yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب دیکھنا کہیں سب کیا کرایا مٹی میں نہ مل جائے

Web Editor February 14, 2019February 14, 2019 1 min read
Khan said to see, "What is the matter?"
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اسلامی ممالک کی اتحادی فوج کے وفد کے ساتھ آمد پر مختلف تبصرے اور تجزیے جاری ہیں ۔ زیادہ تر لوگ اس سرگرمی کو پاکستان کے لیے فائدہ مند قرار دے رہے ہیں لیکن انٹرنیشنل میڈیا نے راحیل شریف کی آمد پر چہ میگوئیاں ۔۔۔۔
ایک جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے کی ویک رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔۔ اور شکوک و شبہات اٹھا دیے ہیں کئی تجزیہ نگاروں کے خیال میں یہ آمد ایران مخالف اتحاد کی تشکیل کا حصہ ہوسکتی ہے۔ اسلامی اتحادی افواج کا وفد منگل تک ملک میں قیام کرے گا۔ دورانِ قیام وفد نے ملکی فوج کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔ یہ وفد پاکستان کی سیاسی قیادت سے بھی ملاقات کرے گا۔ یہ ملاقاتیں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ سے پہلے ہو رہی ہے، اس لیے ملک کے کئی حلقے اس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ کچھ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ وفد کی آمد کا تعلق خطے میں ہونے والی ممکنہ ایران مخالف سرگرمیوں سے ہو سکتا ہے۔ پشاور یونیورسٹی کے ایریا اسٹڈی سنٹر کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر پروفیسر سرفراز خان کے خیال میں سعودی عرب دنیا بھر میں مختلف ممالک کو ایران کی مخالفت کرنے پر راضی کر رہا ہے اور یہ دورہ بھی اسی مہم کا حصہ ہو سکتا ہے: ’’سعودی عرب کی ایران کے ساتھ سخت مخاصمت ہے۔ وہ یمن، شام، عراق اور لبنان میں ایران کے خلاف کام کر رہا ہے۔ اپنے ملک میں بھی شیعہ آبادی کے خلاف سخت اقدامات کر رہا ہے اور بحرین میں تو اس نے فوج بھی استعمال کی۔ اب قوی امکان ہے کہ وہ پاکستان کو بھی قائل کرے گا کہ وہ ایران مخالف اتحاد کا حصہ بنے۔
واضح رہے نواز شریف کے دورِ حکومت میں پاکستان نے یمن کے مسئلے پر سعودی عرب سے اتحاد کرنے سے معذوری ظاہر کر لی تھی اورپارلیمنٹ نے ایک مشترکہ قرار داد کے ذریعے یمن میں لڑائی کا حصہ بننے سے انکار کر دیا تھا۔ نون لیگ کے ایک رہنما نے تو یہ بھی کہا تھا کہ سعودی ناراضی بھی نواز شریف کے زوال کا ایک سبب تھی۔ تاہم پروفیسر سرفراز خان کا خیال ہے کہ پارلیمنٹ کی اس قرار داد کے باوجود کچھ عناصر پاکستان کو ایران مخالف سرگرمیوں کا حصہ بنانا چاہتے ہیں: ’’سعودی عرب نے پاکستان میں وہابی اسلام کو پھیلانے کے لیے مدارس قائم کیے۔ پاکستان سے کچھ لوگ شام لڑنے کے لیے بھی گئے تھے۔ یہ طبقہ اور کچھ ریاستی عناصر چاہتے ہیں کہ پاکستان ایران اور سعوی عرب کے درمیان ہونے والی مخاصمت کا حصہ بنے لیکن عوام کی اکثریت اس کے خلاف ہے۔اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے تجزیہ نگار ایوب ملک کے خیال میں کسی بھی جنگ کا حصہ بننے سے پاکستان کا سماجی ڈھانچہ تباہ ہوجائے گا: ’’ایک طرف سعودی عرب گوادر میں سرمایہ کاری کر کے ایران کی سرحد کے قریب ہونا چاہتا ہے۔ دوسری طرف افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد اسلامی ممالک کا اتحاد یہاں اپنی فوجیں بھیج سکتا ہے، جس کی باگ دوڑ سعودی عرب کے پاس ہوگی۔ تو ایران کو دونوں طرف سے گھیرا جائے گا۔ ہمیں ان تمام معاملات سے دور رہنا چاہیے کیونکہ ہماری سعودی نواز پالیسی کی وجہ سے تہران نئی دہلی کے قریب ہو رہا ہے، جس کا ہمیں نقصان ہوگا۔
لیکن عسکری حلقوں کا دفاع کرنے والے تجزیہ نگار ان شکوک وشبہات کو بے بنیاد قرار دیتے ہیں۔ معروف دفاعی تجزیہ نگار میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان کے خیال میں پاکستان ایران کے خلاف کبھی نہیں جا سکتا: ’’پاکستانی پارلیمنٹ یمن میں فوج بھیجنے کے خلاف قرار داد منظور کر چکی ہے تو اس دورے کا تعلق ایران یا یمن سے قطعی طور پر نہیں ہے۔ میرے پاس ٹھو س معلومات نہیں ہیں لیکن میرے اندازے کے مطابق سعودی عرب انسدادِ دہشت گردی میں جو ہمیں مہارت حاصل ہے، اس سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ ممکنہ طور پر وہ چاہتا ہے کہ اس کے افسران کو پاکستان کے انسدادِ دہشت گردی کے مراکز میں تربیت دی جائے یا آرمی کی تربیتی اکیڈیمیز سے استفادہ کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ خطے میں امریکی انخلاء کے بعد خلا ء پیدا ہوگا: ’’ممکنہ طور پر افغانستان میں امن و امان کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے کیونکہ افغان آرمی حالات کو قابو میں نہیں رکھ سکتی۔ طالبان نے داعش اور دوسرے دہشت گرد گروپوں کے خلاف بات کی ہے کہ وہ ان کو اپنی سر زمین استعمال نہیں کرنے دیں گے لیکن طالبان کی طاقت پر بھی سوال ہے۔ تو میرے خیال میں اس بات کا امکان ہے کہ اسلامی اتحاد کی فوج کو وہاں پر متعین کیا جائے تاکہ افغانستان میں استحکام رہے اور امن و امان کا سنگین مسئلہ پیدا نہ ہو۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sadly news: Little Massey came under Taliban, a news broke a wave of concern across the world.
Previous Post افسوسناک خبر : لٹل میسی طالبان کی زد میں آگیا ، ایک خبر نے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑا دی
Next Post ” پنجاب کے وزیر اطلاعات نے کپتان سے ایسا بڑا عہدہ مانگ لیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
"Punjab's Information Minister asked a captain to take such a position that you would be stunned by knowing

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.