yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کراچی میں کچرا

F A Farooqi August 19, 2016 1 min read
Karachi Waste
Share this:
Cleaning  Campaign
Cleaning Campaign

تحریر : فہمیدہ غوری .کراچی‎
کبھی تم ادھر سے گزر کے تو دیکھو
عالمگیر کا یہ گیت آپ نے ضرور سنا ہوگا نہ جانے آج کل یہ گیت ہمیں کیوں اچھا لگ رہا ہے ہمیں تو لگ رہا ہے عالمگیر کا ہی گیت سن کر ہی فکس اٹ والے عالمگیر نے اپنی عالمگیری صفائی مہم شروع کی ہے کیونکہ آج کل کراچی کا ہر شہری جہاں سے گزرے وہاں ہر طرف کی فضائیں پکار پکار کر کہ رہی ہوتی ہیں ‘دیکھ تیرا کیا رنگ کر دیا ہے۔

خشبو کا جھونکا تیرے سنگ کر دیا ہے ‘
کراچی میں کچرے کے اتنے ڈھیر لگ گئے ہیں کہ کوئی صاحب خوش گمان چاہے تو بڑی آسانی سےگنیز بک اف ورلڈ رکاڈ میں کراچی کا نام درج کرواسکتا ہے ۔ بے چارا میڈیا اتنا شور کر رہا ہے بار بار گندے نالے دکھا دکھا کر جان ہلکان کر رہا ہے مگر مجال ہے جو ان صاحب اقتدار ،ارباب اختیار حضرات کے گال پر جوں رینگے،جوں بھی کہاں رینگے اس کے رینگنے کے لئے بھی بالوں کی ضرورت ہوتی ہے اور یہاں تو اکثریت فارغ بال ہیں اور جو صاحب بال ہیں ان کا بھی نہیں پتا کہ اصلی ہیں کہ جدید ترین سپر ٹراسپلانٹ کا ہے مرحونے منت۔تو بات ہو رہی تھی کراچی میں کچرے کے ڈھیر بلکہ ڈھیروں کی ،ابلتے گٹروں کی پانی کی جادو سے پھٹی پانی کی لائنوں کی کیا کیا بات کریں کس کس کا رونا ہمارے گھر کے سامنے والے پلاٹ میں اتنا کچرا ہے اس قدر بدبو ہے کہ اگر کھڑکی بند کریں تو گھر تندور بن جاتا ہے۔

گرمی سے اور اگر کھڑی کھولیں توبدبو سے ایسا دماغ خراب ہہے کہ نہ پوچھو اوت اوپر سے یہ فلیٹ میں رہنے والے اوپر سے کچرا پھینکنا تو ان کا جنم سد ارھبکار ہے۔ابھی پچھلے جمعے کی بات ہے بڑے بھائی جان نیا نکور کورے للٹے کا سفید براق کرتا پاجامہ پہن کر نماز ادا کرنے چلے گھر سے نکلتے ہی کچھ دور چلتے ہی اوپر سے کسی نونہال کی ہونہار والدہ نے ڈائپر سے بھرا شاپر پھینکا جو سیدھا بڑے بھائی جان کے سر پر آکر پھٹ گیا بےچارے کسی کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں رہے کیا کیا بتائیں یہاں تو اوے کا اوا ہی بگڑا ہوا ہے حتاکہ لوگ مساجد اردگرد بھی کچرا کنڈی بنانے سے باز نہیں آتے۔ نمازیوں کے راستے میں اتنا گندا پانی کھڑا ہوتا ہے کہ وہ بے چارے گھر میں ہی نماز ادا کرنے کو ترجیح دیتے ہوں گے۔

Karachi Waste
Karachi Waste

خدارا کچھ تو رحم کریں اس شہر پر جو عروس بلار کہلاتا تھا ۔روشنیوں کا شہر تھا جسے تاریخیوں میں دھکیل دیا یےجس کوئی پرسان حال نہیں ہے حال تو فلحال سائیں سرکا کا بھی نہیں ہے ماضعی بعید کے مستقبل قریب تک قریب۔سنا ہے نئے سائیں بڑے پرجوش ہیں اور بڑے پر عظم بھی سے ہیں شہر کے حالات بدلنے کے لئے ابھی ابھی ایک لیڈر کا بیان دیکھا کہ تبدیلی آگئ ہےاگر وزیر اعلیٰ تبدیل کرنے سے تبدیلی آتی ہے تو پھر پنجاب میں کیوں نہیں آئی kpkمیں بھی آنی چاہئے تھی بےچارے سائیں کو ہی تبدیل کر دیا گیا رونق تھی سائیں کی کیا اعلیٰ زوق پایا ہے آپ نے شاعری کا بس ابھی کل ہی تو ارشاد کیا تھا سر تسلیم خم ہےجو مزاج یار میں آئے مزاج تو کراچی کے اتنے خراب ہیں کہ تیز پتی والے پان سے بھی ٹھیک نہیں ہو تے اب تو اس شہر میں بے امان کو امان مل جائے اور اس کی حالت میں بھی سدھار آئے۔

تحریر : فہمیدہ غوری .کراچی‎

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
IMF
Previous Post کیا کوئی لاٹری نکل آئی ہو
Next Post دل کی بات
Story

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.