yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

یہودی نصرانی حکمرانی۔ بزدلی بیوقوفی بیوفائی کی نشانی

F A Farooqi June 4, 2016 1 min read
Jewish
Share this:
Jewish
Jewish

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
دنیا بھر کے لوگوں کو بخوبی علم ہے کہ یہودی ،نصرانی ہوں یا امریکی حکام بشمول زیر دست افراد اندرونی طور پر کھوکھلے بزدل اور بیوفا ہوتے ہیں۔بزدلیوں کا بڑا ثبوت یہ ہے کہ خود جنگ اور پھر موت سے ڈرتے ہیں۔اور ڈرون وغیرہ جس کے لیے کسی پائیلٹ کی ضرورت نہیںہوتی کواپنے ٹارگٹ پر ہٹ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں کوئی ہمارے کمانڈو مشرف کی طرح دبک کر لیٹ جائے تو پھر ببر شیر بن کرڈو مور کا راگ الاپناان کا خاص وطیرہ ہے یہودیوں کا پوری دنیا پر قبضہ کرنے کا خواب پورا نہ ہو سکے گا۔ مگر انہوں نے امریکی حکمرانوں کو اپنا بغل بچہ بنا رکھا ہے۔ویت نام جیسے معمولی ملک میں لاشیں گرنا شروع ہوئیں تو بستر بوریا لپیٹ کرہیلی کاپٹروں سے لٹک لٹکا کر دم دبائے بھاگ نکلے افغانستان میں تو اپنے خود ساختہ جیل نما کیمپوں میں محصور ہو چکے ہیں۔کئی ماہ کا راشن اندر سٹور ہے کئی تو ایسے دبکے پڑے رہتے ہیں کہ سورج کی روشنی بھی ہفتوں دیکھنا نصیب نہیں ہوتی۔مگر ہفتہ میں تین چار لازماً خود کشی کرلیتے ہیںکہ وہ اس جنگ سے سخت تنگ آئے ہوئے ہیں۔

موت کا خوف انھیں زندہ درگور کیے رکھتا ہے۔پاکستان سے ہی حکماً مگر ترلا منت پرو گرام چل رہا ہے کہ افغانیوں سے ہماری باعزت جان خلاصی کروائیںیہیں پر امریکہ نے کئی دوسرے ملکوں کی افواج سے مدد لے رکھی ہے اب خود تو ذلیل و خوار ہورہا ہے اور دیگر ملکوں کو خوا مخواہ اس کی دوستیوں کی وجہ سے خفت اٹھانا پڑ رہی ہے پہاڑوں پر بسنے والے افغانیوں کی روایت رہی ہے کہ جس نے بھی ان پر حملہ کیا۔حملہ آوروں کا صرف ایک بندہ زندہ چھوڑتے جس کے تمام اعضاء کٹے آنکھیں نکلیں واپس بھجواتے ہیںتاکہ وہ جاکر داستان غم بتا سکے۔عراق اور افغانستان میںاپنی افواج اتاریں اور اب لینے کے دینے پڑ گئے ہیں۔ دس ملین افرادکو عراق میں قتل کرنے کے بعد اب امریکی مانتے ہیں کہ ہم سے غلطی ہو گئی۔ہائے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا روایات کے مطابق کوئی غیر مسلم بچہ کم سنی میں مسلمانوں کی طرح “سنتیں” نہیں بیٹھتا اس لیے ان کے ہاں خاندانی منصوبہ بندی خود ہی رہتی ہے۔ جس کی سنتیں نہ کی گئی ہوں اس کی بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کم ترین ہوتی ہے۔ہندوستان میں راجیو گاندھی نے مسلمان نوجوانوں کی زبر دستی نس بندی مہم شروع کی تھی تاکہ مسلمانوں کی تعداد نہ بڑھنے پائے۔مسلمان چونکہ ایک ہزار سال تک ہندوستان کے حکمران رہے ہیں اس لیے ہندو بنیا مسلسل خائف رہتا ہے کہ تعداد بڑھی تو جمہوری طریقہ سے بھی مسلمان دوبارہ قابض نہ ہو جائیں۔

United States
United States

امریکی بھی بچے دو ہی اچھے پر عمل کرتے ہیں کسی ملک میں جنگ لڑنیوالوں کی ایک لاش بھی امریکہ پہنچے تو کہرام مچ جاتا ہے۔جنگ بندی کی قراردادیںپاس ہو نا شروع ہو کر عرصہ تک سوگ میں مبتلا رہتے ہیں ہمارے سبھی حکمرانوں نے امریکہ کے ہر حکم کی تعمیل کرنا فرض عین سمجھا ہوا ہے۔بطور اتحادی ہم نے اس خطہ میں در آمد شدہ جنگ سے بہت نقصان برداشت کیے ہیں کفر کی خواہشوں پر ہزاروں مسلم سپاہ کے نوجوان شہید کرواڈالے مگر امریکہ کسی کا نہ کبھی دوست ہوا ہے نہ ہو سکتاہے اپنے ہی اتحادی کو ڈرون حملوں سے ڈرا رہا ہے۔ہم نے اس کے ساتھ دستی پال رکھی ہے مگر وہ سانپ کی طرح دشمنی سے گریز نہیں کرتا ایسے منافق سے پالاآن پڑا ہے جو بات بات پر مکر جاتا ہے روز روشن کے دشمن سے تو آدمی دھو کا نہیں کھا سکتا مگر منافق امریکنوں سے ہم کئی بار ڈسے جاچکے ہیں۔

