yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مردوں کے ساتھ زیادتی اور خواتین کے اوپن ٹکٹ

Web Editor January 10, 2018January 10, 2018 1 min read
Men abused and women's open tickets
Share this:

ہم پاکستانی مرد مشرقی ہونے کے ساتھ ساتھ بامروت بھی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے بچپن سے ہی مردوں کو خواتین کو راستہ دیتے، بسوں میں اپنی نشست دیتے دیکھا جبکہ خواتین کو صرف برابری کا راگ الاپتے ہی سنا۔ ایک طرف تو خواتین مردوں کے ساتھ برابری کی دعویدار ہوتی ہیں مگر دوسری طرف جب بس یا ٹرین میں کھڑا ہونا پڑجائے تو مردوں کو تمیز کے بھاشن کراتی ہیں۔

ابھی حال ہی میں ہمیں بذریعہ ریل گاڑی ٹنڈوآدم جانے کا اتفاق ہوا۔ پہلی بار اکانومی کلاس میں سفر کرنے کا تجربہ بھی ہوا۔ دوران سفر جو صورت حال دیکھنے کو ملی، وہ بہت ہی پیچیدہ ہے۔ اس وقت ریل گاڑی کی نشست حاصل کرنا جوئے شیر لانے کے برابر ہے۔ بہرحال، ہمارے دوست میاں عثمان نے موبائل ایپ کے ذریعے آن لائن بکنگ یعنی ’’ای ٹکٹنگ سروس‘‘ کے تحت اپنی ٹکٹس پہلے ہی بک کرالی تھیں جو پاکستان ریلوے کا ایک زبردست کام ہے، اس لئے ہمیں تو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا مگر دوران سفر معلومات میں اضافہ ہوا کہ لوگوں نے کتنی مشکل سے ٹکٹ حاصل کیے تھے۔

رابطے کو ترقی کی سب سے بڑی علامت قرار دیاجاتا ہے جبکہ ریلوے کو رابطے کے بہترین ذریعے سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ ہر سیاح کے لیے ریل کا سفر ایک دلکش اور خوش کن تجربہ ہوتا ہے مگر پاکستان میں ایسا نہیں۔ ریلوے کو عام اور غریب لوگوں کےلیے ٹرانسپورٹ کا ترجیحی ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان ریلوے کا ایک سنہری دور گزرا ہے جسے ہم نے صرف کتابوں میں ہی پڑھا ہے۔

لوگ آج بھی ریل گاڑی میں سفر کرتے ہیں، سیٹیں آج بھی نہیں ملتیں مگر ہر طرف خسارے کا شور ہے۔ ہر ٹرین مسافروں سے بھری ہوتی مگر پھر بھی ریلوے خسارے میں اور ٹکٹ چیکر اور افسران عیش میں ہیں۔ چیئرمین ریلوے اب تک 28 ٹرینیں بند کرچکے ہیں، 220 چل رہی ہیں مگر ان میں سے بھی 102 ٹرینوں کو بند کرنے کا عندیہ دیا جاچکا ہے۔ گاڑیاں بند ہونے کے باوجود روزانہ ادارے کی آمدنی، صرف ٹکٹوں کی مد میں، 6 سے 7 کروڑ روپے ہے۔ گاڑیاں سیٹ بائی سیٹ چلتی ہیں اور بارہ سو سے پندرہ سو مسافر ایک گاڑی میں سفر کرتے ہیں۔

تاہم پولیس اور گارڈز پیسے لے کر عوام کو گاڑی میں بٹھا دیتے ہیں جب کہ ایک بڑی تعداد اوپن ٹکٹ لے کر سفر کرتی ہے اور بعد میں پولیس والے اوپن ٹکٹ والوں سے پیسے لے کر ان کےلیے خالی سیٹوں پر یا پھر تین افراد والی سیٹوں کے مردوں سے جگہ کی ڈیمانڈ کرتے نظر آتے ہیں۔ دوسری طرف صرف لاہور کی مختلف ٹرینوں پروقتاً فوقتاً چھاپے مار کر صرف ایک ماہ میں 2670 مسافروں سے کرائے و جرمانے کی مد میں 31 لاکھ 48 ہزار 710 روپے وصول کیے گئے۔ مگر پرائیویٹ ٹرینوں میں ایسا نہیں ہوتا، وہاں پر ٹکٹ چیکر موقع پر ہی ٹکٹ جاری کردیتا ہے، بغیر کسی اضافی چارجز کے۔ یہ موقع پر ٹکٹ کا اجراء اور اوپن ٹکٹ والی صورت حال اس وقت زیادہ گمبھیر ہوجاتی ہے جب کوئی خاتون اوپن ٹکٹ لے کر ٹرین میں سوار ہوتی ہے۔

