yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مراقبہ ہال ہالینڈ کی بارہویں عظیم الشان سالانہ روحانی بابرکت تقریب کا انعقاد

F A Farooqi May 21, 2016 1 min read
Haji Javeed Azeemi
Share this:
Haji Javeed Azeemi
Haji Javeed Azeemi

ہالینڈ (جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کی بارہویں عظیم الشان سالانہ روحانی با برکت تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ 2016کا انعقاد تزک و احتشام سے کیا گیا۔ اس تقریب کا آغاز تلاوت قرآن سے سید اعجاز حیدر بخاری نے اپنی دلنشین آواز میں کیا۔

جبکہ صدرمحفل حاجی محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ نے استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس پلیٹ فارم سے فروغ نعت کے سلسلے میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بارہ سال سے تسلسل کے ساتھ کاوشیں کی جارہی ہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے کامیابیاں عطا کیں ہیں اللہ تعالیٰ اپنے محبوب مکرم ۖ کے صدقے سے ہماری ان کوششوں کو اپنی بارگاہ عالیہ میں شرف قبولیت عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین۔

حاجی جاوید عظیمی نے اپنے خطاب کے دوران عظیمیہ روحانی لائبریری دی ہیگ کے قیام کا اعلان کرکے حاضرین کو سلسلے کے امام حضور قلندر بابا اولیائ اور مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی تالیفات کو زیر مطالعہ رکھنے پر زور دیا۔مذکورہ پروگرام کے دوران اعزازی مہمان کالم نگااور افکار تازہ کے مصنف عارف محمود کسانہ اور معروف صحافی راجہ فاروق حیدر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس سالانہ نعتیہ مقابلہ میں یورپ کے آٹھ ممالک اٹلی، فرانس، سوئزرلینڈ، آسٹریا، سویڈن، بلجیم، ڈنمارک اور ہالینڈسے نعت خواں حضرات نے حصہ لیا۔ سید علی جیلانی سوئزر لینڈ کی سربراہی میں سید اعجاز حیدر بخاری ڈنمارک اور محمد عبداللطیف چشتی بلجیم کے نتیجہ کے مطابق اول پوزیشن راجہ عمران اقبال ڈنمارک دوم پوزیشن شاہد خان سرور سویڈن اور سوم پوزیشن فارس ابراہیم ہالینڈ نے حاصل کی۔سفیر پاکستان معظم احمد خان نے پوزیشن حاصل کرنے والوں کو ٹرافیز پیش کیں اور اپنے خطاب میں کامیاب ہونے والے ثناء خوانان کو مبارکباد بھی دی جبکہ منظم اور کامیاب پروگرام کے انعقاد پر حاجی جاوید عظیمی اور انکی ٹیم کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کی۔

محترم سفیر نے مزید کہا کہ حضرت محمدرسول اللہ ۖ کا حجتہ الوداع پر آخری خطبہ ہم سب کے لئے مینارہ نور ہے آپ ۖ نے ارشاد فرمایا میں تمہارے درمیان اللہ کی کتاب اور اپنی سنت چھوڑے جا رہا ہوں تم سب اس سے رہنمائی حاصل کرتے رہنا۔پروگرام کے دوران خصوصی نعت وقاص ملک اور عارفانہ کلام میاں مظفر نے پیش کرکے حاضرین پر روحانی کیف طاری کردیاجبکہ حاجی جاوید عظیمی نے حاضرین محفل کو ذکر جہر اور گنبدے خضراء کا مراقبہ کرواکے ہال کی فضاء کو روحانیت سے معمور کردیا۔

تقسیم انعامات کے موقعہ پر سفیر پاکستان معظم احمد خان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی جانب سے متذکرہ تقریب کی انتظامیہ معروف الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی شخصیات کو حسن کارکردگی کے ایورڈز بھی پیش کئے۔ تقریب کے دوران ایک موقعہ پر روحانی ڈائجسٹ اور گزشتہ محافل کی ڈی۔وی۔ڈی حاضرین میںمفت تقسیم کی گئیں۔ حضور نبی کریم ۖ کی شان اقدس میں درودوسلام کا نذرانہ نعت خواں حضرات اورحاضرین محفل نے ہم آواز ہو کر پیش کیا۔علامہ حسنات احمد بخاری بلجیم نے ختم شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

جبکہ اجتماعی دعا میں سلسلہ عظیمیہ کے امام حضور قلندر بابا اولیائ کے درجات میں بلندی ،مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی صحت والی طویل زندگی اور وطن عزیز پاکستان کی خوشحالی و سلامتی کے لئے سید علی جیلانی نے اللہ تعالیٰ کے حضور مناجات پیش کیں۔پروگرام کے اختتام پر حاضرین کی تواضع لنگر محمد ی سے کی گئی۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Patna
Previous Post بہار اردو اکادمی وائی فائی سسٹم سے جوڑ دی گئی، ویب سائٹ تیاری کے آخری مرحلے میں
Next Post قاری فاروق احمد فاروقی کے بھانجے کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
Abdul Rahman

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.