yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

علم و حکمت حصار جہل میں ہے

F A Farooqi May 26, 2016 1 min read
Writing
Share this:
Writing
Writing

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
مجھے کل لاہور جانے کا اتفاق ہوا مجھے پاک ٹی ہاؤس جانا تھا ناصر باغ کے پچھواڑے اور جی سی یونیورسٹی کے قرب و جوار میں اورپھر پنجاب یونیورسٹی کے آس پاس اچانک میری نظر نے اک جانکاہ منظر دیکھاجو شاید آپ لوگوں کے لیے حیرت انگیز نہ ہو مگرکم از کم مجھے تو پریشان کرنے کے لیے کافی تھابڑی بڑی نادراورضخیم کتب فٹ پاتھوں پر چٹائی نما کپڑے پر ایسے پڑی تھیں جیسے کئی معذور بھکاری بھیک مانگنے کے لیے ہم لوگوں کوصدائیں دے رہا ہو مجھے لگا جیسے ان کتب کی جلدوں میں سے اچانک آنکھیں نمودار ہوئی ہوںاور مجھ سے سوال کر رہی ہوں۔کہ ایک باررک کر دیکھ تو لوکہ ہم اپنے وجودوں میںکتنی تواریخ کو سموئے ہوئے ہیں کبھی لوگ نفاست سے ہمیں اپنے پاس بُک شیلفوں میںرکھتے تھے ا ور ہم سے تاریخ کے بارے میں پُوچھا کرتے تھے ہم بھی اُن کی راہنُما ئی کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں رکھتے تھے کیونکہ وہ لوگ ہم سے اسلام کی ابتدا سے لیکر زمانہ حال اور مستقبل کے متعلق پوچھا کرتے تھے

مگر آج ہم ٹھوکروں میں ہیں۔ ہم بھی حکمت و دانائی کے حُسن سے مالامال ہیںعلم کے زیور سے سجی ہوئی ہیں جس میںتاریخ، سائنس وادب اور شاعری کے نگینے جڑے ہوئے ہیں۔مگر آج کے لوگ تو ہمیں چھونا بھی نہیں چاہتے ہم وہ کتابیں ہیں کہ جن کے قیمتی مشوروں سے کیٔ لوگوں نے دنیا میں نام پیدا کیااور پھر ہماری تنہائی دُور کرنے کے لیے انہوں نے اپنے علم ودانش سے ہمیں بہت سی ہمجولیوں سے نوازا۔مگر اب ہم ان بڑے لوگوں کی تخلیقات کی ہمراہی میںبھیک منگوں کی طرح پڑی رہتی ہیں۔اور شام کو ہمیں ایک بڑے جستی صندوق میں بند کر دیا جاتا ہے یقین جانیں ہمارا دم گھٹتا ہے مگر جانے کیوں ہم مر نہیں سکیں انتہائی مخدوش حالت میں بھی زندہ ہیں۔جب میں نے پوچھا کہ آپ کی یہ حالت کیسے ہوئی اور کس نے کی کہ آپ الماریوں سے فٹ پاتھوں پر آگئیںتو ایک بڑی سی سیانی کتاب یوں گویا ہوئی؛۔

کتاب: صاحب کیا پوچھتے ہیںآپ بھی، ہماری یہ حالت دنیا کے سب سے بڑے ڈکٹیٹر جہل نے کی ہے۔ میں نے پھر پوچھا جہل کو آپکے سا تھ کیا دشمنی ہے بھلا ؟
کتاب: جناب میں نے یہ کب کہا کہ جہل کو ہمارے ساتھ دشمنی ہے۔جہل کو دشمنی ہے امت مسلمہ سے اور بالخصوص پاکستانیوں سے وہ اس لیے کہ یہ صرف کمپیوٹراور ٹیکنالوجی سے مدد لیں ان کے اپنے دماغوں میں کوئی چیز نہ سما سکے اور ہمارا قصوریہ ہے کہ جب کوئی ہمیںکھول کے بیٹھتا ہے تو ہم اپنے لفظوں کو انسان کے دماغ میں نقش کردیتی ہیںجن سے انسان کاحافظہ ہمارے الفاظ کوذخیرہ کر لیتا ہے۔صاحب آپکو شا یدیاد ہوکہ ہلاکواورچنگیز خان کے دورمیں بھی ناصرف مسلمانوں کا قتل عام ہوا تھابلکہ میرے آباواجداد کو بھی زندہ جلادیا گیا تھاجہاں انسانی کھوپڑیوں کے مینار استوار ہوئے تھے و ہیں مجھ جیسی لاکھوں کُتب کو بھی نذرآتش کر دیا گیا تھا۔

History
History

تاریخ شاہدہے کہ دریا ئے دجلہ اور فرات دو مرتبہ اپنے اصل رنگ سے ہٹ کر بہے ہیںایک مرتبہ سُرخ رنگ میں وہ انسانی خون کی وجہ سے اور دوسری مرتبہ سیاہ رنگ میں جب لاکھوں کتابوں کو راکھ کر دیا گیا تھا اسی راکھ کی وجہ سے دریا کا رنگ سیاہ پڑ گیا تھا اگر کہیں کوئی کتابیںزیرِ زمین تہہ خانوں میں بچ گئیں تھیں تو جاتے جاتے وہ دریائوں کے بند توڑ گئے تھے تاکہ میرے اجداد کے وجود پانی میں گل سڑ جائیں اور اس طرح مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہمارا بھی قتلِ عام ہوا۔

