yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

آزادی کی قیمت

F A Farooqi August 10, 2016 1 min read
1947 Immigrants
Share this:
1947 Immigrants
1947 Immigrants

تحریر : عفت بھٹی
غضب خدا کا پاکستان کا اعلان کیا ہوا سب کے دل ہی بدل گئے بانو بوا جلدی جلدی سامان گٹھڑی میں باندھتے بڑبڑائیں۔ اماں ہم پاکستان جا رہے ناں۔ سولہ سالہ کبری نے فرط اشتیاق سے پو چھا۔شش چپ کسی کو مت بتانا۔ بوا نے ادھر ادھر دیکھا ۔اماں شیتل کو بھی نہیں؟ کبری نے حیرت سے پوچھا۔ہاں اسے بھی نہیں۔ماں بیٹی کی گفتگو جاری تھی کے باہر شور کی صدا بلند ہوئی دھاڑ سے دروازہ کھلا اور سلیم میاں انور اور ننھی صغری کی انگلی تھامے بوکھلائے ہوئے اندر آے اور چٹخنی چڑھا دی آپا جلدی کرو بچوں کو لے کے پچھلے دروازے سے نکلو میں پیچھے آتا ہوں ۔لیکن بھیا۔بوا روہانسی ہو گئیں۔آپا بلوائی پہنچنے والے جاؤ زندگی رہی توملاقات ہو گئ۔شام چھ بجے پاکستان کی ٹرین چھوٹے گی اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔سلیم کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔

انہوں نے نظر بھر کے بہن اور بچوں کو دیکھا اتنے میں شدت سے دروازہ دھڑدھڑایا گیا اور نعروں کی آوازوں کے ساتھ ہی دروازہ توڑا جانے لگا۔بھاگو آپا۔سلیم نے دروازے کے آگے سامان گھسیٹ کے لگاتے ھوئے چلا کے کہا۔بانو بوا نے بچوں کو سمیٹ کے گلی کی دروازے کی طرف دوڑ لگا دی۔اسی لمحے دروازہ چرچرانے کی آواز آئی۔ اور دروازہ ٹوٹ گیا۔سلیم اندر کمرے کی طرف بھاگا اور کنڈی لگا لی اور پچھلی کھڑکی سے باہر کود گیا ابھی چند قدم ہی اٹھا پایا تھا کہ ایک کرپان کا وار ہوا مسلے آ تجھے پاکستان پہنچاؤں ۔شدید زخمی حالت میں وہ پشت کے بل گر گیاایک اور نفرت انگیز وار ہوا اور کرپان دل کے پار ہو گئی سامنے موہن داس کھڑا تھااس وقت سلیم کی زبان پہ کلمہ طیبہ کے لفظ ٹوٹ ٹوٹ کے ادا ہوئے اور اس نے اپنی جان آفرین کے سپرد کر دی۔

بوا نے انور کو گود میں اٹھا رکھا تھا اور آٹھ سالہ صغری کبری کا ہاتھ تھامے پھوپھی اماں کے ہمقدم رہنے کے لیے بھاگ رہی تھی دور سے اسٹیشن دکھائی دیا بوا کی جان میں جان آئی۔اسی لمحے جے کالی کی صدائیں آنے لگیں انتہا پسند ہندوؤں کا ایک جتھا تلواریں اور ترشول لہراتا آ رہا تھا ۔بوا نے جلدی سے خود کو اور بچوں کو دیوار کی آڑ میں کرلیا دل تھا کہ مانو پسلیاں توڑ کے باہر آ رہا تھا۔جتھا گذر گیا اس نے اسٹیشن کی طرف قدم بڑھائے ٹرین آچکی تھی ہر طرف خوف اور افراتفری کا سا سماں تھا۔ٹرین نے اسٹیشن چھوڑا تو بوا کی منتظر آنکھیں بھر آئیں بھیا زیر لب ایک لفظ اللہ میرے بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا۔بعض دعائیں قبولیت کا درجہ پانے سے قاصر ہوتیں۔

