yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عالمی اقتصادی منظر نامے میں جلد کیا بڑی تبدیلی آنے والی ہیں ؟ کونسی معاشی طاقتیں دیوالیہ ہونے والی ہیں ؟ پیشگوئی کر دی گئی

MH Kazmi October 16, 2019October 16, 2019 1 min read
INTERNATIONAL, ECONOMY, SOON, WILL, BE, HIT, BY, A, BIG, DISASTER, HUGE, ECONOMIES, WILL, BE, BANKRUPT, SOON
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈز ایک عالمی تنظیم ہے ۔اور دنیا بھر کے 189 ممالک اس کا حصہ ہیں۔ آئی ایم ایف مختلف ممالک کی اندرونی معیشتوں اور ان کی مالیاتی کارکردگی بالخصوص زر مبادلہ اور بیرونی قرضہ جات پر نظر رکھتا ہے اور ان کی معاشی ترقی اور مالی خسارے سے نبٹنے کے لیے قرضےاور تیکنیکی معاونت فراہم کرتا ہے۔

دیے جانے والے بیل آؤٹ پروگرامز کے تحت آئی ایم ایف سرمائے کی فراہمی اور ان مراعات کو حاصل کرنے والے ممالک سے مختلف اصلاحات کے نفاذ کا مطالبہ بھی کرتا ہے۔ آئی ایم ایف کی پالیسی کے مطابق ادھارلینے والے ممالک کو اس کی شرائط  واشنگٹن رائے شماری پر پورا اترنا پڑتا ہے۔ بظاہر تو اس میں حکومتوں سے عوام پر اخراجات کرنے اور منڈیوں کو آزاد کرنے کی بات ہوتی ہے لیکن عموماً یہ شرائط عوام پر قرضوں کے بھاری بوجھ کی صورت میں سامنے آتی ہے۔ بعض ممالک کا یہ موقف بھی رہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اقتصادی پالیسی اور ڈھانچے میں تبدیلیوں کے ایسے مطالبات کیے کہ جن کے باعث ان کی اقتصادیات تباہ ہوگئی۔دوسری جانب آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہےکہ عالمی سطح پر معاشی صورتحال نازک اور اقتصادی منظرنامہ غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے جس میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کی چیف اکانومسٹ گیتا گوپی ناتھ نے خبردار کیا کہ عالمی سطح پر مالی بحران کے بعد سے عالمی اقتصادیات میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ اور بریگزٹ جیسے عوامل کاروباری اعتماد اور سرمایہ کاری میں کمی کا باعث ہیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ عالمی اقتصادی منظر نامہ خطرات سے گھرا ہوا ہے، انہوں نے پالیسی سازوں پر زور دیا کہ وہ جیو پولیٹکل کشیدگی اور تجارتی تنازعات کے حل کی تلاش کیلئے کام کریں۔صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ وہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا خیر مقدم کریں گے۔
INTERNATIONAL, ECONOMY, SOON, WILL, BE, HIT, BY, A, BIG, DISASTER, HUGE, ECONOMIES, WILL, BE, BANKRUPT, SOON

گاڑی چلاتے وقت اسٹیرنگ پکڑنے کا انداز کیا بتاتا ہے؟

مرید عباس قتل: فائرنگ عادل کے پستول سے ہوئی، تفتیشی افسر

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

کراچی میں قتل کی جانیوالی مصباح کے والد نے بیٹی کے قاتل کی شناخت کرلی

اقراء عزیز اور یاسر پھر تنقید کی زد میں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضل الرحمان کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SAUDIA, COAILATION, SUDDEN, CHANGED, SAUDI ARABIA, WILL, REJECT, USA, AND, MAKE, NEW, COAILATIONS
Previous Post بریکنگ نیوز: عالمی منظرنامہ یکسر اور اچانک تبدیل ۔۔۔۔ سعودی عرب امریکہ کو چھوڑ کر کس طاقتور ترین ملک کے ساتھ اتحاد بنانے کی تیاری کر رہا ہے ؟ امریکہ کی عالمی نمبرداری ختم کر دینے والی خبر
Next Post پاکستان کا وہ محکمہ جس کے ملازمین نے اٹھا لیے جانے کے خوف سے کام کرنا بھی چھوڑ دیا ہے ۔۔۔ شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں حیران کن انکشاف
EMPLOYEES, OF, SECP, LEFT, ON, WORK, BY, THE, FEAR, OF, ARREST

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.