yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ارض پاک تجھ پہ جاں نثار

F A Farooqi August 12, 2016 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر : محمد ریاض پرنس
اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی سارے پاکستان میں 14اگست کے حوالے سے تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔ ہرطرف سبز ہلالی پرچم جھومتا ہوادیکھائی دیتا ہے ۔ گھروں کو،گلیوں کوبازاروں کوپھولوں اور سبزہلالی پرچم سے سجادیاجاتا ہے۔اور جیسے جیسے 14اگست نزدیک آتا ہے ہر روز اس کی تیاریوںمیں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ بڑوں اور بچوں میں خوشی اس قدر ہوتی ہے کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ اپنے گھر کو اچھے طریقے سے سجائے۔ اور آزادی کے اس پر خلوص دن کومسرت بھرے اندازاور جوش وخروش سے منا سکیں۔آج ہم 69ئویں جشن آزادی منا رہے ہیں۔ ہر سال اس دن کو بڑی خوشی اور دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کی خاص وجہ یہ ہے کہ اس دن ہم نے اپنی جانوں کا جو نذرانہ پیش کرتے ہوئے آزادی کی جو جنگ لڑی تھی اس کا پھل ہم کو مل گیا تھا۔ اس ملک پاکستان کو حاصل کرنے کے لئے بہت سی قربانیاں دینا پڑئیں۔تب جا کر ہم کو یہ ملک ملا۔

پاکستان کی آزادی کا یہ دن ساری دنیا میںجہاں بھی پاکستانی موجود ہیں وہ اسی جگہ اس کو پرجوش طریقے سے مناتے ہیں ۔اورامن کا پیغام پہنچاتے ہیں کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے ۔ملک کے مختلف علاقوں میں گلی کوچوں ،بازاروں ،اور گھروں کو سجا دیا جاتا ہے ۔ مسجدوں میں پاکستان کی خوشحالی اور امن کے لئے دعائیں کی جاتی ہیں۔14اگست کے حوالے سے سکولوں ،اور مختلف ادروں میں تقریبات منعقد ہوتی ہیں ۔ اور ہر پاکستانی کو اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہا ر کرنے کا موقع ملتا ہے۔

اے میرے وطن کے نوجوانوں آپ ہی اس ملک کا مستقبل ہو میرے قائد نے فرمایا۔ آج ہم ان الفاظ سے بہت دور ہیں۔وہ اس لئے کہ ہم نے پاکستان کو بنتے نہیں دیکھا بلکہ ہم کو تو پاکستان بنا بنایا مل گیا ۔ اس لئے اس ارض پاک کی ہم کو حفاظت کرنی نہیں آرہی ۔اور نہ ہی ہم اس ملک کی فکر ہے۔

Pakistan Value
Pakistan Value

میرے ہم وطنو! ہم کو اس ملک کی قدروقیمت کا اندازہ نہیں ہے ۔اگر اس ملک کی قدروقیمت کا اندازہ لگانا چاہتے ہوتو اپنے بڑوں کے پاس بیٹھ کر اس ملک کو بنتا دیکھنے کی داستان سنو ۔تو آپ کو اس ملک کی قدروقیمت کا اندازہ ہو جائے گا ۔ اس ملک کو حاصل کرنے کے لئے غلامی کی شب و تاریخ کی بساط کو لپیٹ کر جب آزادی کی دلنوازسبح طلوح ہوتی ہے تو ہزاروں ستاروں کا خون افق مشرق کو لالہ زار بنا دیتا ہے۔ اس ملک کوحاصل کرنے کے لئے ہزاروں عصمتوں کے گلاب اجڑگئے ۔بھائی بہنوں سے بچھڑ گئے تو مائیں اپنے بیٹوں سے ۔کئی بچے یتیم ہو گے اور بہت سے سہاگ اجڑگئے ۔اس ملک کو حاصل کرنا آسا ن نہ تھا۔

پاکستان کو بنے 69سال ہو چکے ہیں مگر ہم ابھی اسی جگہ پر کھڑے ہیں جیسے حالات 1947ء میں تھے آج بھی اسی طرح دیکھائی دے رہے ہیں۔محسوس یہ ہوتا ہے کہ ہم کو آزادی کی دوبارہ جنگ لڑنی پڑے گی۔خدار ا ہم اس ملک کو سنبھالنے والے بن جائیں ۔اس ملک کی ترقی میں رکاوٹ نہ بنیں ۔دشمن نے ہمار ا پیچھا نہیں چھوڑا ۔ دشمن آج بھی بری نظر ہم پر جمائے بیٹھا ہے۔ اگر ہم اتفاق سے نہ رہے تو دشمن ہم کو اسی طرح مٹاتا رہے گا۔

اے ملک کے نوجوانوں ذرا سوچوان قیمتی الفاظ کو جو میرے قائد نے اس ملک کی ترقی اور اتفاق کے لئے ادا کیے تھے ۔ ایمان ،اتحاد،تنظیم یہ وہ قیمتی الفاظ ہیں اگر ہم صرف ان الفاظ کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو ترقی ہمارے قدم چومے اور دشمن کبھی بھی ہم پر وار نہ کر سکے۔

Protection
Protection

خدارا میرے ملک کے حکمرانوں !ذرا اپنے ملک کے بارے میں سوچو ،بھارت ۔افغانستان،ایران اور امریکہ چاروں اطراف سے ہمارے ملک کو لوٹنے کی کوشش میں ہیں ۔اور ہمارے ملک کے حکمران صرف اپنی کرسی بچانے میں لگے ہوئے ہیں ۔ اور دشمن ہم پر وار سے وار کیے جا رہا ہے ۔ہمارے حکمران ہمارے لئے کوئی ٹھوس حفاظتی پالیسی بنانے میں ناکام ہو چکے ہیں ۔ان کو چاہئے تھا کہ دشمنوں کے مزموم ارادوں کو کچلنے کے لئے کوئی ٹھوس پالیسی بناتے تاکہ دشمن کو اس کا جواب مل سکتا اور وہ دوبارہ بری نظر سے ہم کو نہ دیکھتا ۔اور ہم دشمن کے وار سے محفوظ رہ سکتے ۔ ہمارے ارادے اتنے پختہ ہوں کہ ہم دشمن کواینٹ کا جواب پتھر سے دے سکیں۔ہ ماری جان اس ملک کے لئے فدا ہو جائے اور ہم اس ملک کے جانثار بن جائیں ۔ اور اس کی حفاظت کرنے والے بن جائیں ۔اللہ پاک ہم کو دشمن کا مقابلہ کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔

قارئین۔ہمارے ملک کو اللہ پاک نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے اور سب سے بڑی نعمت آزادی جو اللہ پاک نے ہمکو باب قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت اور والولہ انگیز کوششوں سے عطا کی۔آج خوشی کے اس موقع پر ہم ایک قوم بن کر دنیا کو بتا دیں کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں ۔اور متحدہیں۔اور ہم امن چاہتے ہیں۔اللہ پاک ہماری اس پاک دھرتی کو سلامت رکھے ۔آمین

Riaz Prince Logo
Riaz Prince Logo

تحریر : محمد ریاض پرنس
03456975786

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Kashmir
Previous Post قدرت کے حسین خطے کا نام ۔۔۔۔کشمیر
Next Post اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے
United Nations

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.