yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا جناتی منصوبہ: مگر میں یقین سے کہتا ہوں عمران خان یہ کام کر لیں گے ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے گواہی دے دی

Web Editor October 15, 2018 1 min read
Generation plan for construction of 50 million houses
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)ہر سیاسی پارٹی الیکشن مہم کے دوران سہانے خواب دکھاتی ہے۔ ملک میں شہد اور دودھ کی نہریں بہانے کے وعدے کرتی ہے، شہباز میاں تو کہا کرتے تھے کہ چھ ماہ میںلوڈ شیڈنگ ختم نہ کی تو نام بدل دیں، یہ انتخابی وعدے اقتدار میں آنے کی صورت میں پانی کا بلبلہ ثابت ہوتے ہیں۔

نامور کالم نگار اسد اللہ غالب اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی بڑے بڑے اعلانات کئے تھے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑھکوں کی انتہا کر دی تھی،مگر ہم دیکھتے ہیں کہ انتخابی وعدے ووٹنگ کے بعد قصہ ماضی بن جاتے ہیں۔ میں سوچ رہا تھا کہ عمران خان نے پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا جو وعدہ کیا تھا، وہ ا سے بھول بھال گئے ہوں گے، الیکشن مہم میں سچ جھوٹ سب کچھ جائز سمجھا جاتا ہے۔ مگر عمران خان ثابت کر رہے ہیں کہ وہ اپنے سب سے بڑے وعدوں کو بھولے نہیں۔انہوں نے پچا س لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کے خدو خال واضح کر دیئے ہیں۔ لیکن اگر وہ اس منصوبے پر بات نہ کرتے تو ان پر کوئی آئینی پابندی عائد نہیں ہوتی تھی، وہ کہہ سکتے تھے کہ ملک کی معیشت آئی سی یو میں ہے۔ روزمرہ کے اخراجات،پچھلے قرضوں کی ادائیگی اور چند ماہ کی در آمدات کے اخراجات پورے کرنے کے لئے قرضہ لینا ایک مجبوری بن گئی ہے۔اس لئے گھر کا وعدہ پورا کرنا ممکن نہیں، بھٹو نے بھی روٹی کپڑا ور مکان کا دلکش اور خوشنما نعرہ لگایا ۔ جب ان کی حکومت ختم ہوئی تو نہ کسی کو روٹی مل رہی تھی، تن سے کپڑے بھی نوچ لئے گئے تھے اور کسی ایک کے سر کو چھت مہیا نہ کی جا سکی تھی۔ خودانہیں اپنی جان کے لالے پڑ گئے تھے۔ عمران خان نے نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کی کاغذی تیاری اگلے چھ ماہ میں مکمل ہو جائے گی ۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لئے کئی دیگر ادارے بھی تشکیل دیئے گئے ہیں تاکہ مالیاتی اور قانونی دشواریوں کو دور کیا جا سکے۔ ابتدا میں ملک کے سات اضلاع میں ایک پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جا رہا ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی ضرورت سامنے لائیں۔ا س کے لئے نادرا کی مدد سے ایک سرور پر فارم ڈاﺅن لوڈ کیا جائے گا، پہلے ہی دن اس منصوبے میںا سقدر دلچسپی دکھائی گئی کی فارم ڈاﺅن لوڈ کرتے کرتے سرور ڈاﺅن ہو گیا۔ میری رائے ہے کہ ا س فارم کو آن لائن ہی بھرا جائے تاکہ از خود سارا ریکارڈ کمپیوٹر میں محفوظ ہوتا رہے۔ نادرا کے لئے تیز رفتار سرور نصب کرنا کوئی مشکل کام نہیں ۔حکومت فی الحال اندازہ لگانا چاہتی ہے کہ کتنے لوگ ا س مقصد کے لئے درخواست دینے کے خواہش مند ہیں یعنی ڈیمانڈ دیکھنے کے لئے یہ تجربہ کیا گیا ہے ۔

ان کی دلچسپی کے پیش نظر ہی حتمی منصوبہ بندی کی جاسکے گی۔ میں اپنے کالم کو اعدا ووشمار سے بوجھل نہیں بنانا چاہتا ۔ وزیر اعظم بتا چکے ہیں کہ دنیا میں کس ملک میں قرضہ لے کر گھر تعمیر کرنے والوں کی شرح کیا ہے امریکہ میںنوے فیصد لوگ قرض سے گھر تعمیر کرتے ہیں اور پاکستان میں اعشاریہ آٹھ فیصد۔ مگر ثابت یہ کرنا مقصود ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر لوگ ذاتی وسائل سے گھر بناتے ہیں اور قرضہ لینے والے آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔ پاکستان میں قرضے سے گریز کی کئی وجوہات ہیں جن میں بڑی وجہ یہ ہے کہ مالیاتی ادارے کم وسائل والوں کو قرض دیتے ہی نہیں۔ ۔قرضہ بھی پیسے والوں کو ملتا ہے۔ آپ کے پاس کروڑوں کی جائیداد ہے تو اس پر اربوں کے قرضے مل سکتے ہیں ،باقیوں کو ٹکا ساجواب ملتا ہے۔ کوئی سفید پوش قرضہ لینے میں کامیاب ہو جائے تو ا س کی ادائیگی نہیں ہو پاتی۔ میں خودا س جنجال سے گزرا ہوں اور بنکنگ کورٹ سے بچنے کے لئے عدالت سے باہر اپنے بنک سے یہ طے کرنا پڑا کہ گھر بیچ کر قرض ادا کر دیتا ہوں ، اگر یہی گھر بنک

