yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

دھرتی میرے پرکھاں دی

F A Farooqi August 6, 2016 1 min read
Friends Meet
Share this:
Friends Meet
Friends Meet

تحریر : شاہ فیصل نعیم
میری اُس سے پہلی ملاقات ٢٠١٥ ء کے آخر میں یورپ کی ایک مشہور یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا میں ہوئی تھی ۔ وہ اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ میرے سامنے بیٹھا ہوا تھا ۔ وہ ایک ہی وقت میں دنیا کی ٤ اہم زبانوں میں گفتگو کر رہا تھا اُس کی اس خوبی نے مجھے اُس کی طرف متوجہ کر دیا۔ہم ابتدائی کلمات کے بعد کافی دیر مختلف موضوعات پر بات چیت کرتے رہے۔کھانے کی میز پر جس دوستی کی ابتدا ہوئی تھی وہ اب تک باقاعدہ ایک یارانے میں بدل چکی ہے۔ ہم اکثر مختلف ممالک میں ہونے والے واقعات پر اپنی آراء کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ ایک دن میں نے اُس سے پوچھا :”یار تم جرمن، فرنچ ، انگلش اور کروشین اتنی روانی سے کیسے بول لیتے ہو”؟۔

وہ ہنستے ہوئے کہنے لگا: “شاہ ! اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔ اصل میں بات یہ ہے کہ میری والدہ کا تعلق فرانس سے تھا اس لیے مجھے فرنچ بولنے میں کوئی مسئلہ نہیںہوتا، میرے باپ کا تعلق بوسنیا سے تھا جس کی وجہ سے میرے لیے کروشین بولنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں، میری رہائش جرمنی میں ہے تو میں جرمن بھی بول سکتا ہوں اور میرا تعلیمی نصاب انگلش میں ہے تو انگلش بو لنے میں بھی کوئی مشکل پیش نہیں آتی “۔ وہ مجھے اپنی باتیں سنا رہا تھا اور میں حیران ہورہا تھا کہ کیسی عجیب سی فیملی ہے ماں فرانس سے، باپ بوسنیا سے، رہتے جرمنی میں اور تعلیم انگلش میں حاصل کرتے ہیں۔ “اچھا آپ کے پاس کون سی شہریت ہے بوسنین یا فرنچ”؟۔ “شاہ! میرے پاس دونوں ملکوں کی شہریت ہے”۔ “مگر آپ ایک عرصے سے جرمنی میں رہ رہے ہو۔ آپ نے جرمن شہریت کیوں نہیں لی “؟۔

“میرے لیے جرمن شہریت لینا کوئی بڑا مسئلہ نہیں لیکن اُس کے لیے مجھے بوسنیا یا فرانس میں سے کسی ایک ملک کی شہریت کو چھوڑنا پڑے گا”۔ “جرمنی اور بوسنیا کا اگر موازنہ کیا جائے تو جرمنی اگر آسمان ہے تو بوسنیا زمین ۔ یہ دونوں ممالک ترقی کے اعتبار سے بہت مختلف ہیں۔ آپ کو جرمنی کے بارے میں سوچنا چاہیے”۔ “شاہ! آپ کی بات ٹھیک ہے کہ ان دونوں ممالک کی ترقی میں زمین و آسمان کا فرق ہے مگر ایک ٹرم استعمال ہوتی ہے جسے ‘حب الوطنی’ کہتے ہیں۔ اگر میں بوسنیا کی شہریت چھوڑتا ہو ں تو میں اپنی رگوں میںدوڑتے خون سے غداری کا مرتکب ہوتا ہوں ، میری وجہ سے بوسنیا کا وقار عالمی سطح پہ متاثر ہوتا ہے جو سراسر اپنی دھرتی کو بیچنے کے مترادف ہے اور میںکبھی بھی اُس مٹی کے ساتھ بے وفائی نہیں کرسکتا جس نے مجھے جنم دیا۔آج جب میں دنیا کو اپنا تعارف کرواتا ہوں تومیں سینہ تان کر کہتا ہو ں کے میرا باپ بوسنین تھا اورمجھے بوسنین ہونے پہ فخر ہے”۔

