yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

رہنما

F A Farooqi June 2, 2016 1 min read
Leader
Share this:
Leader
Leader

تحریر : عبدالرزاق
میں سمجھتا ہوں جس طرح ایک قلمکار کا فرض ہے کہ وہ حقائق کے تناظر میں اور جستجو و تحقیق کے مراحل سے گزر کر اپنی کاوش قارئین کے رو برو پیش کرے اسی طرح ایک سیاست دان کی ذمہ داری ہے کہ اس کی سیاسی بصیرت،دوراندیشی،معاملہ فہمی اور فیصلہ سازی جیسے اوصاف کی اڑان اس قدر بلند پایہ ہو کہ وہ قوموں کے رحجان کو مثبت سمت دینے کی قدرت رکھتا ہو ۔بد قسمتی سے پاکستان کو بانی پاکستان کی وفات کے بعد مذکورہ اوصاف کا حامل سیاسی رہنما میسر نہ آ سکا جس کی ذات میں یہ خوبی موجود ہو کہ وہ قوم کا رخ ترقی وخوشحالی کے افق کی جانب موڑ سکے ۔اگرچہ چند ایک حکمران جو شخصی خوبیوں کے حوالے سے لاجواب تھے اورکچھ عرصہ کے لیے وہ اقتدار کے ایوانوں میں براجمان بھی ہوے لیکن وہ بھی ایسی سیاسی لغزشوں کا شکار ہوے کہ قوم کی حقیقی معنوں میں خدمت کا فریضہ ادا نہ کر سکے ۔اس قسم کے قابل رہنماوں میں ذولفقارعلی بھٹو کا نام سر فہرست ہے ۔بلا شبہ بھٹو سیاسی بصیرت کے حوالے سے پاکستانی سیاست میں ایک ناقابل فراموش کردار ہے۔

وہ اس قدر پرکشش نعرے اور منفرد انداز سیاست کے سنگ سیاسی میدان میں آن وارد ہوے کہ دیکھتی آنکھیں دنگ رہ گئیں لیکن بد قسمتی سے وہ طویل عرصہ تک پاکستانی عوام کی خدمت کرنے سے قاصر رہے اور تختہ دار پر چڑھا دیئے گئے ۔بھٹو کے علاوہ ان کی بیٹی محترمہ بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف ایسے دو سیاسی کردار ہیں جو عوامی مقبولیت کے افق پر جگمگاتے دکھائی دئیے ۔تاریخ گواہ ہے اک عرصہ تک میاں نواز شریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی مقبولیت باہم بر سر پیکار رہی اور سیاسی دھوپ چھاوں کا یہ کھیل اک مدت تک جاری رہا۔کبھی میاں صاحب عوامی مقبولیت کی سیڑھی پھلانگ کر مسند اقتدار کو چھو لیتے تو کبھی محترمہ بے نظیر بھٹو عوامی محبوبیت کا زینہ طے کر کے اقتدار کی بھاگ ڈور سنبھال لیتیں۔ مقبولیت کے نشیب و فراز کا یہ کھیل تب اختتام پذیر ہوا جب سفاک دہشت گردوں نے تاریخی لیاقت باغ راولپنڈی کے پہلو میں محترمہ کو شہید کر دیا اور سیاسی فہم و فراست کی شمع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے گل کر دیا ۔محترمہ بے نظیر بھٹو کے شہید ہونے کی دیر تھی کہ میاں نواز شریف اوربی بی کے درمیان برسوں سے جاری عوامی پذیرائی کاکھیل بھی ماند پڑ گیا۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

میاں نواز شریف محترمہ پر حملہ کی خبر ملتے ہی ان کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچے اور تب روائتی سیاسی حریف کے چہرے پر بھی دکھ اور کرب کا احساس نمایاں دکھائی دے رہا تھا ۔یہ وہ لمحات تھے جب پاکستانی سیاست کا رخ یکسر تبدیل ہو گیا اور پیپلز پارٹی و مسلم لیگ ن میں سیاسی مخاصمت دم توڑ گئی اور تب سے لے کر آج تک یہ تاثر قائم ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سیاسی مفاہمت کے بندھن میں بندھ چکی ہے ۔دونوں جماعتیں ماضی کی سیاست کو دفن کر کے اک نئی سیاست کا آغاز کر چکی ہیں جس کی بنیاد سیاسی مفاہمت کے ستون پر قائم ہے ۔ محترمہ بے نظیر بھٹو جب اک انہونی کا شکار ہو کر دنیا سے رخصت ہوئیں تو پوری قوم کی آنکھیں اشکبار تھیں اور سب کو احساس تھا کہ ملک اک زیرک رہنما سے محروم ہو چکا ہے ۔ یاد رہے محترمہ بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کی زندگی سیاسی میدان میں بے شمار قربانیوں سے عبارت ہے۔