فروخت کرتا تو اونے پونے دام ملتے اور میرے پاس پھوٹی کوڑی تک نہ ہوتی، یعنی جو پلاٹ نقد لیا گیا، وہ پیسے بھی واپس نہ آ سکتے۔ قرضے میں قباحت یہ ہے کہ یہ سود در سود پر نظام چلتا ہے۔ ایسے ہی تو اسلام نے سودی کارووبار کو حرام نہیں کیا۔ مجھے یک گونہ اطمینان یہ ہے کہ وزیر اعظم نے اپنی گفتگو میں اخوت کا ذکر کیا ہے ، اگرا س تنظیم کے ماڈل پر عمل کیا جائے یا اخوت کو اس کی نگرانی سونپ دی جائے تو مجھے یقین ہے کہ پچاس لاکھ گھر لینے والوں کاوہ حشر نہیں ہو گا جو میر اہوا یا ہر مقروض کا ہوتا ہے۔ اخوت نے ریاست مدینہ کے ماڈل کی سو فیصد پیروی کی ہے اور بلا سود قرضے دے کر لاکھوں نوجوانوں، بیواﺅں، یتیموں کی دعائیں لی ہیں کیونکہ اس کے دیئے گئے قرضوں سے ان کی زندگیاں بدل گئی ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اب اخوت کے ڈونر بھی بن گئے ہیں۔ مثال ہے کہ دیئے سے دیا جلتا ہے۔اخوت نے ا س مثال کو درست ثابت کیا ہے۔ اخوت سے حسد کرنے والے اورا س کی نیک نامی سے دل جلانے والوں کی کمی نہیں ۔ پچھلے دنوں ڈاکٹرامجد ثاقب دل برداشتہ

ہوگئے تھے کہ کسی اخبار نے ان پر الزام لگا دیا کہ وہ پیسے دے کر قصیدے لکھواتے ہیں۔ خدا ان حاسدوں کو ہدایت دے، اخوت اور ڈاکٹر امجد ثاقب کا کردار روز روشن کی طرح سب پہ عیاں ہے۔ اب اگر وزیر اعظم نے بھی اخوت کی مثال دی ہے اوراس کے کام کو سراہاہے تو کیا وہ بھی ڈاکٹر امجد ثاقب کے زیر اثر ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے جب اخوت کا ذکر کیا تویقین جانیے کہ میرے دل میں عمران خان کی عزت دو چند ہو گئی کہ وہ جوہر قابل کی قدر کرنا جانتا ہے۔ وہ ہیرے کی پہچان کر سکتا ہے۔عمران خان کی زبان سے ا خوت کا ذکر سن کر میں نے ایک ایسے منصوبے پر قلم اٹھایا ہے جس کا ابھی کوئی سر پیر نہیں۔ا س کی پہلی اینٹ تک نہیں رکھی گئی۔ مگر میرا وجدان کہتا ہے کہ عمراں خان کام کادھنی ہے ۔ وہ عزم کر لے تو اپنی بات کو توڑ پہنچا کر دم لیتا ہے ۔ جب وہ کرکٹر تھا اورا سنے اپنے کندھے کی تکلیف کے باوجود ورلڈ کپ جیتنے کا عزم کیا تو اس نے ایساکر دکھایا۔ اس نے کینسر ہسپتال کی تعمیر کے بارے میں سوچا تو اسے ڈرانے والے بہت تھے مگر وہ اپنے عزم کا پکا نکلا اور ایک نہیں،دو ہسپتال وہ بنا چکا ہے۔ یہ کام تب کئے جب اس کے پا س کوئی ا ختیار نہ تھا۔آج وہ ایٹمی پاکستان کا وزیر اعظم ہے۔ ایٹمی پاکستان کوئی ٹھس کارتوس نہیں ۔ اس نے بڑے بڑوں کے کس بل نکال دیئے ہیں۔ اس لئے عمران خان ا س ملک کے وزیر اعظم کے طور پر اپنا یہ خواب بھی پورا کر دکھائیں گے۔ گھر کی قدر کوئی مجھ سے پوچھے جو اکہتر برس کی عمر میں بے گھر ہے۔ مجھے عمران خان سے گھر نہیں چاہیئے مگر ان غریبوں کے لئے ضرور گھر درکار ہیں جن کے سر پہ چھت کا سایہ نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Regarding the episode, such revelations that you will be stupid
Previous Post کیا جسٹس شوکت عزیز صدیقی مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں ؟ ماضی کے حوالے سے ایسے انکشافات کہ آپ دنگ رہ جائیں گے
Next Post اگر عمران خان یہ کام کر لیتے تو ضمنی الیکشن میں سو فیصد جیت یقینی تھی۔۔۔ رؤ ف کلاسرا نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی
Rauf Klasra said incredible thing

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.