میں نے پھر پوچھا یہ تو بڑی درد ناک کہانی ہے جو مجھے تم سے سننے کو ملی اب ا س کا کوئی حل بھی ہے تمہارے پاس یا نہیں۔؟
کتاب: صاحب کتب بینی انسانی کردار کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے ادب انسان کی شخصیت کو توازن عطا کرتا ہے جب سے ادب آپ کے ہاں سے عازمِ سفر ہوا تب سے اس کی جگہ عدمِ برداشت ،شدت،وحشت اور خونریزی نے لے لی مطالعہ کا شوق تو اب آپ کے یہاں کارِ ندامت کے طور پر گردانا جاتا ہے اس کے حل کے لئے کتب بینی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے کتاب دوست معاشرہ کی بنیاد مظبوط کرنی پڑے گی تاکہ ایک متوازن معاشرہ نمو پا سکے ظلم و بربریت اور عدمِ برداشت کا قلع قمع ہو سکے یہ کہہ کے وہ کتاب خاموش سی ہو گئی اور اچانک کہیں دور اور گہرے خیالوں میں کھو گئی۔

اس کی یہ باتیں سننے کے بعدمیں بھی ڈب ڈبائی آنکھوں کے ساتھ سوچنے پہ مجبور ہو گیا کہ جس قوم نے ہمیں فیس بک ،انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کی طرف لگا دیا وہ قوم بذات خود کتاب سے رشتہ ابھی تک استوار کئے بیٹھی ہے ہمارا نوجوان دنیا و مافیا سے بے خبر کتب کی طرف پشت کئے دن میں اٹھارہ گھنٹے نیٹ پہ بیٹھا چیٹنگ کے مزے لے رہا ہے راہ چلتے ہوئے موبائیل پر لمبی اور بے تکی گفتگو سے مستفید ہو رہا ہے کانوں میں ہینڈ فری ٹھونسے ہوئے سب کی سنی ان سنی کر رہا ہے دن رات ایس ایم ایس کی لگن میں مگن عشق و محبت کی تباہ کاریوں میں برباد ہو رہا ہے۔

Books
Books

سچ پوچھیں تو اس کتاب کی باتوں نے مجھے جھنجوڑ کر رکھ دیا اور میں کافی دیر تک ایک ایسی ہی سوچ میں گم رہا کہ ہمارے ہاں اگر کوئی ادیب شب وروز محنت کرکے کتاب شائع کرنے کا جہاد بالقلم کرتا ہے تو اس کی بہادری ہے اور بیس کروڑ کی آبادی والی دھرتی پر اس کتاب کی ڈیڑھ دو سو کاپی فروخت ہو جائے تو بہت بڑی کامیابی گنی جاتی ہے کتب کی یہ بربادی آخر پاکستان میں ہی کیوں؟ ترقی یافتہ ممالک نت نئی ایجادات سے استفادہ حاصل کرنے کے باوجود کتابوں سے محبت میں اپنا ثانی نہیں رکھتے وہاں اگر کوئی کتاب چھپتی ہے تو اس کی لاکھوں کاپیاں ہاتھوں ہاتھ بک جاتی ہیں صاف ظاہر ہے کہ اگر فرد کتاب دوست ہو تو سارا معاشرہ انہیں رویوں کی عکاسی کر رہا ہو گا۔

کتب کی سر پرستی سے محروم معاشروں میں امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے حکومتوں کا کردار اہم ہو گا ہماری حکومتوں کی بھی تمام تر توجہ لیپ ٹاپ اور جدید ٹیکنالوجی پر ہے مگر کتب کے بن آپ نئی ایجادات سے مستفید ہو سکتے ہیں مگر نئی ایجادات کے موجد نہیں بن سکتے ۔جہالت کی اتھاہ گہرائیوں میں غوطہ زن معاشرے کو جوں کا توں کتاب اور کتاب کے مثبت اثرات سے بوجوہ محروم رکھا جا رہا ہے۔

اب تو انگریزوں نے بھی نئی ریسرچ کے ذریعے ثابت کردیا ہے کہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے زیادہ استعمال سے انسانی یادداشت ختم ہوتی جار ہی ہے یہی تو اغیار کی سازش تھی کہ یہ قوم اپنے اجداد کی تاریخ سے کٹ کر رہ جائیں انہیں کچھ یاد نہ ہو کہ ان کے اسلاف نے کیا کیا کارہائے نمایاں سرانجام دئے تھے یاد رہے طب اور ریاضی کے بانی مسلمان ہی تھے علم کیمیا کا آغاز مسلمانوں ہی سے ہوا الجبرا مسلمانوں کی ہی ایجاد تھی خدارا دوست بن کر جئیں اور اپنی شناخت کریں کہ ہم کیا تھے کیا ہیں اور کیا بن رہے ہیں؟۔

Dr MH Babar
Dr MH Babar

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
TAKBEER DAY
Previous Post یومِ تکبیر تک کا سفر
Next Post عیاش پیر
AYASH PEER

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.