yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ (ن) سے اتحاد کریں گے یا اپوزیشن میں بیٹھیں گے؟

Web Editor July 21, 2018 1 min read
Imran Khan will alliance with PML N or PPP or sit in opposition?
Share this:

تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا انتخابات کے نتیجہ میں معلق پارلیمنٹ کو پاکستان کی بد قسمتی قرار دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ملکی ضرورت ایک طاقتور حکومت ہے جو ملک کو در پیش معاشی بحران اور مسائل سے نجات دلا سکے۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا کہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی جیسی جماعت سے کسی اتحاد کے بجائے اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دیں گے۔ ان کے نزدیک ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنما کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ ان سے ملکر حکومت بنانے سے بہتر ہے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں۔عمران خان اور ان کی جماعت جس کے حوالہ سے عام تاثر یہ ہے کہ انہیں حکومت کا موقع ملنے والا ہے جس کیلئے باقاعدہ بندوبست ہوتا نظر آیا ہے۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ انتخابات کے آخری مرحلہ میں یہ کہنے پر کیوں مجبور ہوئے کہ معلق پارلیمنٹ ملک کی بد قسمتی ہو گی۔ کیا انتخابات کے نتیجہ میں کوئی ایک جماعت اس پوزیشن میں آ سکتی ہے کہ جو حکومت سازی کیلئے پیاروں کی محتاج نہ ہو اور کیا ایسی حکومت بن سکتی ہے، چل سکتی ہے اور عوام کی امیدوں اور اعتماد پر پورا اتر سکے گی۔ جہاں تک عمران خان کی جانب سے معلق پارلیمنٹ کو ٹارگٹ کرنے کا سوال ہے تو انہیں خوب معلوم ہے کہ انتخابی نتائج کیا ہیں۔البتہ وہ عوام کے اندر یہ پیغام عام کرنے کیلئے سرگرم ہیں کہ کسی ایک جماعت پر اعتماد کا اظہار کیا جائے تا کہ اسے فیصلوں اور من مانی کا موقع مل سکے لہٰذا آج ملک جس بحرانی کیفیت سے دوچار ہے تو اس کی بڑی وجہ ہی ایک جماعت کو ملنے والا بھاری مینڈیٹ تھا جس نے خود کو با اختیار سمجھتے ہوئے خارجہ اور داخلہ محاذ پر بعض ایسے فیصلوں کا ارتکاب کیا جو اسٹیبلشمنٹ کو ہضم نہ ہو پائے اور ملک کے اندر گزشتہ پانچ سال میں ایک نفسیاتی کیفیت طاری رہی جس کے باعث ملک میں سیاسی، معاشی اور انتظامی استحکام قائم نہ ہو سکا اور منتخب حکومت کو کمزور بنانے اور اسے دفاعی محاذ پر رکھنے کیلئے خود عمران خان اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے اس پر کردار ادا کیا۔ اور یہاں تک کہ پاناما لیکس آنے کے بعد یہ عمران خان ہی تھے جنہوں نے خالصتاً اس تکنیکی مسئلہ پر پاناما لیکس کے دیگر متاثرین کو چھوڑ کر نواز شریف اور ان کے خاندان کو ٹارگٹ بنائے رکھا جس کے نتیجہ میں سیاسی محاذ گرم رہا۔نواز شریف کی عدالتی نا اہلی ممکن بنی اور بعد ازاں بھی نئے انتخابات تک ایک دوسرے کو دبانے، گرانے اور سیاسی منظر سے ہٹانے کا سلسلہ جاری رہا۔ وہ کام جو بعض عناصر خود نہیں کر سکتے تھے وہ عمران خان نے سیاسی محاذ پر کر دکھایا اور محسوس یہ ہوتا ہے کہ اب پاکستان میں شاید ایسی حکومت ممکن نہ ہو سکے جو فیصلہ سازی میں آزاد اور خود مختار ہو جس کیلئے ملک میں بہت کچھ ہو چکا ہے اور بہت کچھ ہوتا نظر آ رہا ہے اور خود عمران خان کو اس کا اچھی طرح ادراک ہے۔ انہیں معلوم ہے کہ انہیں الیکٹیبلز کہاں سے اور کیونکر ملے۔ یہ تو ممکن ہی نہیں کہ عمران خان جیسے شخص کو ایوان میں اکثریت مل سکے اور من مانی کی آزادی بھی ۔ ان کی حکومت بنے گی تو بہت کچھ ساتھ ملانا اور چلانا پڑے گا۔ اور جہاں تک خود عمران خان کا سوال ہے تو اس پر بھی حتمی فیصلہ ان کے ہاتھ میں ہو گا۔ جو خان صاحب کو یہاں تک لائے ہیں۔ جو عمران خان کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ خود اداروں کے حوالے سے ان کا نکتہ نظر کیا ہے؟۔عمران خان کو جاننے والے جانتے ہیں کہ دباؤ ایک خاص سطح تک لیتے ہیں۔ خاموشی ایک خاص حد تک اختیار کرتے ہیں اور دل کی بات زبان پر لانے میں دیر نہیں لگاتے۔ لہٰذا ان پر اسٹیبلشمنٹ کتنا اعتماد کر پائے گی؟ یہ اہم سوال ہے اور امکان اس امر کا ہے کہ کوئی بھی جماعت انتخابی نتائج میں سو کی حد کراس نہیں کر پائے گی اور آنے والی حکومت مخلوط ہی ہو گی۔ دوسری جانب حالیہ تنقید میں محسوس کئے جانے والے سگنلز سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن کو نہ تو منظر سے ہٹاٹا جا سکتا ہے اور نہ ہی دیوار سے لگایا جا سکتا ہے لہٰذا سسٹم کو چلانے کے خواہاں اب ڈھکے چھپے انداز میں یہ کہتے نظر آ رہے ہیں کہ پنجاب مسلم لیگ سے چھیننے اور سندھ میں پیپلز پارٹی کو کارنر کرنے کی کوشش ہوئی تو پھر شاید حکومتیں بن نہ پائیں، بن گئیں تو چل نہ پائیں گی۔ لہٰذا کسی کو اتنی اکثریت اور اختیار نہیں ملے گا جو دوسروں کو روند ڈالے اور اپنی من مانی قائم کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Abid Boxer's entry and judge orders in favour of Rao Anwar four days before the election
Previous Post الیکشن سے چار روز قبل عابد باکسر کی انٹری اور راؤ انوار کے حق میں عدالتی احکامات
Next Post عمران خان کے ساتھ محبت کی ایک وجہ تو بڑی ذاتی ہے انہوں نے ہمیشہ مجھے بڑی عزت دی
One reason for love with Imran Khan is very personal he always gave me great respect

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.