yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

مستقبل کہ معمار– مسائل سے دوچار

F A Farooqi August 20, 2016 1 min read
School Security
Share this:
Indian Army
Indian Army

تحریر: شیخ خالد زاہد
پھر وہی ہوا، ابھی ہم موجودہ دیگر کئی سیاسی مسائل سے نمٹنے کیلئے کوشاں ہیں۔ جن میں سب سے اہم کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر وردی میں ملبوس بھارتی فوجیوں کہ مظالم ہیں۔ مگر بہت خاموشی سے ایک ایسے مسلئے نے سر اٹھایا ہے جس کی جانب معلوم نہیں انتظامیہ کیوں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی نظر نہیں آ رہی۔ پنجاب سے شروع ہونے والا یہ انتہائی گھمبیر اور خطرناک مسلئہ سندھ میں داخل ہو چکا ہے۔

لاہور جیسے منظم شہر سے دن دہاڑے بچوں کہ اغواء کا معاملہ ابھی ہم ہضم نہیں کر پائے تھے کہ یہ اغواء کار بہت آرام سے پنجاب کی سرحد پار کر کہ سندھ میں داخل ہوگئے ہیں۔ لیکن ایسا کیا کہ پورے پاکستان میں ان اغواء کاروں نے اپنا مرکز پنجاب کے مرکزی شہر اور جوحکومت کا بھی مرکزی شہر لاہور کو اپنی کاروایوں کا مرکز بنایا اور اربابِ اختیار کی ناک کے نیچے یہ سب کرتے رہے۔ سیکڑوں بچے اغواء اور لاپتہ ہوچکے ہیں۔ کچھ اغواء کاروں کی گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں مگر ایک انتہائی خوف کی فضاء ہم اپنے چاروں طرف محسوس کر رہے ہیں۔

Future
Future

کیا یہ اغواء کار ہمارے خفیہ اداروں سے زیادہ منظم ہیں؟ کیا یہ کوئی مافقل فطرت چیز ہیں جو کہ کسی کو دیکھائی نہیں دیتے؟ یا آخر میں ایک بات جو ہر پاکستانی کیلئے جو پاکستان سے اور پاکستان کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سچی محبت رکھتا ہے ۔ ان اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان نہیں اٹھا سکتا ۔ ایک طرف اخبارات کی سرخیاں چیخ چیخ کر یہ یقین دلا نے کی کوشش کر رہی ہیں کہ یہ سب افراہیں ہیں ان پر کان نا دھریں تو دوسری طرف آنکھوں دیکھے واقعات سن کر کیا کیا جائے۔

کیا مستقبل کے معماروں کو گھروں میں قید کر کے بٹھا لیا جائے جیسا کہ پشاور کہ آرمی پبلک اسکول پر حملہ کر کہ ایسا کرنے کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔ کیا ہمارا ڈر پوک دشمن ہماری نسل کشی کرنے پر اتر آیا ہے یا وہ ہمیں جھالت کے اندھیروں میں دھکیلنے کہ خواب دیکھ رہا ہے۔

میں اپنی لاعلمی پر شرمندہ ہوں کہ لاہوں میں اس سارے معاملے میں اساتذہ نے اپنا کیا کردار ادا کیا اور پولیس نے کیا لاحہ عمل یا طرزِ عمل اختیار کیا۔

School Security
School Security

سندھ کہ تعلیمی ادارے خصوصی طور پر کراچی کہ تعلیمی ادارے اور ان کی نمائندہ جماعت انتظامیہ سے حفاظتی معاملات اٹھائے یا ہر اسکول اپنے علاقے کہ پولیس تھانے سے باقاعدہ مدد کی درخواست کرے۔ دوسری طرف علاقے کی پولیس اسکول لگنے اور چھٹی کی اوقات میں اپنی خصوصی نفری خصوصی لباس میں اسکولوں کہ اطراف گشت بڑھائیں۔ اسکول انتظامیہ بڑی کلاسوں کہ بچوں کی مدد سے اپنے حفاظتی حصار کا انتظام کریں۔ سب سے بڑھ کر بچوں کو ایسی تربیت دیں کہ وہ کسی بھی ایسے واقع سے نمٹنے کیلئے اپنے آپ کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار ریکھے۔ اسکول کہ آس پاس سنسان جگہوں پر اساتذہ اپنے اضافی فرائض سرانجام دیں۔

ہم ایسے مسائل میں اس وقت تک پھنسے رہینگے یا الجھے رہینگے جب تک ہماری صفوں میں خلا رہیگا اور اس خلاء کو ہم تعصب کے نام سے جانتے ہیں۔ ہمیں اپنی صفیں منظم طریقے سے باندھنی ہونگی۔ ہمارا دشمن ہم پر ہر طرح سے وار پر وار کیئے جا رہا ہے مگر ہم پھر بھی اس کے جال سے نکلنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ ہمیں بھارتی میڈیا کا بھرپور طریقے سے اعلانیاں طور پر بائیکاٹ کرنا ہوگا۔ آخر ہم کب تک اپنے دشمن کی چالوں کو سمجھتے ہوئے بھی ان میں الجھتے جائینگے ۔ ہمیں سمجھ لینا چاہئے کہ ہمیں دشمن سے نمٹنے کیلئے خود میدان عمل میں کودنا پڑے گا ورنہ ہمارے ادارے بہت کمزور ہوچکے ہیں وہ دہشت گردی کی جنگ لڑتے لڑتے ہلکان ہوچکے ہیں۔ ہم پاکستانیوں کو ایک سپاہی کی طرح اپنے آنے والے کل کی حفاظت کیلئے نکلنا ہوگا۔ اسکولوں کالجوں کی حفاظت اپنے ذمے لینا ہوگی۔ اپنے دشمن کو منہ توڑ جواب دینا ہو گا۔

ہم اپنے وطن کی کیاریوں کی آبیاری اپنے لہو سے کر سکتے ہیں۔ اے اللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرماء خصوصی طور پر نونہالوں کی حفاظت فرماء اور پاکستان کہ دشمنوں کو اور انکے عزائم کو نیست و نابود کردے اور ہمیں پاکستان سے حقیقی معنوں میں محبت کرنے کی توفیق عطاء فرما (آمین یا رب العالمین)

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر: شیخ خالد زاہد

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Pakistan
Previous Post ہم کہاں کھڑے ہیں
Next Post معصوم بچوں کو کوئی تو بچائے
Children Kidnapping

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.