yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

فاروق اعظم، مراد رسول کی دلکش تعبیر

F A Farooqi May 13, 2016 1 min read
Hazrat Umer Farooq
Share this:
Hazrat Umer Farooq
Hazrat Umer Farooq

تحریر : سمیعہ رشید
انبیا کرام کے بعد حضرت ابوبکر صدیق تمام لوگوں سے افضل ہیں، ان کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سب سے افضل ہیں۔ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نبوت کے چھٹے سال اسلام لائے ـ آپ رضی اللّٰہ عنہ کے قبول اسلام کے لئے حضور صلی اللہ علیہ السلام نے اللہ سے دعا فرمائی،”اے اللہ عمر بن خطاب کے ذریعے اسلام کو غلبہ عطا فرما ” حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کا قول ہے “جب سے عمر اسلام لائے ،دین اسلام روز بروز ترقی کرتا چلا گیا”ـ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے اسلام قبول کیا تو دارارقم میں موجود مسلمانوں نے اس زور سے تکبیر بلند کی کہ اسے تمام اہل مکہ نے سناـ میں نے دریافت کیا کیا ہم حق پر نہیں ہیں؟۔فرمایا:کیوں نہیں یقیناً ہم حق پر ہیں،میں نے عرض کیا تو پھر ہم پوشیدہ کیوں رہیں ؟؟؟؟ چنانچہ وہاں سے مسلمان دو صفیں بنا کر نکلے۔ ایک صف میں حضرت حمزہ اور ایک میں میں تھا۔ جب ہم اس طرح مسجد الحرام میں داخل ہوئے تو کفار کو سخت ملال ہوا۔ اس دن سے رسول اللہ نے مجھے فاروق کا لقب عطا فرمایا،کیونکہ اسلام ظاہر ہو گیا اور حق و باطل میں فرق نمایاں ہو گیا۔

حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کا کا ارشاد ہے ،حضرت عمرفاروق رضی اللّٰہ عنہ کے سوا کوئی شخص نہیں جس نے اعلانیہ ہجرت کی ہو ـ جس وقت حضرت عمر فاروق ہجرت کے ارادے سے نکلے ،آپ نے تلوار کی کمان شانے سے لٹکائی اور تیر پکڑ کر خانہ کعبہ کا طواف کیا۔ پھر وہاں موجود کفار مکہ میں سے ایک ایک سے الگ الگ فرمایا ،تمھاری صورتیں بگڑیں،تمھارا ناس ہو جائے ،ہے کوئی تم میں جو اپنی ماں کو بیٹے سے محروم ,اپنے بیٹے کو یتیم اور اپنی بیوی کو بیوہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہو ،وہ آئے اور جنگل کے اس طرف آکر مجھ سے مقابلہ کرے۔ میں اس شہر سے ہجرت کر رہا ہوں۔ ” کفار کو آپ کا مقابلہ کرنے کی جرات نہ ہو سکی۔

ہمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے “اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ ہوتے آپ رضی اللّٰہ عنہ سے پانچ سو انتالیس احادیث مروی ہیں۔ آپ رضی اللّٰہ عنہ کی صاحبزادی حضرت حفضہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ تمام غزوات میں آقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے۔ مصر کی فتح کے بعد وہاں کے گورنر عمرو بن عاص رضی اللّٰہ عنہ نے مصریوں کو ان کے رواج کے مطابق ایک کنوری لڑکی دریائے نیل میں بہانے کی اجازت نہ دی تو دریائے نیل خشک ہو گیا۔ اس پر گورنر نے آپ رضی اللّٰہ عنہ کی خدمت میں تمام ماجرہ لکھ بھیجا۔

