yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

فسطائیت، آمریت، دہشت گردی اور موت کے پروانے

F A Farooqi August 19, 2016 1 min read
MQM
Share this:
MQM
MQM

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
فلاں فرقہ کافر ہے اس کے بندے بچ کر نہ جانے پائیں 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کو فوری گولی مارنے کا حکم،جالو جالو آگن جالو، جو قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ڈھاکہ جائے گا اس کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی ۔ایسے اشتعال انگیز نعرے عرصہ قبل سنائی دیتے تھے۔ بھتہ خور مافیا دندناتاپھر رہا ہے ،عید قربان پر جانور کی کھال نہ دینے والے کو اس کی اپنی کھال اتار ڈالنے کی دھمکی، زکوة،صدقات،چندہ ہمارے علاوہ کسی کو دیا تو جان کی خیر نہیں، اصل شناختی کارڈ جمع کروائو جلسے میں حاضر ہو گے تو واپس ملے گا وگرنہ نہیں ۔مل والے منہ مانگا بھتہ نہ دیں تو سینکڑوں مزدوروں سمیت پوری مل جل چکی۔بوری بندلاشوں کے تحفے گھروں میں بھجوانے والے ،راء کے ایجنٹ کا کردار ادا کرنا اور پاکستان دشمن ایجنسیوں سے امداد لینا، بھارت کے فوجی ٹریننگ کیمپوں میں اپنے کارکن تربیت کے لیے بھیجنا۔

بھارت پہنچ کر”لیڈر “کی تقریر کہ بھارت ،پاکستان اور بنگلہ دیش دوبارہ مل جائیں کہ 47کی تقسیم ایک غلطی تھی ۔پاکستانی جھنڈا جلا ڈالنا کیا حب الوطنی کے زمرے میں آتا ہے؟گھریلوٹی وی بیچو اور کلاشن کوف خریدو،قائد کا جو غدارہے وہ موت کا حقدار ہے، افواج سیکورٹی،ودیگر فورسز کے خلاف توہین آمیز اور اشتعال انگیز بیانات،بارودی جیکٹیں پہن کر دھماکوں سے سینکڑوں افرادکی شہادتیں ،مساجد مدارس پیران عظام کے مزارات پر خود کش حملے، کراچی میں تقریباً دو درجن سال قبل فسطائیوں کی صفائی مہم میں حصہ لینے والے سبھی پولیس افسران کا قتل ،فوجی ٹرکوں پر فائرنگ کرکے پاک فوج کے جوانوں کی شہادتیں،آرمی پبلک سکول پشاور میں داخل ہوکر سینکڑوں بے قصور معصوم بچے بچیوںکی وحشیانہ ہلاکتیں، تیس سالوں سے زائد کراچی دہشت گردوں کی راجدھانی بنا ہوا۔

ہر طرف انتظامیہ کی ٹک ٹک دیدم والی کیفیت۔12مئی 2007کو عدلیہ بحالی تحریک کے دوران پورے کراچی کو کنٹینروںکے ذریعے سیل کرڈالنا،سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چوہدری کو کراچی ائیر پورٹ پر محصور کرنا، سارا دن خوفناک قتل و غارت گری کے ذریعے پچاس سے زائد ہلاکتیں اور1200سے زائد افراد کو شدید زخمی کرڈالنا جس میں درجن سے زائد وکلاء شہید اور کئی زندہ جلاڈالے گئے اسی روز شام کو ڈکٹیٹر اعظم مشرف کا خطاب دونوں ہاتھوں کے مکے لہرا کر اعلان کہ دیکھا ہماری طاقت اور اس ظلم و بر بریت پرفسطائی فخریہ فقرے چست کرکے عوام کودھمکانہ ۔سارا دن ٹی وی چینل پرندوں کی شکار کی طرح فسطائی طاقت کے دہشت گردوں کی طرف سے فائرنگ کا شکار ہونے والے افراد دکھائے جاتے رہے۔ آج تک ان قاتلوں میں سے کسی کا گرفتار نہ ہونا دنیا کی تاریخ کا ایک اچنبھا ترین وقوعہ ہے وسیم اختر نے 11مئی کو ہی مقامی ٹی وی چینل پر دھمکی دے ڈالی تھی کہ چیف صاحب نہ آئیں وگرنہ اچھا نہیں ہو گا۔

