yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان ایجنڈوں کا قبرستان ہے اور گزشتہ حکومتوں نے پاکستانیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔معروف تجزیہ کاروں نے تحریک انصاف کو بڑے کام کی بات کہہ دی

Web Editor August 27, 2018 1 min read
Leading analysts talked TTP to a great deal
Share this:

کراچی : عمران خان پہلے وزیر اعظم ہیں جنھوں نے کہا اور کیا بھی ، ہم جانتے ہیں پاکستان ایجنڈوں کا قبرستان ہے ، ہر حکومت اپنا ایجنڈا لے کر آئی اور پھر وہ ایجنڈا دفن ہو گیا۔ الیکشن 2018اور پی ٹی آئی کی جانب سے دئیے گئے پہلے 100روزہ

پلان کے حوالے سے جیو نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن نشر کی گئی جس میں سینئر اور معروف تجزیہ کاروں کے سامنے مختلف سوالات رکھے گئے جس پرسینئر تجزیہ کار سلیم صافی ، ارشاد بھٹی ، شہزاد چوہدری ، مظہر عباس ، امتیاز عالم ، حفیظ اللہ نیازی اور ریما عمر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ، ارشاد بھٹی ، امتیاز عالم ،شہزاد چوہدری، مظہر عباس نے پی ٹی حکومت کے پہلے ہفتے کی کارکردگی کو سراہا ، میزبان محمد جنید کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے پہلے ہفتے کی کار کردگی سے متعلق سوال پر تجزیہ دیتے ہوئے ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ پہلا ایک ہفتہ امید سے زیادہ اچھا گزرا ،میری نظر میں یہ پہلے وزیر اعظم ہیں جنھوں نے کہا اور کیا بھی ، ہم جانتے ہیں پاکستان ایجنڈوں کا قبرستان ہے ، ہر حکومت اپنا ایجنڈا لے کر آئی اور پھر وہ ایجنڈا دفن ہو گیا ۔ عوام کو اس حکومت سے بہت امید ہے کہ پاکستان سیدھے راستے پر چل پڑا ہے جہاں کوئی آئین و قانون سے بالا تر نہیں ہو گا ، جہاں احتساب ہو گا ، جہاں حکومتی عہدیدار عوام کے پیسوں پر عیاشی نہیں کریں گے۔امتیاز عالم نے سوال

کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ابھی اس ایک ہفتے میں حکومت سازی ہی جاری ہے لگتا یہ ہے کہ ہوم ورک نہیں کیا گیا تھا ، یہاں تک کے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کا بیان دیا گیا وہاں بنانا کیا ہے یہ معلوم نہیں ، وزیر اعظم ہاؤس میں قیام کا معاملہ بھی وہیں ہے ، دوسری جانب بجٹ خسارہ بہت زیادہ ہے ، تمام مالی بحرانوں کو کیسے حل کیا جائے گا اس حوالے سے بھی پلان سامنے نہیں آیا ،لیکن یہ کہا جاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اب تک اچھا تاثر دینے کے لئے سادگی کی ایک مہم اپنائے ہوئے ہے جو ایک اچھا قدم ہے۔حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں اچھائی برائی اور ترجحات کا تعین کرنا ہوتا ہے ، لیکن پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ معاملہ تھوڑا سا الگ ہے ، پچھلے چار پانچ دنوں میں حکومتی فیصلوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہوم ورک نہیں کیا گیا ، اس وقت ملک کے جو گھمبیر مسائل ہیں جن کے باعث ملک نازک صورتحال سے گزرتا ہے ان پر بات نہیں کی گئی ، کابینہ میٹنگ میں دفتروں کے اوقات کار بیان کرنا یہ سارے کام بعد کی باتیں ہیں جو

