حکومت پنجاب اور نہ ہی اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری نے یہ بل پاس کئے ہیں جن کی وجہ سے بزرگوں کی ایک کثیر تعداد ان فوائد اور سہولتوں سے محروم ہے۔ پنجاب حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ یہ قانون فوراً پاس کرکے عوام کو سہولتیں فراہم کریں۔
(2) اس وقت 85 برس کے بزرگ عوام کے لئے پنشن میں25فیصد اضافہ منظور کیا گیا ہے۔ چند ہی لوگ اس عمر کو پہنچتے ہیں حکومت سے درخواست ہے کہ وہ یہ عمر 75 سال کردیں تاکہ کچھ اور لوگوں کو چند سال اس کا فائدہ میسر ہوسکے۔
(3) دوائوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں حکومت اس معاملے میں قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ چند کرپٹ لوگ دواساز کمپنیوں سے مل کر یہ قیمتیں قائم کئے ہوئے ہیں اور اپنا حصّہ لے رہے ہیں۔حکومت کو چاہئے کہ پنشن یافتہ عوام کو کم از کم 20فیصد اضافہ دیا جائے تاکہ ان کی زندگی آسان ہوجائے۔
(4) بدقسمتی سے حکومت اتنے تجربہ کار اور ماہرین کی موجودگی میں اہم فنّی کام نااہل، ناقابل لوگوں کے سپرد کررہی ہے جس سے ملک کو اور معیشت کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ ان ماہرین کی خدمات اور تجربے سے استفادہ کیا جائے ورنہ یہ ملک آہستہ آہستہ تباہ ہوتا جائے گا۔ اس وقت بھی ملک کی معاشی حالت نہایت خراب، کمزور ہے، ملک مزید خرابی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
(5) فائونڈیشن کا سرمایہ نیشنل سیونگ میں ہے اور محفوظ ہے مگر آمدنی کی شرح میں لگاتار کمی ہورہی ہے۔ اخراجات پر دبائو ہر سال بڑھ رہا ہے۔ مالیاتی کنٹرول کے باوجود مالیاتی حالات دبائو میں ہیں۔
(6) فائونڈیشن کا مستقل دفتر نہیں ہے۔ موجودہ دفتر کی کرایہ داری عدالتی حکم کے تحت ختم ہورہی ہے۔ متبادل انتظامات کی تلاش جاری ہے مگر اخراجات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ غیریقینی صورتحال ختم کرنے کے لئے مستقل دفتر کا حصول نہایت ضروری ہے۔
(7) اس مقصد کے لئے انتظامات اور محنت درکار ہے۔ انتظامیہ کو مضبوط کئےبغیر ایسا ممکن نظر نہیں آتا۔ عرصے سے درخواست کی جارہی ہے کہ ممبران فائونڈیشن کے کاموں میں زیادہ حصہ لیں،
بدقسمتی سے ایسا نہیں ہورہا۔ موجودہ انتظامیہ کی عمر اور صحت مطلوبہ کارکردگی کی ضمانت نہیں دے سکتی۔ ضرورت ہے کہ زیادہ باہمّت ممبران آگے آکر فائونڈیشن کو مضبوط اور کامیاب بنائیں۔
اُمید ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اس سلسلے میں ہماری مدد کرینگے۔
(نوٹ) امریکہ میں ایک تحقیق کے نتیجے میں مندرجہ ذیل ہدایات عمر رسیدہ لوگوں کے لئے بتلائی گئی ہیں۔ کہا گیا ہے کہ 60سال سے زیادہ عمر والے ان ہدایات پر سنجیدگی سے عمل کریں:
(1) سیڑھیاں نہ چڑھیں، اگر ضرورت ہے تو ریلنگ پکڑ کر چڑھیں۔
(2) اپنے سر، گردن کو تیزی سے نہ گھمائیں۔ پہلے اپنے بدن کو گرم کرلیں۔
(3) جھک کر اپنے پیر چھونے کی کوشش نہ کریں۔ پہلے ہلکی ورزش سے بدن گرم کرلیں۔
(4) کھڑے ہو کر پتلون پہننے کی ہرگز کوشش نہ کریں۔ کرسی یا پلنگ پر بیٹھ کر پہنیں۔
(5) اگر بستر پر کمر کے بل لیٹے ہوں تو ہرگز اُٹھنے کی کوشش نہ کریں، پہلے کروٹ لیںاور پھر اُٹھیں۔
(6) اپنے بدن کو گھمانے کی ورزش بدن کو گرم کرنے سے پہلے نہ کریں۔
(7) کبھی اُلٹے پیر پیچھے چلنے کی کوشش نہ کریں، گرنے سے سخت چوٹ لگ سکتی ہے۔
(8) جھک کر کبھی وزنی چیز اُٹھانے کی کوشش نہ کریں۔ پہلے گھٹنوں کے بل بیٹھ جائیں پھر وزنی چیز اُٹھائیں۔
(9) بستر سے تیزی سے اُٹھنے کی کوشش نہ کریں۔ پہلے تھوڑا سا وقت لیں اور پھر اُٹھیں۔
(10) رفع حاجت کے لئے ہرگز زور نہ لگائیں، قدرتی طور پر آنے دیں۔
(11) سب سے اہم چیز یہ ہے کہ ہمیشہ مثبت انداز میں سوچیں اور پُراُمید رہیں کیونکہ تمام عمر کام کرنے کے بعد اب آرام و لطف اندوزی کا وقت ہے۔یاد رکھیں کہ بڑھاپا لازمی طور پر آتا ہے مگر خود کو بوڑھا محسوس کرنا آپ کا اپنا عمل ہے۔ مثبت سوچئے اور زندگی کا لطف اُٹھائیے!

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Cricketer Shoaib Akhtar has stopped speaking the Indian media,
Previous Post کرکٹر شعیب اختر نے بھارتی میڈیا کی بولتی بند کروا دی، کیسے؟ ویڈیو دیکھیں
Next Post بس بہت ہو گیا ۔۔۔۔۔ ہزاروں غیر اخلاقی ویب سائٹس بند کرنے کا حکم جاری
enough ...

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.