جیسا کہ ہم نے شروع میں کہا تھا، ہم مشرقی مرد ہیں تو بالکل ایسا ہی ہمارے ساتھ بھی ہوا۔ دو خواتین جو پہلے سے بھرے ہوئے ڈبے میں اندر گھس آئیں اور سارے مرد ایک طرف ہو کر ان دونوں خواتین کو راستہ دیتے رہے۔ ان میں سے ایک خاتون ہماری سامنے والی سیٹ پر، جس پر ایک ماں اور بیٹا پہلے سے ہی موجود تھے، زبردستی ان کے ساتھ بیٹھ گئیں جس پر اس لڑکے کی ماں کا کہنا تھا کہ میری ٹانگوں میں درد ہے، میں ٹانگیں موڑ کر سفر نہیں کرسکتی؛ جس پر ان محترمہ نے کہا کہ ہم بھی پیسے دے کر سفر کر رہے ہیں حالانکہ انہوں نے ٹکٹ چیکر سے دوران سفر چھ سو کے عوض ٹکٹس لئے تھے حالانکہ جب ٹکٹ چیکر نے 660 روپے مانگے تو انہوں نے کہا کہ ہمیں ڈرگ روڈ جنکشن پر اترنا ہے۔ ان میں سے ایک خاتون عین ہمارے منہ کے سامنے آکر کھڑی ہوگئیں تو ہمیں مروتاً ان کےلیے اپنی سیٹ چھوڑ کر اوپر برتھ پر جانا پڑا اور محترمہ کو سلمان کے برابر میں بیٹھنے کا کہہ کر ہم اوپر چلے گئے۔ وہ محترمہ سلمان کے برابر میں اپنا سامان رکھ کر ہماری نشست پر براجمان ہو گئیں اور جاتے ہوئے ایک شکریئے کا ایک جملہ تک نہیں کہا جبکہ دوسری خاتون، جن کی وجہ سے ان بزرگ خاتون نے پورا سفر شدید اذیت میں گزارا، ان کو بھی کچھ کہے بغیر ڈرگ روڈ اسٹیشن پر اتر گئیں۔

اس طرح کی حالات سے نمٹنے کےلیے خواتین پولیس اہلکار ہونی چاہئیں کیونکہ ہمارے مرد پولیس اہلکار خواتین کو دیکھ کر ویسے ہی نرم پڑجاتے ہیں کیونکہ وہ بھی آخر مشرقی مرد ہیں۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ریلوے میں خواتین انسپکٹر کو بھرتی کیا جارہا ہے مگر مجھے نہیں لگتا کہ اس سے اوپن ٹکٹ والا مسئلہ حل ہوگا۔ اس معاملے کو حل کرنے کا طریقہ ایک ہی ہے کہ پاکستان ریلوے خواتین کو اوپن ٹکٹ جاری کرنا بند کردے اور دوران سفر ٹکٹ جاری کرنے کا طریقہ بھی ختم ہونا چاہیے۔ جو لوگ بغیر ٹکٹ ٹرین میں سفر کریں، ان سے دوگنا ٹکٹ چارج کیا جائے تو اس صورت حال پر قابو پایا جاسکتا ہے ورنہ جس طرح ہم نے اور ان بزرگ خاتون نے سفر کیا، سب کو اس کیفیت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

خواتین اپنے آپ کو مظلوم اور کمزور ثابت کرنے پر کیوں تلی رہتی ہیں؟ اگر واقعی مرد اور عورت برابر ہیں تو بسوں اور ٹرین میں کھڑے ہوکر سفر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chairman, Standing, Committee, Senate, for, Interior, Rehman Malik, sent, notice, to, Interior, Ministry, on, brutal, rape, and, murder, case, in, Kasur
Previous Post چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا قصور میں 8 سالہ زینب کیساتھ زیادتی و قتل کے واقعے پر وزارت داخلہ کونوٹس 
Next Post چائنا کٹنگ: جرم حکومت اور بیوروکریسی کا، گھر گیا غریب کا
China Cutting: Crime Government and Bureaucracy, Home Go Poor

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.