Allah
Allah

آپ رضی اللّٰہ عنہ نے ایک خط لکھ کر ان سے فرمایا:خط کو دریا میں ڈال دو ،خط میں لکھا تھا “اللہ کے بندے امیر مومنین کی جانب سے دریاِ نیل کے نام: اگر تو خود جاری ہوتا ہے تو مت جاری ہو اور اگر تجھے اللّٰہ تعالیٰ جاری فرماتا ہے تو میں اللّٰہ تعالیٰ واحد القہار سے استدعا کرتا ہوں کہ وہ تجھے جاری کر دے”ـجب یہ خط دریا میں ڈالا گیا تو دریا ایسا جاری ہوا کہ معمول سے سولہ گز پانی زیادہ چڑھ گیا اور پھر کبھی خشک نہ ہوا۔ حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ نے ایک لشکر ساریہ نامی شخص کی سربراہی میں جنگ کے لئے نہاوند روانہ کیا ـ کچھ دن بعد آپ رضی اللّٰہ عنہ نے جمعہ کے خطبہ میں ارشاد فرمایا ،”اے ساریہ پہاڑ کی طرف “چنانچہ ہم پہاڑ کی طرف ہو گئے۔ پس جنگ کا پانسہ پلٹ گیا اور ہمیں فتح نصیب ہوئی ـ(مشکٰوہ) آپ رضی اللّٰہ عنہ نے ہی سب سے اول ہجری تاریخ وسن جاری کیا اور حکومتی نظم و نسق کے لئے دفاترو انتظامی شعبے قائم کئے۔

آپ رضی اللّٰہ عنہ نے مساجد میں روشنی کا مناسب انتظام کیا۔ سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ماہِ رمضان میں ایک مسجد میں قندیل روشن دیکھی تو فرمایا:اللّٰہ تعالیٰ عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کی قبر کو روشن فرمائے کہ انہوں نے ہماری مسجدوں کو روشن فرما دیا ہے۔ آپ رضی اللّٰہ عنہ صوف کا لباس پہنتے تھے،جس میں چمڑے کے پیوند لگے ہوتے تھے۔ اسی لباس میں دْرّہ لئے ہوئے بازار تشریف لے جاتے اور اہل بازار کو ادب و تنبہہ فرماتے تھے۔ سادہ غذا کھاتے،عوام کے حالات جاننے کے لئے راتوں کا گشت کرتے تھے۔ جب کسی کو عامل بناتے تو اس کے اثاثوں کی فہرست بنالیا کرتے،نیز اسے عوام کی فلاح کے لئے نصیحتیں فرماتے اور سزا ملنے پر عاملوں کو سزائیں بھی دیتے تھے۔

Islam
Islam

آپ رضی اللّٰہ عنہ کے دور خلافت میں بیشمار فتوحات ہوئیںـ دمشق ،بصرہ،اردن ،مدائن، حلب، انطالیہ ،بیت المقدس ،نیشاپور، مصر ،اسکندریہ ،آذربائیجان ،طرابلس ،اصفہان ،مکران وغیرہ متعدد علاقے آپ رضی اللّٰہ عنہ کے دور میں ہی اسلامی سلطنت میں شامل ہوئے تھے۔ 26 ذی الحجہ 23 ہجری کو جب آپ نماز فجر پڑھانے لگے تو ایک مجوسی ابو لولو فیروز نے آپ رضی اللّٰہ عنہ کو دو دھاری خنجر سے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا۔ آپ رضی اللّٰہ عنہ نے خلیفہ کے انتخاب کے لئے ایک کمیٹی بنادی تاکہ وہ باہمی مشاورت سے خلیفہ منتخب کر لیں۔ یکم محرم الحرام 24 ہجری کو آپ رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت واقع ہوئی ـآپ رضی اللّٰہ عنہ کی خواہش پر ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کی اجازت سے آپ رضی اللّٰہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق کے پہلو میں دفن کئے گئے۔

تحریر : سمیعہ رشید

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
New Generation
Previous Post موجودہ نسل اور رشتے
Next Post پاکستان سے ظلم
Nawaz Family

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.