Development
Development

وہ باتیں کرتا جارہا تھا اور میں سنتے ہوئے اندازہ لگا رہا تھا کہ یورپین اقوام کی ترقی کا ایک راز اپنے وطن سے بے مثال وفاداری ہے ان کا ملک کیسا بھی ہے یہ اُس سے کبھی بھی بے وفائی نہیں کرتے ۔ جو انسان وفادار ہو اُس سے فائدے کی ہی امید کی جاسکتی ہے ۔ پاکستان ترقی کیوں نہیں کرتا اس کی جہاں بہت سی وجوہات ہیں مجھے وہاں سب سے اہم وجہ ہماری اس ملک سے بے وفائی نظر آتی ہے۔ اگر آپ کو اندازہ لگانا ہے کہ ہم اس بے وفائی میں کس قدر آگے نکل چکے ہیں تو جائیں پاسپورٹ آفس جاکر دیکھیں کتنے لوگ روزانہ کی بنیاد پر یہ ملک چھوڑنے کو تیار ہیں، جائیں مختلف ممالک کے سفارت خانوں کے باہر لگی لمبی لائنوں کو دیکھیں، ویزہ ایجنٹوں کے ہاتھوں زندگیا ں گنواتے اور سنوارتے لوگوں کی کہانیاں سنیں۔ بیرون ملک جا کر سیاسی پناہ لینے والوں اور پاکستان کو غیر محفوظ بتانے والوں کا ریکارڈ نکلوا کردیکھیں آپ کو پتا چل جائے گا کہ ہم پاکستان کے وفادار ہیں یا غدار ۔ مجھے امید ہے یہ جاننے کے بعد آپ کو کوئی شک نہیں رہے گا۔

پہلے ٢٠١٠ء میں اور دوسری بار ٢٠١٦ء میں میں یورپ سے پاکستا ن واپس آیا مگر یہاں پر مجھے مختلف لوگوں سے جن سوالات کا سامنا کرنا پڑا وہ کچھ یوں ہیں: “تم بیوقوف ہو جو اتنا اچھا موقع ہاتھ سے نکال دیا او ر واپس آگئے”۔ “یار تم اُدھر کہیں غائب ہو جاتے پھر یہاں پاکستان میں کیوں آئے ہو”؟ “میں اگر تمہاری جگہ ہوتا تو پاسپورٹ پھاڑدیتا اور پھر کبھی پاکستان واپس نا آتا”۔

یہ چند ایک ہیں اور بہت سے سوال ہیں جن کا سامنا مجھے ہر بار کرنا پڑتا ہے۔ ایسے سوال اس پاکستانی قوم کے ایک بڑے حصے کی سوچ کے آئینہ دار ہیں ۔ ایسا نہیں ہے کہ سب پاکستانی ایسے ہی ہیں اچھے بھی ہیں تبھی تو یہ مملکتِ خدادا دابھی تک قائم ہے ایسی سوچ پال کر یورپ کی برابری کرنے جیسے خواب پالنا فقط دیوانگی ہی ہو سکتی ہے اپنے وطن سے بے وفائی کرنے والی اقوام کبھی ترقی نہیں کرتیںوہاں طلوع ہوتا ہر دن اُنہیں تنزلی کی طرف ہی لے کر جاتا ہے۔ وہ لوگ جو مجھے ہر بار یورپ میں غائب ہونے کا مشورہ دیتے ہیں اُن کے لیے میراایک ہی جواب ہے کہ میراوجود اس وطن کی مٹی سے سمویا گیا ہے اور میں یہاں ہی سمانا پسند کروں گا۔

Shah Faisal Naeem
Shah Faisal Naeem

تحریر : شاہ فیصل نعیم

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Nawaz and Salman Bin Abdul Aziz
Previous Post میاں صاحب کی دوستی کس دن کام آئے گی
Next Post وزیراعظم استعفی کیوں دیں
Nawaz Sharif

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.