yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خوف و دہشت کی کہانیاں

Web Editor June 21, 2018 1 min read
Fear and terror stories
Share this:

فدا حسین سے جو ڈیڑھ دہائی سے شہر میں دو ہزارہ آبادی والے علاقوں ہزارہ ٹاون اور علمدار روڈ کے روٹ پر ٹیکسی چلاتے ہیں۔

کوئٹہ میں گذشتہ سالوں میں دہشت گردی کے مختلف واقعات کے دوران یہ روٹ بھی محفوظ نہ رہا اور اب تک اسی روٹ پر ان ٹیکسی ڈرائیوروں پر بہت سارے حملے ہو چکے ہیں جس میں سے اکثر اپنی سواریوں کے ساتھ ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ فدا حسین خود ایک ایسے ہی واقعے میں معجزاتی طور پر بچے۔ انھوں نے بی بی سی کو اپنی کہانی کچھ یوں سنائی۔میرا نام فدا حسین ہے اور میں پچھلے پندرہ، بیس سال سے ٹیکسی چلا رہا ہوں۔گذشتہ دنوں میری ٹیکسی کے اوپر حملہ ہوا جس میں میں خوش قسمتی سے بچ گیا۔ اتوار کا دن تھا اور صبح کے دس بج رہے تھے جب میں گھر سے نکلا۔ اپنی سواریاں لے کر میں میزان چوک کے راستے قندھاری بازار سے گزر رہا تھا۔ یہ علاقہ کوئٹہ کا دل کہلاتا ہے اور مین بازار ہے جہاں پر ہر وقت رش لگا رہتا ہے۔جب میں قندھاری بازار پہنچا تو دور سے میری نظر ایک شخص پر پڑی جو کہ سڑک عبور کر رہا تھا۔ پہلے پہل تو مجھے یہ سب نارمل لگا مگر مجھے تشویش اس وقت ہوئی جب وہ سڑک کے درمیان آ کر رک گیا۔ مجھے تھوڑا دھچکا تو لگا مگر اس وقت تک میں اس کے قریب پہنچ جکا تھا۔ مجھے صرف اتنا یادہے کہ اس نے فوراً اپنی گردن کے گرد لپٹے شال سے اپنے منہ کو ڈھانپ لیا اور میری طرف ایک دم فائرنگ شروع کر دی۔پتا نہیں میں کس طرح اس کی اتنی ساری گولیوں سے بچ گیا مگر بدقسمتی سے میرے پیچھے بیٹھے ہوئے لوگوں کو وہ ساری گولیاں لگیں۔ اس واقعے میں ایک شخص مارا گیا اور ایک بندہ زخمی ہوا۔ میں کیسے بچ گیا مجھے نہیں معلوم۔ایسے واقعات کے دوران آٹھ دس ٹیکسی ڈرائیور تو ایسے تھے جو میرے بھائیوں کی طرح تھے اور وہ اسی راستے میں مارے گئے اور کچھ تو ایسے بھی ہیں جو اب معذور ہو گئے ہیں۔ان کی حالت دیکھ کر بندہ سوچتا ہے کہ اگر یہ مر جاتا تو زیادہ اچھا ہوتا کیونکہ جس طرح کی زندگی وہ اب گزار رہا ہے اس زندگی سے تو موت زیادہ بہتر ہے۔معاشی طور پر بھی ہم ٹیکسی ڈرائیور کوئٹہ میں قید ہیں۔ اول تو ہم صرف اور صرف دو ہزارہ نشین علاقوں کے درمیان ہی سفر کر سکتے ہیں جو شہر کے دو مختلف کونوں میں آباد ہیں اور دوم ہم اپنے روٹ سے ہٹ کر جا نہیں سکتے کیونکہ ہمیں حکومت نے ایک روٹ دیا ہوا ہے کہ آپ اس روٹ سے ہٹ کر اگر سفر کریں گے تو آپ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہم آزادانہ طور پر پورے شہر میں اپنی ٹیکسی چلائیں اور اپنے لیے روزگار کما سکیں کیونکہ صرف ایک روٹ جو کہ اتنا پرخطر بھی ہے اس پر ہمیں اتنی سواریاں نہیں ملتیں۔میں یہ کام مجبوری میں کر رہا ہوں اور اس کام کے علاوہ میں کوئی اور کام کر بھی نہیں سکتا۔ اگر یہاں امن ہو تو میں اپنے اس کام سے بھی خوش ہوں مگر اب حالات پہلے کی طرح نہیں رہے۔ اس کے علاوہ میں پلا بڑا بھی یہیں ہوں اس لیے یہ جگہ چھوڑنے کا دل بھی نہیں کرتا۔جب یہاں کے حالات کو دیکھتا ہوں تو کبھی کبھار یہ سوچ بھی لیتا ہوں کہ یہ جگہ چھوڑ دوں مگر میری معاشی زندگی مجھے یہ اجازت نہیں دیتی۔ میں بہت سارے لوگوں کو جانتا ہوں جو یہ ملک چھوڑ کر چلے گئے لیکن میں تو ایک ٹیکسی ڈرائیور ہوں اور میری کیا حیثیت ہے کہ یہ جگہ چھوڑ کر جا سکوں۔جب بھی گھر سے اپنی ٹیکسی لے کر نکلتا ہوں تو میرے گھر والے بڑی ناامیدی سے مجھے الوداع کرتے ہیں اور ہمیشہ پریشان اور اداس ہوتے ہیں۔ اگر ان کا بس چلے تو مجھے باہر بھی جانے نہ دیں لیکن اس صورت میں پھر ہم کھائیں گے کیا؟ ہمیشہ یہی سوچتے ہوئے کہ اگلے دن کے کھانے کا بندوبست ہو سکے وہ مجھے دعا دے کر گھر سے رخصت کرتے ہیں۔میں بھی چاہتا ہوں کہ میرے بچے پڑھیں اور کسی اچھے سکول میں تعلیم حاصل کریں تا کہ وہ میری طرح ٹیکسی ڈرائیور نہ بنیں مگر میری جتنی کمائی ہے اس میں یہ ممکن نہیں۔اس ساری صوررتحال میں مجھے خوف تو بہت آتا ہے مگر بال بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے اللہ پر توکل کر کے گھر سے نکلتا ہوں۔ دیکھتے ہے کہ قسمت میں کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Angry factions decide to support Akram Chaudhary a danger for Talal Choudhary
Previous Post بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑوں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کر کے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Next Post پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
The close friend of PTI Chairman Imran Khan Zulfi Bukhari directed to be included in the investigation of NAB

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.