yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

لندن والوں کا شکریہ

F A Farooqi May 20, 2016 1 min read
Sadiq Khan
Share this:
London
London

تحریر: شیخ خالد ذاہد
لندن ایک تاریخی شہر ہونے کہ ساتھ ساتھ دینا کی سیاسی اتار چڑھاؤ میں بھی بہت اہمیت کا حامل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لندن پڑھے لکھے لوگوں کا شہر ہے ۔۔۔۔۔۔ لندن صرف کرکٹ کا ہی گھر نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ یہاں سے دنیا جہان کہ لوگوں نے تہذیب و تمدن کا درس لیا۔۔۔۔۔۔ لندن کی عمارتیں اور سڑکیں آج بھی بادشاہت کا جاہ و جلال رکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔ ان عمارتوں میں دنیا کا بہت سیاہ و سفید پوشیدہ ہے ۔۔۔۔۔۔ لندن ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں ماضی اور حال ایک ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ کل اور آج کا حسین امتزاج ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بلکل اسی طرح یہاں ماضی کی بادشاہت بھی زندہ ہے اور جمہوریت کی بھی اعلی اقدار نافذ العمل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس شہر میں وہ تخت ہے جس کی سلطنت میں کہا جاتا ہے کہ سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔

لندن میں مقامی لوگوں کی اک آکثریت ہے ۔۔۔۔۔۔ تو وہاں کا میئر بھی کوئی مقامی ہی ہونا چاہئے۔۔۔۔۔۔۔شائد آپ لوگ ایسا نہ سوچتے ہوں مگرحقیقت کچھ اس سے مختلف نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ صادق امان خان وہ نام ہے جو گزشتہ کچھ دنوں سے دنیا کی پرنٹ اور ٹیلی میڈیا کہ ساتھ ساتھ سماجی میڈیا کی بھی رونق بنا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔ صادق خان لندن کہ میئر چنے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ لندن میں صادق خان خارجی ہیں کیوں کہ انکے والد امان اللہ خان ہجرت کر کہ لندن میں رہایش پذیر ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔ امان اللہ صاحب نے بطورٹرک ڈرائیور پچیس سال محنت کی۔۔۔۔۔صادق خان کی والدہ نے کپڑے سئے ۔۔۔۔۔لیکن لندن والوں نے معاشرتی برابری کی ایک اعلی مثال قائم کردی ۔۔۔۔۔

یہ چناؤ پاکستان میں ہونے والے چناؤ سے قطعی مختلف تھے یہی وجہ ہے کہ کسی قسم کی دھاندلی کا شور تو کیا ایسی کوئی آوازتک نہیں سنائی دی ۔۔۔۔۔۔ نہ ہی الیکشن کمیشن کو فوج اور رینجرز کہ دستے منگوانے کی کوئی ضرورت پیش آئی اور نہ کسی امیدوار نے حکومت سے ایسا کوئی تکازہ کیا۔۔۔۔نہ کسی حلقے کو حساس قرار دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔

Sadiq Khan
Sadiq Khan

صادق خان میں ایسی کیا خاص بات تھی کہ انہیں لندن کہ لوگوں نے اپنا مئیر چن لیا۔۔۔۔۔انہیں اس بات کا کیسے یقین ہوگیا کہ ایک غیر مذہب انکے مسائل کسیے سمجھے گا اور انکو حل بھی کرے گا۔۔۔۔یہ ایسا وقت ہے جب ساری دنیا میں مسلمانوں کی اہلیت اور قابلیت غرض یہ کہ ہر چیز کو بہت مشکوک نظروں سے دیکھا جاتا ہے اور پرکھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔دنیا دو ناموں کو بہت اچھی نظروں سے نہیں دیکھتی، ایک جس کہ نام کہ ساتھ ‘محمد’ لکھا اور دوسرا جو اپنے آپ کو ‘خان’ کہلاتا ہو۔۔۔۔۔مگر پھر بھی صآدق خان لندن کہ ایک ایسے فرد کو شکست دے کر اقتدار میں آئے ہیں جو بنیادی طور پر لندن کہ مقامی رہایشی ہونے کہ ساتھ ساتھ لندن کی معیشت میں بھی اپنا قلیدی کردار رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔لندن کہ لوگوں نے صآدق خان کو اپنا مئیر بنا دیا۔۔۔۔

آخر لندن کہ لوگوں نے ایسا کیا ثابت کرنے کیلئے کیا ہے۔۔۔۔۔ پہلی چیز کیا وہ رواداری کی اعلی ترین مثال قائم کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ انکو ڈرایا گیا ہو۔۔۔۔۔ ایک بات اور بھی ہو سکتی ہے کہ صادق خان کو مئیر بنا کر لندن میں رہنے والے مسلمانوں کی بھرپور جانچ پڑتال کی جائے گی۔۔۔۔یا پھر لندن کو مسلمانوں کی تعداد کو قلیل کیا جائے گا۔۔۔۔۔ یا ان باتوں میں سے کوئی بات بھی نہیں ۔۔۔۔۔اگر ان باتوں میں سے ایک بھی بات نہیں تو آخر وہ کون سا ایسا رازہے جس پر سے پردہ اٹھنے کیلئے وقت کا انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

لندن والوں نے ایک ایسی اعلی مثال قائم کی ہے کہ مجھے لکھتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ وہ ایک مہذب معاشرہ ہے ۔۔۔۔ اور مہذب ترین معاشرے کہ بانی ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اپنے آخری خطبے میں ارشاد فرمایا کہ “اگر تمھیں کوئی حبشی غلام سیدھے اور سچے راستے (قرآن کہ مطابق) پر لے کر چلے تو اس کے پیچے چل پڑنا۔ ہمارے نبی ﷺ نے تمام انسانیت کو رنگ و نسل سے اعلی و اہم قرار دیا۔۔۔۔۔۔ صادق خان کی جیت میں ہمیں ان باتوں کی جھلک نہیں نظر آتی۔۔۔۔۔۔۔

ایک طرف بنگلادیشی حکومت اور بنگلادیش کی عوام نے امت مسلمہ کا سر شرم سے جھکا دیا ہے تو دوسری طرف لندن کہ لوگوں نے انسانیت کی فتح کا ایک عملی نمونہ پیش کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیمات تو ساری دنیا بلکہ رہتی دنیا تک کیلئے تھیں۔۔۔۔۔۔۔ ساری دنیا تو لگ رہا ہے کہ عمل کر رہی ہے بس نہیں کر رہے تو اے میرے نبی ﷺ ہم مسلمان ہی آپ سے زبانی کلامی محبت کہ داعی بنے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔

Sadiq Khan
Sadiq Khan

لندن والوں کا دل کی گہرایئوں سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے کسی تفریق کو صادق خان کی قابلیت اور اہلیت کہ درمیان حمائل نہیں ہونے دیا۔۔۔۔۔۔لندن والوں آپ نے دنیا کہ سامنے مسلمانوں کی اہلیت اور قابلیت کا علم بلند کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ہم آپکے اس اقدام کہ بہت شکر گزار ہیں۔۔۔۔۔۔۔

تحریر: شیخ خالد ذاہد

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
AC Room
Previous Post مائکروفکشن….حرارت اور آسانی
Next Post چہرے کی گرد پونچھنے والا کوئی تو ہو
Palestinian child

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.