yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب آپ یہ کر کیا رہے ہیں ۔۔۔ (ن) لیگ پر تنقید کرنے والی پی ٹی آئی نے ایک ماہ میں دراصل کس چیز پر سمجھوتا کر لیا ہے؟ معروف صحافی کے سنسنی خیز انکشافات

Web Editor October 12, 2018 1 min read
khan sab what are you doing.....
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف صحافی مظہربرلاس اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ تین روز پہلے ایک معاشی ہچکولے نے پاکستانیوں کو بہت پریشان کیا، بیرون ملک پاکستانی بھی بہت پریشان تھے، مجھے واشنگٹن ڈی سی سے لبنیٰ چودھری ایڈووکیٹ نے انتہائی پریشانی کے عالم میں فون کیا کہ’’خان کیا کررہا ہے، اس نے ایسے شخص کو کیوں وزیر خزانہ بنادیا ہے جسے فنانس کا پتہ ہی نہیں،جس کی تعلیم میں اقتصادیات کبھی شامل ہی نہیں رہی‘‘۔ میں نے لبنیٰ چودھری ایڈووکیٹ کو بتایا کہمجھے موجودہ وزیر خزانہ کے بارے میں اسی دن احساس ہوگیا تھا جب الیکشن سے کئی روز قبل تحریک انصاف نے سو روزہ ایجنڈا پیش کیا تھا۔ اس تقریب میں ماہرین اور صحافیوں کے علاوہ دانشور بلائے گئے تھے، جب اقتصادی امور سے متعلق سوال ہوا تو اسد عمر اس کا جواب نہیں دے پائے تھے بلکہ وہ جواب عمران خان کو دینا پڑا تھا اور انہوں نے جواب درست دیا تھا۔ تحریک انصاف نے حکومت قائم ہونے پر اسی شخص کو وزیر خزانہ بنادیا جو چند ماہ پیشتر جواب نہیں دے سکا تھا۔ اب جب تحریک انصاف کی حکومت نے منی بجٹ پیش کیا تو پہلے نان فائلرز کو چھوٹ دی، جسے بہت سراہا گیا مگر پھر وزیر خزانہ اسد عمر، میاں شہباز شریف کی تقریر کے سحر کا شکار ہوگئے اور انہوں نے نان فائلرکو دی گئی چھوٹ واپس لے لی۔ کالے دھن کا کھیل ایسا ہے کہ یہ کھیل امریکہ، روس اور چین میں بھی ہوتا ہے مگر ان مافیاز کو کنٹرول کہیں اور سے کیا جاتا ہے، جس شہباز شریف کے کہنے پر نان فائلر کو دی گئی چھوٹ واپس لی گئی اسی شہباز شریف کو چند روز بعد نیب نے گرفتار کرلیا۔ بس یہیں سے مافیا کا کھیل شروع ہوا، انہوں نے اقتصادیات میں طوفان برپا کردیا، اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، ڈالر کہیں اوپر چلا گیا، پرائیویٹ مارکیٹ میں ڈالر کا اوپر چلا جانا کوئی بات نہیں تھیاصل پریشانی یہ ہے کہ ڈالر سرکاری طور پر اوپر کیسے گیا، ایسا کیوں ہوا؟ اس سوال کا جواب حکومت کو وزیر خزانہ سے لینا چاہئے۔ ڈالر کا ریٹ جب انٹر بینک میں اوپر جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ حکومت کا اسٹیٹ بینک پر کنٹرول نہیں، حکومت کو چاہئے کہ وہ اسٹیٹ بینک میں بیٹھے ہوئے ان افراد کو بھی تلاش کرےجو معاشی مافیا کے کھیل کا حصہ بنے۔یہ بات درست ہے کہ پاکستانمقروض ملک ہے، یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ پاکستان اقتصادی مسائل سے دو چار ہے، مگر یہاں ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہےکہ پاکستان مقروض کیسے ہوا؟ پاکستان پر اس وقت 94ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ ہے، سولہ ارب ڈالر کرنٹ اکائونٹ خسارہ ہے، ستائیس سو ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہے، بارہ سو ارب روپیہ گردشی قرضہ ہے، سوئی گیس کا خسارہ 157ارب روپے کا ہے، اسٹیل مل کاخسارہ 187ارب روپے ہے، ریلوے کا خسارہ 37ارب روپے ہے، پی آئی اے کا خسارہ 360ارب روپے ہے، یوٹیلٹی اسٹورز چودہ ارب روپے کے خسارے میں ہیں جبکہ میٹرو کا خسارہ آٹھ ارب روپے ہے، اہم ترین سوال یہ ہے کہ یہ تمام قرضہ کس کے دور حکومت میں لیا گیا، یہ سارا خسارہ کن لوگوں کے ادوار میں ہوا، یہ سرکاری ادارے خسارے کا شکار کس عہد میں ہوئے،کون منی لانڈرنگ کرتا رہا، کون کون لوٹ مار میں شامل رہا، نفع دینے والے ادارے نقصان دینا کیسے شروع ہوئے؟ ان تمام امور پر بھی غور ہونا چاہئے۔دنیا کے کئی ملکوں میں اقتصادی صورتحال خراب ہوئی اور پھر سنبھل گئی، مثال کے طور پر ترکی ہی لے لیجئے، طیب اردوان کی آمد پر ترکی نوے ارب ڈالر کا مقروض تھا، ایک ڈالر حاصل کرنے کے لئے کئی لاکھ ترک لیرے دینا پڑتے تھے،مقروض ترکی کے پاس صرف پانچ ارب ڈالرز کے ریزروتھے،سرمایہ کار ترکی سے بھاگ رہے تھے، مہنگائی بہت تھی، آلو، پیاز کی قیمت ان کے وزن سے بھی زیادہ تھی مگر پھر درست معاشی پالیسیوں کے باعث ترکی سنبھل گیا، 2011میں ترکی نے آئی ایم ایف کی آخری قسط واپس کی، 2012میں ترکی کے پاس 26ارب ڈالر کے ریزرو تھے، ا ٓج ترکی کے پاس182ارب ڈالر کے ریزرو ہیں،آج ترکی کا شمار امیر ترین ملکوں میں ہوتا ہے۔انڈیا نے اپنی معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے اقتصادی ماہرین سے کام لیا، منموہن سنگھ اور راگھورام راجن سے کون واقف نہیں، وزیر اعظم عمران خان کو بھی چاہئے کہ وہ اقتصادیات کے ماہرین سے کام لیں، اس سلسلے میں انہیں تجربہ کار اور نوجوان نسل کا امتزاج پیدا کرنا چاہئے۔ مثلاً وہ کراچی سے قیصر بنگالی اور لاہور سےسید عمار گیلانی کو اپنی ٹیم کا حصہ بناسکتے ہیں، یہ دونوں ماہرین ایسے ہیں جو اقتصادی امور پر دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل کو بھی پیش نظر رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے سامنے یہی مسائل ہیں، لوٹ مار کا پیسہ واپس لانا، خراب معاشی صورتحال میں سے نکلنا اور اس بری اقتصادی صورتحال میں لوگوں کو مہنگائی سے بچا کر ان کی زندگیوں میں خوشیاں لانا۔ان مسائل کے حل کے لئے انہیں اصلاحات کی طرف جانا ہوگا، انہیں ملک میں فوری طور پر چار بڑی اصلاحات کی طرف جانا چاہئے۔ معاشی اصلاحات، تجارتی اصلاحات، صنعتی اصلاحات اور زرعی اصلاحات۔ دولت سے جڑے ہوئے یہی وہ چار شعبے ہیں جہاں کی بربادیوں نے اپنا پھیلائو دوسرے شعبوں تک بڑھایا ہے، اگر ہم یہ کر گئے تو پھر پاکستان جلد ہی ایک ترقی کرتا ہوا، مضبوط معیشت کا حامل ملک بن جائے گا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"I remember he saw my jeans and when I saw the eye open.
Previous Post ”مجھے یاد ہے کہ اس نے میری جینز اتاری اور جب آنکھ کھلی تومیں نے دیکھا کہ ۔۔۔ “ بلاک بلاسٹر فلموں کے ڈائریکٹر کے خلاف یہ الزام کس خوبصورت ایکٹریس نے لگا دیے؟ جانیے
Next Post قوم کا درد یا نئی سیاسی چال ۔۔۔۔ نوازشریف نے احتساب عدالت کے باہر ن لیگی رہنما سے اپنےکس ادھورے منصوبے کے بارے میں پوچھتے رہے ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
By knowing you too will be stupid

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.