yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا، شاہد آفریدی

MH Kazmi March 4, 2017March 4, 2017 1 min read
AFRIDI, SHARED, HIS, VIDEO, ANNOUNCED, UNABLE, CONDITION, TO, PLAY, HBL, PSL
Share this:

پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا، شاہد آفریدی

پشاور زلمی کے اہم کھلاڑی شاہد آفریدی گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، جس کے بعد وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں شرکت نہیں کریں گے۔کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے اہم میچ کے دوران شاہد آفریدی نے بلے باز کیرون پولارڈ کے ایک زور دار شاٹ کو کیچ کرنے کی کوشش کی تھی تاہم وہ ناکام رہے اور ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہو کر میدان سے باہر چلے گئے۔

شاہد آفریدی زخم آنے کے بعد میدان سے باہر چلے گئے—فوٹو: ڈان نیوز
شاہد آفریدی زخم آنے کے بعد میدان سے باہر چلے گئے

بوم بوم آفریدی نے بھی زخمی ہونے کے باعث پی ایس ایل فائنل میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کی، ان کا کہنا تھا، ‘میرے ہاتھ پر 12 ٹانکے آئے ہیں اور ڈاکٹرز نے مجھے 10 دن آرام کا مشورہ دیا ہے، شدید ترین خواہش کے باوجود بھی میں پی ایس کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا۔

خیال رہے کہ پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2017 کے تیسرے پلے آف میںکراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے جہاں ان کا مقابلہ 5 مارچ کو لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔

شاہد آفریدی متعدد مرتبہ پاکستان کی سرزمین پر میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں اور پشاور زلمی کی کامیابی کے بعد ان کی یہ خواہش پوری ہونے کو تھی تاہم زخمی ہونے کے باعث اب وہ فائنل میں شرکت نہیں کریں گے۔انجری کے بعد شاہد آفریدی نے مداحوں کے لیے جاری کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری خواہش تھی کہ لاہور میں فائنل کھیلوں لیکن انجری کے باعث میں لاہور میں فائنل نہیں کھیل سکوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے مجھے دس دن آرام کے لیے کہا ہے۔شاہد آفریدی نے کرکٹ شائقین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید کرتا ہوں آپ لوگوں نے پی ایس ایل کو انجوائے کیا ہوگا، اس بار کا پی ایس ایل گزشتہ سے بہت بہتر تھا۔انھوں نے کہا کہ میرے لیے پی ایس ایل بہت بڑا چیلنج تھا، جو پرفارمنس میں نے دی، امید کرتا ہوں کہ شائقین کو پسند آئی ہوگی۔

https://youtu.be/TLGG51i4G5E

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WAR, IN, SYRIA, IS, NEAR, TO, FINISHED
Previous Post شام امن مذاکرات پہلے کے مقابلے میں ‘زیادہ مثبت’: اپوزیشن
Next Post ‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’
I, DONT, USE, TO, TALK, ABOUT, FILM, TILL, I, SIGN, IT, DEPIKA, PEDUKONE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.