Train
Train

ٹرین کی رفتار بڑھ گئی تھی ننھا انور سو گیا تھا۔صغری بھی کبری کی گود سو رہی تھی بتیاں گل کر دی گئیں بیشتر مسافر لٹی پٹی حالت میں تھے کئی تو زخمی بھی تھے۔ٹرین کے جھٹکوں نے لوری کا کام دیا اور بانو بوا کی بھی آنکھ لگ گئی۔یکلخت چیخ و پکار سے بوا کی آنکھ کھل گئی بلوائیوں نے ٹرین پہ ہلہ بو دیا تھا اور ہر طرف آہ وبکا تھی۔بانو نے انور اور صغری کو اندھیرے سے فائدہ اٹھا کے سیٹ کے نیچے گھسا دیا اور چپ رہنے کی تلقین کی۔اتنے میں بلوائی ان کے ڈبے تک آ پہنچے وہاں موجود مردوں نے بھی مقابلے کی ٹھانی وہ گھمسان کارن پڑا کہ الامان و حفیظ۔کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی کبری ماں کے پیچھے چھپی سسک رہی تھی ایک کی نظر اس پہ پڑی اس نے دوسرے کو آنکھوں میں اشارہ کیا۔اس نے بڑھ کے کبری کی کلائی تھام کے اپنی طرف کھنچا۔بانو بوا کی تو جان لبوں پہ آئی وہ زخمی شیرنی کی طرح ان پہ جھپٹیں۔

بلوائی نے انہیں زور سے دھکا دیاوہ سیٹوں سے ٹکرائیں سیٹ کی نیچے انور اور صغری نی روناشروع کر دیا ۔بانو بوا پھر اٹھیں اور اس درندے پہ جھپٹیں جو کبری کی عزت تار تار کرنے کے درپے تھا وہ اسے گھسیٹ کے دروازے کی طرف لے جا رہا تھا اس وقت ٹرین دریا کے پل سے گذر رہی تھی۔بوا نے ایک فیصلہ کیا اور کبری کو زور سے ٹرین سے نیچے دھکا دے دیا بلوائی اور کبری دونوں نیچے جا گرے بلوائی کے ساتھی نے جھانک کے دیکھا تو اس کاساتھی پل سے اٹک گیا جب کہ کبری چھپاکے کے ساتھ دریا میں جا گری۔وہ غصے سے پلٹا سالی مسلی کہتے ہوئے بانو بوا کو پیٹنا شروع کر دیا ۔صغری روتی ہوئی پھوپھی سے لپٹ گئی بلوائی نے زور سے خنجر کا وار کیاننھی سی جان وہیں ساکت ہو گئی۔بوا پہلے ہی بے ہوش تھی۔

اتنے میں مسلم لیگ کے نوجوان کارکن آ پہنچے اور بلوائیوں نے راہ فرار اختیار کی۔بوا کو جب ہوش آیا توانکی مال متاع میں انور ہی بچاتھا مگر خدا کی شکر گزار تھیں کہ وہ پاکستان کی سر زمین پہ تھیں۔ ان کی آنکھوں میں آنسو تھے شکرانے کے اور ان کی کہانی سن کر میں شرمندگی سے نظر نہیں ملا پا رہی تھی کہ ہم ان کی اتنی قربانیوں کی قدر نہ کرپائے ۔اور آج آزاد ملک کے مالک ہوتے ہوئے بھی ہمارا نظام اور حکومت ان خون کی ہولی کھیلنے والوں پہ قابو پانے سے قاصر ہے۔؟؟؟۔۔

Iffat Bhatti
Iffat Bhatti

تحریر : عفت بھٹی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Youth
Previous Post نوجوان… قوم کا سرمایہ افتخار
Next Post پیوٹن نے اردوان کو بغاوت کے بارے میں مطلع کردیا تھا
Putin and Erdogan

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.