yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صف اول کے کالم نگار کی نوجوانوں کے لیے معلومات سے بھر پور تحریر

MH Kazmi September 11, 2019September 11, 2019 1 min read
Full of information for the front columnist's youth
Share this:

Full of information for the front columnist's youth

لاہور (ویب ڈیسک) آج کے ڈیجیٹل دور میں آپ کا ڈیٹا بہت اہم ہو چکا ہے۔ آپ کا ڈیٹا آپ کی تمام جائیداد، بینک اکاؤنٹس، اثاثوں کے ساتھ ساتھ آپ کی آزادی کی چابی اور رکھوالے، دونوں کا کام کرتا ہے اور دنیا کا دستور ہے کہ جو چیز قیمتی ہوتی ہے لوگ اسے چرانے اور نامور صحافی علی معین نوازش اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اپنے فائدے کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ کے ڈیٹا میں آپ کا شناختی کارڈ نمبر، بینک اکاؤنٹس نمبر، اے ٹی ایم پن کوڈ، آپ کا پتا اور وہ تمام معلومات شامل ہیں جس کے ذریعہ آپ کی حساس اور قیمتی چیزوں تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہو۔ڈیٹا کی حفاظت کا معاملہ مشکل اس لئے ہے کیونکہ دیگر قیمتی چیزوں کی طرح اس کی چوری کا اتنی آسانی سے پتا نہیں چل سکتا۔ آپ کی گاڑی چوری ہو یا آپ کے پیسےچھن جائیں تو آپ کو فوراً علم ہو جاتا ہے لیکن آپ کا ڈیٹا چوری ہو تو آپ کو نظر نہیں آتا کیونکہ آپ کا ڈیٹا بظاہر آپ کے پاس موجود ہوتا ہے لیکن اس کی ایک کاپی کسی اور کے پاس بھی چلی جاتی ہے۔ اکثر اوقات آپ کو اپنے ڈیٹا کی چوری کا تب پتا چلتا ہے جب کوئی ڈیٹا کو غلط مصرف میں لائے یا اس کے ذریعے آپ کی کوئی اور چیز چوری کر لی جائے۔ اس لیے لازم ہے کہ ڈیٹا کی حفاظت پہلے دن سے یقینی بنائی جائے۔اس ضمن میں جو چیزیں ہم خود کر سکتے ہیں وہ یہ کہ اپنی ذاتی معلومات کم سے کم جگہ پر دیں، شناختی کارڈ کی کاپی کی حفاظت کریں، شناختی کارڈ اور بینک کارڈز کو نظروں سے اوجھل نہ ہونے دیں اور انہیں ہرگز کسی کے حوالے نہ کریں، اگر کوئی معلومات مانگتا ہے تو اس سے پوچھیں کہ اسے یہ معلومات کیوں چاہئے اور یہ کس لیے استعمال ہو گی، بالخصوص فون یا ای میل پر اپنی معلومات کم سے کم دیں۔ڈیجیٹل ناخواندگی کی وجہ سے بھی لوگ ڈیٹا چوروں کے شکنجے میں آسانی سے پھنس جاتے ہیں۔ اب ڈیٹا چرانے والوں نے بھی نئے نئے طریقے اپنانا شروع کر دیئے ہیں جس سے وہ لوگوں کا قیمتی ڈیٹا بآسانی حاصل کر لیتے ہیں۔ آپ کو میسج یا کال آتی ہے کہ انکم سپورٹ میں آپ کے پیسے نکلے ہیں اور اتنے پیسوں کے موبائل کارڈز دے کر آپ اپنا انعام حاصل کر سکتے ہیں یا کوئی پولیس یا پاک فوج کا نمائندہ بن کر کہتا ہے کہ آپ کی معلومات درکار ہیںیا پھر آپ کو کال آتی ہے کہ آپ کے بینک اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ آ گیا ہے جس کے لئے آپ کی چند معلومات درکار ہیں۔اس طرح لوگ بلاتصدیق اپنی قیمتی معلومات ان چوروں کے حوالے کر دیتے ہیں۔ ایسی بہت سی ای میلز اور ایس ایم ایس بھی آتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ آج کے زمانے میں یہ کوئی مشکل کام نہیں کہ کوئی آپ کو کسی اور نمبر سے کال کرے اور آپ کی فون اسکرین پر آپ کے بینک کا یا کوئی سرکاری نمبر نظر آ رہا ہو۔ اگر آپ کو کبھی اس طرح کی کال آئے تو ہمیشہ یہ کوشش کریں کہ خود بینک یا سرکاری دفترجاکر معاملے کی جانچ پڑتال کریں۔ڈیٹا کی حفاظت میں ایک اہم مسئلہ یہ ہے کہ ڈیٹا کے واحد نگران آپ اکیلے نہیں ہوتے۔ آپ کی معلومات موبائل فون کمپنی سے لے کر بینکوں تک اور حکومت سے لے کر سیکورٹی اداروں تک سب کے پاس ہوتی ہے۔ اب یہاں پر آپ کا ڈیٹا کس طرح استعمال ہوتا ہے، کون کون اسے دیکھ سکتا ہے اور کس کس کی اس تک رسائی ہے، اس پر ایک سوالیہ نشان ہے لیکن یہ بات درست ہے کہ لوگوں کے موبائل کال کے ریکارڈز بھی بیچے جاتے ہیں اور لوگوں کے بینک اکاؤنٹس کی انفارمیشن بھی۔ پچھلے دنوں تو یہ بھی خبر سامنے آئی کہ سائبر کرائم کے تحقیقاتی ادارے کے اپنے چند لوگ خود ہی لوگوں کو بلیک میل کر رہے تھے۔ آپ کو یہ بھی یاد ہوگا کہ کچھ عرصہ پہلے سیف سٹی کیمروں سے لی گئی چند گاڑیوں کی تصویریں بھی وائرل ہوئی تھیں جن کی ملکیت وغیرہ تک کی معلومات عام کر دی گئی تھی۔ ان تمام مسائل سے بچنے کیلئے پاکستان کو ایک سخت قانون کی ضرورت ہے جس طرح ترقی یافتہ ممالک میں ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ موجود ہے، اس میں کسی بھی ادارے کا ڈیٹا لیک ہونے یا اس کے غلط استعمال پر اس ادارے کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔ ہمارے موجودہ قانون میں عام شہری کی حفاظت کا کوئی انتظام نہیں ہے۔آج کے اس دور میں آپ کا ڈیٹا آپ کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے اور اس کی حفاظت آپ کی اولین ترجیح ہونا چاہئے۔ اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی اس کی حفاظت اور اہمیت سے آگاہ کریں اور اپنے ڈیٹا کو اسی طرح محفوظ رکھیں جس طرح آپ اپنی جیب میں رقم کو محفوظ رکھتے ہیں کیونکہ یہ ڈیٹا اس رقم سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔دوسری طرف حکومت کی بھی کچھ ذمہ داری ہے، ڈیٹا پر قانون سازی صرف عوام کی رائے کو بدلنے یا محدود رکھنے تک نہیں ہونی چاہئے بلکہ ان کی جان و مال کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جانا چاہئے۔ اب جبکہ آنے والے دنوں میں ہر کرائم کے اندر ڈیٹا چوری اور سائبر کرائم کا عنصر نمایاں ہوگا اس کی حفاظت کے حوالے سے ہر پاکستانی کی ٹریننگ ہونی چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگوں میں آگاہی بڑھانے کیلئے ایک وسیع پروگرام کی ضرورت ہے جو عوام کے ساتھ حکومتی اہلکاروں میں بھی ڈیٹا کی اہمیت کا شعور پیدا کرے وگرنہ آنے والے دنوں میں ڈیٹا کی چوری اور غلط استعمال ایک بہت بڑا کرائسس بنے گا جو ہماری سیکورٹی سے لے کر معیشت تک منفی اثرات پھیلائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Trump announces to end talks with Afghan Taliban Alert issued
Previous Post ٹرمپ کا افغان طالبان کیساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان، افغانستان میں کونسا خطرہ بڑھ جائے گا اور اس کے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ الرٹ جاری
Next Post وزیر توانائی عمر ایوب نے ٹائیگروں اور قوم کو بڑی سازش سے آگاہ کردیا
Energy Minister Omar Ayoub informed the Tigers and the nation of a great conspiracy

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.