yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہارون الرشید کے انکشافات

MH Kazmi May 28, 2019 1 min read
Haroon Rashid's revelations
Share this:

Haroon Rashid's revelations

لاہور (ویب ڈیسک) غیر ذمہ دار ی ہے ، خودغرضی، مفاد پرستی اور ابن الوقتی ۔ خوئے انتقام ہے اور اس سے مغلوب لوگ ۔ لیڈر نہیں ، اکثر ان میں سے مسخرے ہیں ۔ اپنے کارناموں کی سزا بھگتنے والے ، اپنے انجام سے خوفزدہ ۔ آنے والے کل میں جنہیں عبرت کا نشان بننا ہے ۔ نامور کالم نگار ہارون الرشید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔وہی پرانی کہاوت : تاریخ کا سبق یہ ہے کہ کوئی اس سے سبق نہیں سیکھتا ۔ جسٹس جاوید اقبال بظاہر عدمِ احتیاط کے شکارہوئے ۔ قانون کی رو سے کیا وہ جرم کے مرتکب بھی ہوئے ؟ قرآنِ کریم، سنت رسولؐ یعنی شریعت یا قانون کے کسی انصاف پسند عالم سے پوچھا جائے تو اغلباً وہ یہی کہے گا کہ مقدمہ اس آدمی پر چلایا نہیں جا سکتا۔ کوئی سزا دی نہیں جا سکتی ۔ پارلیمانی پارٹی کا سوال ہی کیا ،فتنے کو ہوا دی جائے ؟مزید بے یقینی ، بد امنی اور تصادم ؟ یہ البتہ قابلِ فہم ہے کہ معاملہ سپریم کورٹ کو بھیج دیا جائے ۔ وہی ایک ادارہ ہے ، نازک معاملات میں جس پر بھروسہ کیا جا سکتااور جس کا یہ دائرہ ء کار ہے ۔ عدالتِ عظمیٰ نہیں تو سپریم جوڈیشل کونسل ۔ سینیٹر اور ارکانِ اسمبلی تو شخصیات کے نمائندے ہیں ۔ آصف علی زرداری ، میاں محمد نواز شریف اور جنابِ عمران خان کے ۔ وہ انہی کے اشارہ ء ابرو پر حرکت میں آتے اور انہی کے موقف کی تبلیغ کرتے ہیں ۔ امیدوار وں کو ٹکٹ نواز شریف عطا کرتے ہیں ۔ ابھی کل تک جنابِ زرداری یہ بھی گوارا نہ کیا کرتے کہ کوئی بلاول بھٹو کی طرف مائل ہو ۔ جب یہ ہوا تو ایک فاتحانہ شان کے ساتھ انہوں نے اعلان کیا کہ ٹکٹ وہ دیں گے ۔ یہی بات الیکشن کے ہنگام عمران خاں نے کہی تھی ۔ ٹھیک انہی الفاظ میں : ٹکٹ میں خود دوں گا ۔ لطیفہ یہ ہے کہ وقت آیا تو یہ کام انہوں نے دوسروں کے سپرد کر دیا ۔یہ ہے ان سیاسی جماعتوں کی حالت۔ ہوسِ اقتدار ہے ، ہمارے سیاسی لیڈروں کا تمام تر زادِ راہ صرف ہوسِ اقتدار ۔ اس طرح کے تماشے جمہوریت میں نہیں ہوتے ۔دنیابھر میں پارٹیوں کے مقامی نمائندے امیدواروں کا انتخاب کرتے ہیں ۔ ۔۔اور یہ حتمی ہوتاہے ۔ بڑے سے بڑا، مقبول سے مقبول کوئی لیڈر بھی اس میں مداخلت نہیں کر سکتا ۔ اسی کا نام جمہوریت ہے ۔ فقط الیکشن کے ڈھونگ کا نہیں ۔ شاید اسی لیے عبقری اقبالؔ نے کبھی یہ محسوس کیا تھا گریز از طرزِ جمہوری غلا مے پختہ کاری شو کہ از مغزِ دو صد خر فکرِ انسانے نمی آید طرزِ جمہوری سے گریز کرو ،کسی پختہ کار کی پیروی کرو ،دو سو گدھوں کے مغز سے بھی انسانی فکر نہیں پھوٹ سکتی ۔ جی ہاں ، اقبالؔ بعد میں جمہوریت کے قائل ہو گئے تھے ؛حتیٰ کہ اس بات کے بھی کہ پارلیمان کو دینی امور میں بھی اجتہاد کا حق دے دیا جائے ۔ مگر کون سی پارلیمان ؟ وہ جو مرتب ، مہذب اور باقاعدہ سیاسی جماعتیں ہوں ۔ جو عوام کو تعلیم دیں ۔ اپنے کارکنوں کی تربیت کریں ۔ حکمرانی کو جو حق اور اختیار نہیں بلکہ امانت سمجھیں ۔ فتنے سے ہم دوچار ہیں اورقرآنِ کریم یہ کہتاہے :فتنہ قتل سے بڑا جرم ہے ۔یہ چند غیر ذمہ دارانہ واقعات کا نتیجہ ہے ۔ وہ تو صاف انکار کرتے ہیں ،فرض کیجیے ، وہی ایک ایک لفظ جسٹس جاوید اقبال نے کہا تھا ، جو چھاپا گیا تو بھی اس کا جواز نہیں ۔ پچاس برس صحافت میں گزارنے والے اس طالبِ علم کی رائے میں کوئی ایسی چیز کبھی شائع نہیں ہونی چاہئیے ، جس سے معاشرے میں فتور اور فساد پیدا ہو ۔ حیرت ہے کہ یہ لکھا کیسے گیا اور حیرت ہے کہ چھپ کیسے گیا۔ جہاں تک ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی قابلِ اعتراض گفتگو کی بات ہے ، خود چینل نے معافی مانگ لی ۔ خود اعتراف کر لیا کہ وہ حماقت کے مرتکب ہوئے ۔ اوّلین یہ کہ کسی ملاقاتی کو کسی بھی شخص کی گفتگو ٹیپ کرنے کا حق کیا ہے ۔قرآنِ کریم کہتاہے کہ مخمصہ اگر ہو تو کبار اہلِ علم سے رجوع کرنا چاہئیے ۔ ایک جگہ ’’راسخون فی العلم ‘‘ کے الفاظ ہیں اور دوسری جگہ ’’ اہلِ ذکر ‘‘ ۔ اسلام میں خلوت (Privacy)کا حق مقدس ہے ۔ سرکارؐ کے شہر پہ رات اتر آتی تو وہ جلیل القدر حکمران عمر ابنِ خطابؓ ، کبھی کبھی گلیوں میں گھومتا۔ رات کا سنّاٹا ، پتھر اور گارے کے بنے وہ چھوٹے چھوٹے مکان اور ان کے مختصر سے صحن ۔ ایک شب مشکوک سی آوازیں سنائی دیں ۔ کان لگا کر سنا تو یہ تین چار بادہ نوش تھے ۔ آپؓ نے پکڑا اور عدالت میں لے گئے ۔ ملزموں کا استدلال یہ تھا کہ خود امیر المومنین خطا کے مرتکب ہیں ۔ انہیں دیوار پھلانگنے کا حق کیا تھا ؟ چنانچہ سرکارؐ اور سیدنا ابو بکر صدیقؓ کے وارث کو معذرت پیش کرنا پڑی ۔ یہ ہے ایک نجی زندگی کے تحفظ کا حق ، کبھی کسی صور ت میں جسے پامال نہیں کیا جا سکتا۔ رہے سیاستدان اور دانشور تو وہ جو چاہیں کریں، کسی قانون ، کسی ضابطہ ء اخلاق کا اطلاق ان پہ نہیں ہوتا ۔ وہ آواز اور اظہار ہیں ، فکر اور عقیدہ نہیں ۔ ملک اور قوم پر جو بھی بیت جائے، انہیں اس سے کیا ۔ دریا کو اپنی موج کی طغیانیوں سے کام کشتی کسی کی پار ہو یا درمیاں رہے قرائن سے آشکار یہ ہے کہ کسی سیاسی پارٹی نے نہیں ،ریکارڈنگ اس خاتون نے کی ، خود جس پرالزامات ہیں ، اس کے شوہر پر بھی ۔ ہاں مگر سیاسی پارٹیوں نے موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش ضرور کی اور پوری کوشش کہ یہی ان کا وطیرہ ہے اور ہمیشہ سے ہے ۔ چیخ کر زرداری صاحب نے کہا کہ نیب کے چئیرمین کو تھکا دیا جائے گا ۔ کس چیز سے ؟ ظاہر ہے کہ یہ ان کے علم میں تھا اور ظاہر ہے کہ لوٹ مار کی دلدل میں گھرا لیڈر احتساب کرنے والوں سے نالاں ہے ۔تین دن میں چار بار نون لیگ اپنا موقف بدل چکی۔ اوّل شہباز شریف صاحب نے بیان داغا کہ کسی کی ذاتی زندگی سے ہمیں کیا تعلق ۔ہم غیر جانبدار رہیں گے ۔ پھر شاہد خاقان عباسی ابھرے اور ارشاد کیا کہ پارلیمانی کمیٹی بننی چاہئیے ۔ نہ صرف جسٹس جاوید اقبال کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا بلکہ وزیرِ اعظم کو بھی ذمہ دارٹھہرایا۔ ان کے بقول طاہرخاں نیازی چونکہ عمران خاں کے دوست ہیں ؛لہٰذا انہیں بھی تفتیش کے لیے طلب کرنا چاہئیے ۔ سبحان اللہ ! اس دلیل کی رو سے شاہد خاقان عباسی اگر خطاکار ہوں تو ان کے صاحبزادے اور دوستوں سے بھی باز پرس ہونی چاہئیے ۔طاہر خاں کو وزیرِ اعظم نے برطرف کر دیا ۔اللہ ان پہ رحم کرے ، یہی ان کی سزا ہے اور وہ ’’نیک نامی ‘‘ عمر بھر جو ان کے ساتھ رہے گی ۔ پی ٹی آئی کہتی ہے کہ اپوزیشن پارٹیاں اس ڈرامے کی ذمہ دار ہیں۔ جی ہاں ، موقع سے فائدہ اٹھانے کی سبھی مرتکب مگر کہانی کے بنیادی کردار صرف پانچ ہیں ۔ جسٹس جاوید اقبال، کالم نگار ، ایک خاتون ، اس کا میاں اور وہ شخص جس نے یہ گفتگو ٹی وی سے نشر کرنے کا ٹھیکہ لیا۔ کیا مفت میں لیا ؟ کیا وہ عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مرتکب نہیں ہوئے ؟ غیر ذمہ دار ی ہے ، خودغرضی، مفاد پرستی اور ابن الوقتی ۔ خوئے انتقام ہے اور اس سے مغلوب لوگ ۔ لیڈر نہیں ، اکثر ان میں سے مسخرے ہیں۔ اپنے کارناموں کی سزا بھگتنے والے ، اپنے انجام سے خوفزدہ ۔ آنے والے کل میں جنہیں عبرت کانشان بننا ہے ۔ وہی پرانی کہاوت : تاریخ کا سبق یہ ہے کہ کوئی اس سے سبق نہیں سیکھتا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hamid Mir raised a slogan in a bold manner and made a big demand
Previous Post حامد میر نے دبنگ انداز میں نعرہ بلند کرتے ہوئے بڑا مطالبہ کر ڈالا
Next Post پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع
Top Jobs Alert in Pakistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.