عوام کو سکھانے چاہیے ،ایک ہفتے کی قلیل مدت میں اچھا اور برا ہونے کی ریٹنگ نہیں دی جا سکتی۔ ماہر بین الاقوامی تعلقات ریما عمر نے پی ٹی آئی کی حکومت کو کارکردگی کے بنیاد پر 2 اسٹار دیتے ہوئے کہا کہ صحیح ہے ایک ہفتے میں کارکردگی کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا لیکن ہوم ورک کی نوعیت پر کارکردگی کو جانچا جا سکتا ہے ، میرے لئے سب سے زیادہ تشویشناک صورتحال پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے ٹاسک فورسز کا قیام ہے ، کئی سالوں سے مسلم لیگ ن کی حکومت کے دوران انہی مسائل پر تنقید کی جاتی رہی لیکن کوئی ہوم ورک نہیں کیا گیا ، اب حکومت ملنے کے بعد تمام ریسرچ کی جائے گی جس کے بعد پالیسی سامنے آئے گی ، یہ پی ٹی آئی حکومت کی کمزوری ہے تو دوسری جانب بات اچھی کرنا طاقت بھی ہے ، پی ٹی آئی کی حکومت بات اچھی کرتے ہیں جس سے عوام کی امید بڑھتی ہے ۔ ریما عمر کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کے بیانات اپنی جگہ لیکن پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ ارب پتی پی ٹی آئی کے ارکان ہیں ، کابینہ میں نئے چہرے

نظر نہیں آئے اور خرچے کم کرنے سے بھی ملک کو کوئی خاطر خواہ فائدہ ہوتا نظر نہیں آرہا ۔ تجزیہ کار شہزاد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کا آغاز ایک اچھی نیت کی عکاسی کر رہا ہے ، آغاز بتا رہا ہے کہ آگے چل کر کن پالیسیز پر کام کریں گے ، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ حکومتی عہدیداروں کے روئیے کو بدلنا ، جہاں عام آدمی یہ سمجھ سکے کہ یہ ریاست ان کے لئے بھی کوئی کام کرے گی ،لوگوں کو یہ یقین دلانا کہ حکومت آپ کے لئے کام کرے گی یہی پاکستان میں سب سے بڑی تبدیلی ہو گی ، پالیسیز بنانا ان وعدوں کی طرف راستہ بنانے والی بات ہے ،پی ٹی آئی کی حکومت کے ابتدائی دنوں میں پاکستان میں تبدیلی کے آثار نظر آتے ہیں جو آگے چل کر عوام کے لئے ناگزیر ہو جائے گی ۔ مظہر عباس نے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ غریب عوام پر قرضوں کا بوجھ اور ایلیٹ کلاس کی شاہ خرچیاں عوام کو پسند نہیں آتی ، عوام کو متوجہ کرنے کے لئے سادگی کی پالیسیز اپنائی جاتی ہیں ، ذوالفقار علی بھٹو اور جونیجو نے بھی ایسی پالیسیز متعارف کروائی تھیں جس کو مزید بہتر انداز میں لے کر چلا جا سکتا ہے ،پہلے ساتھ دن میں پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے سامنے آنے والے فیصلے اچھے ہیں ، صوابدیدی فنڈ کا پاکستان میں ہمیشہ سے غلط استعمال ہوتاہے ایسے میں جو اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جن سے لگ رہا ہے کہ ملک کی صورتحال بہتر ہو سکتی ہے ۔ میزبان محمد جنید کے دوسرے سوال ” 100 روزہ پلان پر وفاقی کابینہ عمل درآمد کروا سکے گی یانہیں ؟“کا جواب دیتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ مسائل اور مصائب کے پہاڑ ہیں ہمارے ملک میں ، پورا ملک وینٹی لیٹر پر ہے ، ملک کی خارجہ اور داخلہ پالیسی صرف دعوؤں کی نظر ہو گئی ، اسی طرح وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم عمران خان کے ایجنڈے کے سامنے ماٹھی لگی ہے ، لیکن عمران خان موجود ہیں اور ابھی کوئی وقت نہیں گزرا کہ کہا جائے عمران خان کامیاب نہیں ہوں گے ابھی شروع کیا اور آغاز اچھا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice issued a big order to the parties
Previous Post خواجہ سراوں کوشناختی کارڈکے اجرا کا کیس: چیف جسٹس نے فریقین کو بڑا حکم جاری کر دیا
Next Post آپ لوگوں کو باہر وقت نہیں ملتا جو یہاں باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔احتساب عدالت کے جج نے لیگی رہنماﺅں کوکھری کھری سنا دیں
You do not get time out for people who talk here...

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.