Iqbal Kazmi
Iqbal Kazmi

اقبال کاظمی ایڈووکیٹ کے سندھ ہائیکورٹ کوتوجہ دلانے،عدلیہ کا سویو موٹو لینے پر اسے اور اس کی بیوی کو اغوا کر کے درگت بناڈالی گئی، بعد میں سندھ ہائیکورٹ کا گھیرائو کیا حتیٰ کہ جج صاحبان تک بھی شام تک باہر نہ نکل سکے ۔ہائیکورٹ نے مقدمہ چلانا بند کردیا اور نو سال سے دوبار ہ کوئی عدالت قاتلوں کو نتھ تو کیا ڈالتی مقدمہ ہی نہیں چلایا جاسکا۔دیگردہشت گردوں کے خلاف عدالتوںمیں گواہی دینے کو کوئی تیار نہیں ہوتا ،آئین انتظامیہ ااور حفاظتی ادارے سبھی مفلوج ہو چکے ،شہیدوں کے خاندان کے سپوت افواج پاکستان کے سربراہ کی طرف سے ملک بھر میںدہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔پاک فوج کے جواں شہادتیں پارہے ہیں کراچی جو معاشی ہب ہے اسے مفلوج رکھنے والوں کے خلاف کاروائی اور تحقیقات کا طریق جدید ترین طرز پر اپنانا ہوگا۔

فسطائی دہشت گردوں کا صفایا نہ کرڈالا گیا توبنگلہ بدھو مجیب کی مکتی باہنی کی طرح خطرناک ملک دشمن واردتیں ہوسکتی ہیں۔ حکیم سعید ،صلاح الدین کے قاتل کہاں ہیں ہر الیکشن کے بعد اقتدار کے لالچی حکمران صرف اپنی اکثریت بنانے کے لیے اورفسطائی جماعتوں کے ووٹ کے حصول کے لیے رعائتیں دیتے چلے آرہے ہیں مگر اب پانی سر سے گزر چکا۔آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہو گا ۔دہشت گرد خواہ وہ معاشی دہشت گرد ہی کیوں نہ ہو ،یا سیاسی جماعتوں کا پروردہ اس کی قطعاً رعایت نہ کی جائے ۔ راکے رکن ہندو بنیے بارڈرکراس کرکے کیا وارداتیں کریں گے یہیں ہمارے وطن ہی میں ان کے پروردہ تنخواہ دارزیادہ دہشت گردانہ سرگرمیاں کرتے ہیں۔کوئٹہ کے وکلاء کی ہلاکتٰن نیا واقعہ سہی مگر اس کے تانے بانے لازماً انھی را کے ایجنٹوں سے ملے ہوئے ہوں گے۔

۔خالص سیاسی سوچ رکھنے والے افراد پی ٹی آئی ایم کیو ایم ،ن لیگ یا کسی دوسری جماعت کے ہوں ان کی عزت وقار مجروح نہ ہو نے پائے مگر سیاست کا لبادہ اوڑھے فسطائی دہشت گرد سب سے خطرناک اژ دھے ہیںکہ ان کی انتطامیہ سے گٹھ جوڑ کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے ٹٹ پونجیے بڑی سے بڑی واردات کرڈالتے ہیں کہ انھیں سیاسی سرپرست اپنی آغوش میں لے کر پرورش کرتے ہیں اس لیے کسی قانون عدلیہ کا انھیں قطعاً خوف نہیں رہتا اسی لیے سیاسی دہشت گردوں،وڈیروں،جاگیرداروں نودولتیے سود خور صنعتکاروں سبھی نے اپنے مسلح ونگز بنا رکھے ہیں اوراب سبھی طریق آزمائے جا چکے۔ملٹری ونگز نام نہاد کمانڈرز اور ان کے راہنمائوں کے خلاف فوری تحقیقات اور فوری فیصلے غیرجانبدار فوجی عدالتیں ہی کرسکتی ہیں کہ اسی طرح ان کاقلع قمع ہو کر ملک فلاحی مملکت بن سکے گا۔ عوام سابقہ فوجی آمریتوں کو بھول کر موجودہ افواج کی طرف سے ملکی سالمیت، عوام کی جان و مال کاتحفظ کرنے ،فسطائیوں سے جان چھڑانے پر ڈھیروں دعائیں دیں گے۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Pak Army Officer Praying
Previous Post شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
Next Post زندہ و مردہ قوم کا خلاصہ
Time for Change

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.