yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کیوں ایسا ہی ہے ناں

F A Farooqi June 2, 2016June 2, 2016 1 min read
Frustration
Share this:
Frustration
Frustration

تحریر: میر شاہد حسین
جب دیکھو شکوے، جب دیکھو شکایت۔ یہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے تو وہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے۔ کوئی ڈگڈگی بجارہا ہے تو کوئی ناچنے میں مصروف ہے۔عوام کے اپنے مسائل ہیں اور حکمرانوں کے اپنے الے ترلے۔ ایسے میں ہم جیسے کالم نویس لکھ لکھ کر صفحے کے صفحے کالے کردیتے ہیں لیکن جن کے دل کالے ہوں ان کو کیا فرق پڑتا ہے ان کے کالے کرتوت تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔ ایک سانحہ پر ابھی ماتم ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا سانحہ آلیتا ہے۔ کس سے فریاد کریں اور کس سے منصفی چاہیں کہ یہاں تو مسائل جب تک سڑکوں پر ،چوک چوراہوں پر یا دھرنوں تک نہ پہنچیں کسی کے کان میں جوں نہیں رینگتی۔ ایسے میں مایوسی کے بادل فضا کو سوگوار کرتے ہیں ۔ بے یقینی کی ہوا چلنے لگتی ہے اور دل چاہتا ہے کہ ایک ایسی زور کی رحمت کی بارش ہو کہ یہ سب گندگی اپنے ساتھ بہا کر لے جائے۔ لیکن کیا کریں کہ خواہشات کے چراغوں سے کبھی روشنی نہیں ملتی۔ چراغوں کو اپنے لہو اور پسینے کا ایندھن پلانا ہی پڑتا ہے۔

میں قربانی نہیں دینا چاہتا لیکن قربانی کا بکرا بننے کے لیے بالکل تیار ہوں۔ آپ مجھے کسی بھی لائن میں لگا لیں۔آپ چاہے مجھے جوتے ماریں، راستہ بند کریں، بجلی بند کریں، گیس بند کریں یا پانی بند کردیں لیکن میں ووٹ آپ ہی کو دوں گا۔ میں چیخوں گا چلاؤ گا لیکن ووٹ آپ ہی کو دوں گا۔ آپ راستہ بند کریں گے تو میں فٹ پاتھ پر چڑھ جاؤں گا، آپ بجلی بند کریں میں جنریٹر چلا لوں گا، پانی بند کردیں میں بورنگ کروا لوں گا ، منرل واٹر گھر پر لگوا لوں گا یا ٹینکر ڈلوا لوں گا لیکن جناب ووٹ آپ ہی کو دوں گا۔ آپ مہنگائی کرتے جاؤ میں کرپشن کرتا جاؤں گا ۔

Drone
Drone

اب ایسے میں کیا کیا جائے کہ جنہیں لکھنے کی بیماری ہے وہ لکھتے ہی رہتے ہیں لیکن جسے پڑھنا نہ ہو اسے آپ کتنا بھی دیواروں کی دیواریں بھر کر نوشتہ دیوار بنا دیں لیکن سوائے اپنا سر دیواروں پر مارنے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ صحرا میں کھڑے ہو کر اگر آپ آواز دیں تو شاید اپنی ہی آواز کی بازگشت واپس آجائے لیکن یہ وہ دنیا ہے جہاں بسنے والے لوگ آواز کو بھی دبا دیتے ہیں کہ انہیں ایسی آوازیں اچھی نہیں لگتیں جو ان کی نیند میں خلل ڈالے یا انہیں بیدار کردے۔ نیند بھی ایسی گہری ہے کہ ان پر زلزلوں پر زلزلے آئیں، سیلاب گزرتے جائیں، ڈرون گرتے جائیں یا پھر کوئی بھی قیامت لیکن یہ شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبا کر بیٹھے رہیں گے ، اس انتظار میں کہ دشمن اسے چھوڑ کر گزر جائے گا۔ لیکن قدت کا قانون اٹل ہے کہ جس بھیڑئیے نے بھیڑ کو کھانا ہو اسے کسی بہانے کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی۔ پھر بھیڑ بھی ایسی جو ہر دشمن کو اپنا دوست بنائے بیٹھی ہو اور اس سے یہ توقع بھی کہ وہ اسے کچھ نہیں کہے۔

ہماری تاریخ کا اگر جائزہ لیا جائے تو یہ ہماری فطرت کا حصہ رہا ہے کہ ہم ہر باہر سے آنے والے طاقتور کو سلام کرتے آئے ہیں ۔ محمد بن قاسم نے ہندوستان پر حملہ کیا تو ہم نے اسے اپنا نجات دہندہ سمجھا اور اسے دیوتا بنا کر اس کا ساتھ دیا۔ظہیر الدین بابر تشریف لائے تو ہم نے انہیں بھی اپنا نجات دہندہ کہااور تین سو سال تک ان کا ہاتھ تھامے رکھا۔ پھر انگریزوں نے ہم پر حملہ کیا تو ہم نے انہیں بھی خوش آمدید کہا اور ان کا ساتھ دے کر جاگیریں حاصل کیں۔ پھر امریکہ سپر پاور بن کر ابھرا تو ہم نے اسے بھی اپنا آقا تسلیم کر لیا ۔

اپنی چادر اور چار دیواری اس کے لیے وا کردی۔ چین کو دوست بنایا تو ایسا بنایا کہ ‘ہر مال چائنا’ ہو گیا۔ہماری صنعتیں تباہ حالی و بربادی کا شکار ہو گئیں لیکن ہم ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری دوستی نبھاتے رہے۔آج ہمیں پھرکسی ایسے ہی نجات دہندہ کی تلاش ہے جو آکر ہم پر حکومت کرے کیونکہ ہمیںتو بس نوکری کرنی ہے چاہے وہ وڈیرے کی ہو، چوہدری کی ہو یا کسی بھی سرمایہ دار کی ہو۔ ہم اسی میں خوش ہیں کہ ہمیں روٹی مل رہی ہے چاہے وہ کسی خوبصورت پنجرہ میں ملے یا گلے میں غلامی کے پٹے کی صورت میں ملے لیکن ہمیں روٹی ملنی چاہیے۔ کیوں ایسا ہی ہے ناں…!!

Mir Shahid
Mir Shahid

تحریر: میر شاہد حسین

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Kashmir National Party Conference
Previous Post کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ کا وٹفورڈ میں پریس کانفرنس کرنے کی تصویری جھلکیاں
Next Post خون عطیہ کرنے کا عالمی دن
Blood Donation

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.