ہماری چائنہ سے بڑھتی ہوئی دوستی سے وہ نالاں ہے ہماری ترقی اسے ایک آنکھ نہیں بھاتی کہ اس طرح ہم اس کی غلامی سے نکل جائیں گے۔معیشت مضبوط ہوگی تو سبھی سودی قرضے سامراجیوں کے منہ پر دے ماریں گے سودی کاروبار سراسر دھوکہ اور غیر اسلامی ہے ۔دین اسلام نے اسے حرام قرار دیا اور اس کے لین دین پر سخت تنبیہہ کی ہے۔ہمارے حکمرانوں نے گو نگلوئوں سے مٹی جھاڑنے کی طرح ڈرون حملہ کا مقدمہ تو درج کرلیا مگر اس طرح پاکستانیوں کی اشک شوئی ممکن نہ ہے اسامہ بن لادن اور اب ملا منصور دونوں مرتبہ ہماری دفاعی افواج کو ان خفیہ حملوں کا پتہ بھی نہیں چل سکا۔اس پر غور و غوض کرکے اس کی مکمل اصلاح اور سخت تو جہ کی ضرورت ہے تاکہ آئندہ کوئی دین دشمن ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جرأت نہ کرسکے۔ہماری لیڈر شپ بزدلوں کی نانی اماں کی طرح خود ڈرتی اور ہمیں دھماکتی رہتی ہے حالانکہ شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔

Hazrat Ali
Hazrat Ali

حکم ربی و مشیعت ایزدی ہے کہ موت کا وقت معین ہے اوریہی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان بھی۔مولا نا مودودی کو1953 کی تحریک ختم نبوت میں قادیانی مسئلہ لکھنے پر موت کی سزا سناڈالی گئی۔ان سے حکمرانوں نے رابطہ کیا کہ وہ معافی مانگ لیں توسزا ختم ہو جائے گی۔انہوں نے تاریخی جواب دیا”زندگی اور موت کے فیصلے زمینوں پر نہیں آسمانوں پر ہوتے ہیںاگر میری موت آئی ہے تو مجھے کوئی بچا نہیں سکتا۔اگر میری موت نہیںآئی تو مجھے لٹکانے والے خواہ خود الٹے لٹک جائیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔رہی معافی کی بات تو معافی میری جوتی کی نوک بھی نہیں مانگے گی”اسی طرح مولاناعبدالستار نیازی و دیگر علماء و زعمائے ملت کا کرداراعلیٰ ترین تھااسی طرح دوستوں پارٹی راہنما جاگیردار ، وڈیروںکی بے وفائیوں سے بھٹو صاحب تختہ دارپر جھول گئے مگر آمر سے معافی کے طبگار نہ ہوئے۔

کبھی امریکہ بہادر کا ورد آشکار ہوتا ہے کہ ہمارے ایٹمی ہتھیار محفوظ ہاتھوں میں نہ ہیں اور کہیں دہشت گردوں کے قبضہ میں نہ چلے جائیں۔ان کے تحت الشعور میں یہ بات جا گزیں ہو چکی ہے کہ ہمارے اسلحہ پر دہشت گرد قابض ہو کر سامراجی ممالک اور اسرائیل پر برسا کر انھیں نیست ونا بود کرڈالیں گے مگر ہمارے ایٹمی ہتھیار محفوظ ترین ہاتھوں میں ہیں ۔ایسا کوئی خطر ناک عمل نا ممکنات میں سے ہے اگر ہم خود ہی اپنے ہتھیاروں کی حفاظت نہیں کرسکتے توکیا کفار ہمارے ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی کریں گے؟غیر مسلموں کو ہم اپنے ٹھیکیدار اور محافظ رکھیںکسی باشعوردانشور حتیٰ کہ پاگل کی سمجھ میں بھی یہ بات نہیں آسکتی وہ غالباً صلیبی جنگوں والا بدلہ لینا چاہتے ہیں ایسا صرف خواب میں ہی دیکھاکریں کہ مشیعت ایزدی بھی یہی ہے کہ اسلام ہی سر بلند ہو گا۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Akram Bajwa
Previous Post منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں
Next Post ماحول کا تحفظ کتنا ضروری ہے؟
Environmental Pollution

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.