counter easy hit

گاڑی چلاتے وقت اسٹیرنگ پکڑنے کا انداز کیا بتاتا ہے؟

ہم نے کبھی بھی گاڑی چلاتے وقت کسی کے اسٹیرنگ پکڑنے کے انداز پر غور نہیں کیا ہوگا کیونکہ گاڑی چلاتے وقت لوگ مختلف طریقوں سے اسٹیرنگ پکڑتے ہیں اور ہر کوئی اسے اپنے انداز سے ہی پکڑتا ہے۔

WGATM AREM TGEM BESUCM TECHNIQUES, OF, HOLDING, THE, STEERING, OF, THE, CAR

گاڑی چلاتے وقت اسٹیرگ پر ہاتھ رکھنے کا طریقہ آپ کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے، اگر آپ بھی اپنے اسٹیرنگ پکڑنے کے انداز سے اپنے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہ پڑھیں۔

1. اسٹیرنگ پکڑنے کا پہلا انداز

اس طرح سے گاڑی کے اسٹیرنگ پکڑنے والے لوگوں کا مزاج انتہائی سادہ ہوتا ہے اور یہ اپنی زندگی کو جتنا ہو سکے سادہ طریقے سے گزار نے کی کوشش کرتے ہیں۔

ایسے لوگوں کو بے شمار دوست بنانے کا کوئی شوق نہیں ہوتا ان کی زندگی میں کم اور اچھے لوگ ہوتے ہیں۔

2. اسٹیرنگ پکڑنے کا دوسرا انداز

WGATM AREM TGEM BESUCM TECHNIQUES, OF, HOLDING, THE, STEERING, OF, THE, CARاس انداز سے اسٹیرنگ پکڑ کر گاڑی چلانے والے لوگ بے حد قابل اور عقلمند ذہانت والے ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگوں کے گھر والے ان کی قابلیت اور ذہانت کو بے حد سراہتے ہیں۔

ایسے لوگوں کا مزاج بہت جلدی جلدی تبدیل ہوتا ہے اور انہیں اس پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔

3. اسٹیرنگ پکڑنے کا تیسرا انداز

اس طرح سے اسٹیرنگ پکڑ کر گاڑی چلانے والے لوگ بے حد امن پسند ہوتے ہیں، انہیں کسی بھی قسم کی بحث اور تنازعات میں پڑنے کا بالکل شوق نہیں ہوتا۔

ایسے لوگوں کو کسی سے دشمنی برداشت نہیں ہوتی جب کہ یہ زندگی کی ہر مشکل اور پریشانی کو امن اور سکون کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

4. اسٹیرنگ پکڑنے کا چوتھا انداز

WGATM AREM TGEM BESUCM TECHNIQUES, OF, HOLDING, THE, STEERING, OF, THE, CARاس طرح سے گاڑی چلانے والا کمال پرست شخص ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ اس طریقے سے گاڑی چلاتے ہیں جیسا کے قوانین کے مطابق گاڑی چلانے کا کہا گیا ہے، ایسے لوگ ہر کام کو صحیح اور درست طریقے سے کرتے ہیں۔

5. اسٹیرنگ پکڑنے کا پانچواں انداز

WGATM AREM TGEM BESUCM TECHNIQUES, OF, HOLDING, THE, STEERING, OF, THE, CARاس طرح سے گاڑی چلانے والے لوگ ہر وقت پریشانی، بے چینی اور اضطراب کا شکار ہوتے ہیں، یہ لوگ ہر کام کرنے کے بعد اسے دو سے تین مرتبہ دوبارہ دیکھتے ہیں کہ کہیں اس میں کوئی غلطی تو نہیں ہے۔

ایسے لوگوں کے دوست احباب اور گھر والے انہیں ہمیشہ سکون سے رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

6. اسٹیرنگ پکڑنے کا چھٹہ انداز

اس طرح سے گاڑی چلانے والے لوگ گھومنے پھرنے کے بے حد شوقین ہوتے ہیں، انہیں زندگی میں خطرناک کام کرنےکا شوق ہوتا ہے، ایسے لوگوں کو تیراکی، اسکائے ڈائیونگ اور اس طرح کی تمام تر چیزیں کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔

7. اسٹیرنگ پکڑنے کا ساتواں انداز


اس طرح سے اسٹیرنگ پکڑنے والوں میں ایک لیڈر جیسی خصوصات پائی جاتی ہیں، ایسے لوگوں کو ان کے آس پاس کے لوگ بہت پسند کرتے ہیں اور ان کی خود اعتمادی کی داد دیتے ہیں جب کہ ایسے لوگوں کو ان کے کام کے حوالے سے بھی بے حد سراہا جاتا ہے۔

8. اسٹیرنگ پکڑنے کا آٹھواں انداز

اس طرح سے گاڑی چلانے والے لوگ بے حد نرم مزاج اور دوسروں کا خیال کرنے والے ہوتے ہیں، یہ اپنے آس پاس کے لوگوں کی کامیابی کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اور ہر کسی کی مدد کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں جب کہ کبھی کوئی آپس میں بحث یا لڑ رہا ہو تو اس معاملے کو سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

9. اسٹیرنگ پکڑنے کا نواں انداز

اس انداز میں اسٹیرنگ پکڑنے والے لوگ بے حد آرام پسند ہوتے ہیں، انہیں کسی بھی چیز سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کیونکہ یہ اپنی زندگی اپنے انداز سے جیتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website