yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شریفوں کو خوشخبری پر خوشخبری : ارے صاحب اصل بات یہ ہے کہ ۔۔۔

Web Editor April 13, 2019 1 min read
Good news on the good news to the gentlemen: Oh, really, that ...
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے ایک فیصلے نے نوُن لیگ کے گزشتہ 5 سالہ اقتدار سے پہلی حکومت کا دور یاد دِلا دیا۔ مقام ہے اسلام آباد کا پارلیمنٹ ہائوس۔ وقت ہے نیم شَب۔ انہی عدالتی مفروروں کی پارٹی نے سوات میں ایک ایسے مولوی کے خلاف پرجوش طریقے سے  نامور کالم نگار بابر اعوان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ریاستی ایکشن کی منظوری دی‘ جس نے کہا تھا: نہ میں پارلیمنٹ کو مانتا ہوں اور نہ ہی سپریم کورٹ کو۔ سمدھی ٹولے کا عدالتی مفرور جو کچھ کہہ رہا ہے اور کر رہا ہے‘ یہ بھی سوچ لیجئے کہ اس کا معاملہ سوات کے مولوی صاحب سے کس طرح مختلف ہے‘ جس نے کہا تھا‘ میں پارلیمنٹ کو نہیں مانتا۔ سمدھی ٹولے کا یہ فرزندِ مفرور اور بیزارِ عدل 3 مارچ 2018ء کو ملک کے سب سے بڑے صوبے سے ایوانِ بالا کا رُکن منتخب کرایا گیا۔ ہائوس فیڈریشن کے باقی ارکان نے 12 مارچ 2018ء کو اپنے عہدوں کا حلف لیا۔ آج 402 دن گزر جانے کے بعد بھی سمدھی ٹولے کا یہ عدالتی مفرور سینیٹ آف پاکستان کو ماننے سے انکاری ہے۔ حلف اُٹھانے سے انکاری ہے۔ وطن واپس آکر اس کے اجلاس میں شرکت کرنے تک سے بھی انکاری ہے۔ یہاں کئی اہم آئینی سوال پیدا ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ شدہ عشروں پرانے جاوید ہاشمی کیس جس کی رو سے کوئی عوامی عہدہ خالی نہیں رکھا جا سکتا‘ خواہ اس کی وجہ پبلک آفس ہولڈر کی نا اہلی ہو، عہدے میں قانونی سقم یا پھر کوئی بھی اور تکنیکی صورتِ حال۔ عدالتِ عظمیٰ کے اس فیصلے کی بنیاد پاکستان کا آئینی ادارہ جاتی نظام ہے‘ جس پر کروڑوں، اربوں روپے خرچ کرکے وفاق کو ہائوس آف فیڈریشن میں مساوی نمائندگی دینے کے لیے سینیٹ کے الیکشن منعقد کروائے جاتے ہیں۔ یہ کوئی بے روح اور بے جان ایکسرسائز نہیں‘ بلکہ اس کے پیچھے آئین کا ایک پورا باب، خاص طور سے آرٹیکل 218 ہے‘ جس سے پیدا ہونے والے مباحث پر مبنی آئینی عدالتوں کے فیصلوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ دوسرے نمبر پر پاکستان میں ایڈمنسٹریشن آف کریمنل جسٹس سسٹم کا طے شدہ اصول ہے کہ جو شخص عدالتی مفرور (Proclaimed Offender) ہو جائے‘ وہ عام قانونی حقوق سے محروم ہو جاتا ہے۔ یہ قانونی نظام توازن پر مبنی ہے‘ جس میں شہری کو ملنے والا ہر حق ان کے لیے ریاست کی طرف فرض پر مبنی ہوتا ہے۔ عین اُسی طرح جو شخص خود قانونی ضوابط اور اس کی عمل داری کو تسلیم ہی نہ کرے‘ ریاستی نظام اس کے حقوق کو تسلیم نہیں کرتے۔ ایک دوسرا منظرنامہ بھی قابلِ توجہ ہے۔ کبھی ہم نے غور نہیں کیا؟ پاکستان کی سیاسی بدمعاشیہ کے کون سے بد عنوان کردار، کرپشن کیسز میں ڈوب کر سات سمندر پار جا پہنچے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ میگا کرپشن کے وکٹری سٹینڈ پر اس وقت تینوں پوزیشنیں سمدھی ٹولے کے پاس ہیں۔ یہ وہی ٹولہ ہے جو شہید بھٹو کے متنازعہ مقدمے سے لے کر سیف الرحمان کے منصفانہ احتساب تک‘ اپنے سیاسی مخالفین کو عدالتوں کے سامنے سر جھکانے‘ قانون کی بالادستی کے سامنے سرنڈر کرنے اور الزامات کا دفاع کرنے کے لیے سرکاری عہدے سے استعفیٰ دینے کا بھاشن دیتے آئے ہیں۔ اپنی باری آ جائے تو کبھی کمر درد، کبھی دردِ جگر اور این آر او کا کمر کَس نسخہ۔ میرا 4 عشروں کا وکالتی تجربہ کہتا ہے‘ اصل واقعات پر بنا ہوا مقدمہ کبھی شکست نہیں کھا سکتا‘ مگر سیاسی مقدمات کے فیصلوں کا اپنے ہاں وہی حال ہے جو موغادیشو، یوگنڈا، رونڈا اور برونڈی میں انگریزی کا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پچھلے الیکشن اور اس کے بعد کئی سووموٹو ایکشن لیے۔ الیکشن کمیشن کو یہ اہم سوال طے کرنا باقی ہے اگر کوئی شخص عوامی عہدے پر انتخاب کے بعد حلف ہی نہ اُٹھائے تو کیا اس کی چھٹی سپیکر یا چیئرمین منظور کر سکتا ہے۔ نظام قانون و انصاف بعض مقدمات کی وجہ سے ان دنوں In The Line Of Question آیا ہوا ہے۔ کچھ سوال سیاسی ہیں‘ جن کا مقصد پوائنٹ سکورنگ کے سوا کچھ نہیں۔ کچھ سوال آئینی اور بنیادی حقوق سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایسے سوالوں کو کرکٹ کی اصطلاح میں”well left” نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے ضروری ہے کہ ان کا جواب متعلقہ فورم سے ہی آئے۔ ہمارے اس نظام پر سب سے بڑا سوال بے آسرا، بے سفارش، بے مال اور بے حیثیت قیدی اور حوالاتی ہیں‘ جو ہزاروں، لاکھوں کی تعداد میں مرغی چوری اور 150 روپے رشوت خوری والے مقدمے بھگت رہے ہیں۔ لاتعداد قیدی بیمار ہوئے، سلاخوں کے پیچھے مر گئے‘ مگر انہیں کسی نے ڈسپرین نہ پہنچائی۔ اسی لیے لوگ ایسے نظام پر چلنے والے سماج کو جہاں بندہ اور آقا کی تفریق ہو‘ تقسیمِ رزق سے تقسیمِ انصاف تک‘ قانون شکنوں کی جنتِ ارضی کہتے ہیں۔

 

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan's efforts will not benefit from this country and nation of millions of millions of millions of national treasures, because ...
Previous Post عمران خان کی کوششوں سے قومی خزانے میں آنے والے لاکھوں کروڑوں ڈالرز کا اس ملک اور قوم کو ذرا بھی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ ۔۔۔
Next Post بدلے کی آگ نے ہر چیز بھسم کر ڈالی
The fire of the fire burnt everything

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.