دونوں سیاسی ہستیوں نے سیاسی راہدریوں میں بچھے کانٹوں پر سفر کر کے ہی عوامی خدمت سر انجام دی ۔ اب جبکہ ایک ایسے وقت میں جب وطن عزیز محترمہ کے سیاسی وژن سے تو محروم ہو چکا ہے لیکن میاں صاحب ابھی تک عوام کے دلوں کی دھڑکن بنے ہوے ہیں۔ میاں صاحب ان دنوں دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور برطانیہ میں زیر علاج ہیں۔ تا دم تحریر ان کی اوپن ہارٹ سرجری کا مرحلہ بخیر و خوبی انجام پا چکا ہے اور ان کی سرجری کے کامیاب ہونے کی نوید بھی قوم کو موصول ہو چکی ہے ۔پوری قوم میاں نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہے اور امید واثق ہے کہ میاں صاحب تندرست ہو کر جلد ہی عوام کے درمیان ہوں گے۔

Poor Policies
Poor Policies

میں بحثیت ایک قلمکار اکثر میاں صاحب کی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے نا مناسب اقدامات اور ملکی حوالے سے ناقص پالیسیوں پر بے جھجک اور بے لاگ قلم اٹھاتا رہتا ہوں اور اپنی دانست میں جو بہتر خیال کرتا ہوں صفحہ قرطاس کی نذر کر دیتا ہوں لیکن سچ تو یہ ہے کہ میاں صاحب کے دل کے عارضہ میں مبتلا ہونے کی خبر نے افسردہ کر دیا ہے کہ ایک ایسا حکمران جو تین دہائیوں سے فعال اور متحرک ملک و قوم کے حالات و واقعات سے بخوبی آگاہ ہے اور اپنے تئیں ملک کی خدمت پر مامور ہے یوں دل کی بیماری میں مبتلا بیرون ملک کروڑں پاکستانیوں کی آنکھوں سے اوجھل ہے ۔اگرچہ میاں صاحب عوام کی دعاوں کی بدولت تیزی سے صحت یابی کی جانب گامزن ہیں لیکن ان حالات میں میاں صاحب کو ایک عہد کر کے پاکستان کی سر زمین پر قدم رکھنا چاہیے۔

وہ یہ کہ جب میں تندرستی کے جہاز پر سوار ہو کر پاکستان پہنچوں گا تو صحت کے شعبہ میں غیر معمولی اصلاحات اور اقدامات کا جال بچھا دوں گا تا کہ آئندہ اپنے علاج کے لیے نہ تو مجھے بیرون ملک آنا پڑے اور نہ ہی میری عوام کا کوئی باشندہ علاج نہ ہونے کی وجہ سے بے بسی کی علامت بنے ۔میاں صاحب کو یہ بھی مصمم عزم کرنا چاہیے کہ وہ اک نئے حکمران کے روپ میں وطن عزیز کی فضاوں میں قدم رکھیں گے ۔ وہ نہ تو کرپشن پر کوئی سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی اقربا پروری کو فروغ دیں گے۔تعلیم اور صحت کے شعبوں کی بہتری ان کی ترجیح اول ہو گی ۔در اصل انسان جب بیماری کی حالت سے گزرتا ہے اور وہ بھی اس نوع کی علالت کہ جہاں زندگی اور موت کے درمیان فاصلہ بہت کم دکھائی دے رہا ہو تو عمومی طور پر دیکھا گیا ہے کہ انسان کی سوچ میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔

میاں نواز شریف جو ایک عرصہ سے عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہیں اس تکلیف دہ صورتحال کو شکست دے کر جب مکمل صحت یاب ہوں گے تو مجھے قوی امید ہے کہ ان کی جانب سے اگر عوامی خدمت کے میدان میں کوئی کسر رہ گئی ہے تو اس کو بھی پورا کرنے کی کوشش کریں گے ۔ وہ ملک میں سڑکوں اور پلوں کا جال بچھانے کے ساتھ ساتھ عالمی معیار کے حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق ماڈل ہسپتالوں اور تعلیمی درس گاہوں کا بھی جال بچھا دیں گے ۔اس طرح ایک جانب قوم صحت مند ہو گی تو دوسری جانب علمی،فکری اور شعوری اعتبار سے بھی قوم بلند مرتبہ ہو گی اوریوں آہستہ آہستہ قوم کی تعمیر کے امکانات روشن ہوتے چلے جائیں گے۔

Abdul Razzaq
Abdul Razzaq

تحریر : عبدالرزاق

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Urdu
Previous Post انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم
Next Post ہم مایوس کیوں؟ خوش رہنا سیکھیں
Frustrated

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.