yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’

MH Kazmi March 4, 2017 1 min read
I, DONT, USE, TO, TALK, ABOUT, FILM, TILL, I, SIGN, IT, DEPIKA, PEDUKONE
Share this:

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’

بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون — فوٹو/ فائل
بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون — فوٹو/ فائل

بولی وڈ میں کئی اداکارائیں ایسی بھی ہیں جو اُن فلموں سے متعلق بھی میڈیا پر بات کرتی نظر آتی ہیں، جن کی انہیں آفر ہوئی اور انہوں نے اس میں کام سے انکار کردیا۔ان ہی اداکاراؤں میں ایک کرینہ کپور بھی شامل ہیں، جو عموماً اپنی اُن فلموں کے بارے میں بھی کافی جگہ بات کرتی نظر آتی ہیں، جن کو انھوں نے کبھی مسترد کردیا تھا، تاہم دپیکا پڈوکون ان سے کافی مختلف ہیں۔ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ وہ تب تک ان فلموں کے بارے میں بات نہیں کرتی جب تک ان میں کام کرنے کی حامی نہ بھرلیں۔

مزید پڑھیں: دپیکا نے کرینہ کی جگہ لے لی

دپیکا پڈوکون کے نام کے ساتھ اس وقت کافی فلمیں جوڑی جارہی ہیں، جن میں شاہ رخ خان کی ایک فلم کے ساتھ ساتھ ہولی وڈ فلم بھی شامل ہے۔تاہم انہوں نے ان تمام باتوں کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی فیصلہ کرنے کے بعد ہی وہ اپنی اگلی فلم کے حوالے سے بات کریں گی۔خیال رہے کہ بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں ‘رام لیلا’ اور ‘چنائے ایکسپریس’ وغیرہ جیسی فلموں میں کام سے انکار کرنے پر کوئی دکھ نہیں ہوا۔

کرینہ کا کہنا تھا، ‘میں خود پر فخر کرتی ہوں اور خوشی محسوس کرتی ہوں کہ میں نے انکار کرکے دوسری اداکاراؤں کو کام کا موقع دیا، مجھے امید ہے کہ میری انکار کی ہوئی بڑی فلموں میں کام کرکے وہ بڑی اسٹارز بن جائیں’۔

یہ بھی پڑھیں: ‘دپیکا اور پریانکا کے معیار تک نہیں پہنچ سکتی’

لیکن دپیکا، کرینہ کپور سے کافی مختلف ہیں، انہوں نے اپنے بیان میں کہا، ‘میں کبھی بھی اُن فلموں پر بات نہیں کروں گی، جن کی کبھی مجھے آفر ملی اور کن وجوہات کے باعث میں نے ان سے انکار کردیا، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ فلم اچھی نہیں تھی، بات صرف یہ ہے کہ میں نے خود اس اسکرپٹ کو قریب سے نہیں سمجھا’۔دپیکا پڈوکون اس وقت اپنی فلم ‘پدماوتی’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، یہ ان کی ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ تیسری فلم ہوگی، اس سے قبل وہ ‘رام لیلا’ اور ‘باجی راؤ مستانی’ میں کام کرچکی ہیں، جو دونوں ہی باکس آفس پر کافی ہٹ ہوئیں۔دپیکا کی ڈیبیو ہولی وڈ فلم رواں سال جنوری میں ریلیز ہوئی تھی، جسے دنیا بھر میں خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AFRIDI, SHARED, HIS, VIDEO, ANNOUNCED, UNABLE, CONDITION, TO, PLAY, HBL, PSL
Previous Post پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا، شاہد آفریدی
Next Post فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟
WHAT, NEW, FEATURE, WITH, FACEBOOK, NEWS, FEED, ABOUT, TO, COME

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.