yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پیف فیملی ڈے

F A Farooqi August 1, 2016 1 min read
Education
Share this:
Education
Education

تحریر : عقیل خان
تعلیم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت کا حق ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ تعلیم کے بغیر انسان اس طرح ہے جیسے آنکھوں کے بغیر اندھا ہو۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کرتا ہے۔صوبہ پنجاب کی حکومت تعلیمی میدان کافی سرگرم ہے۔ تعلیم کے فروغ کے لیے کوئی نہ کوئی اقدام اٹھاتی رہتی ہے۔ بے وسیلہ طبقات ، سماجی و معاشی پسماندگی کا شکار افراد اور دور دراز علاقوں میں بسنے والے بچوں کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے کے لئے1991میں ایک ادارہ قائم کیا جس کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نام سے جانا اور پہچاناجاتا ہے۔

2004 میں اس ادارے کی تشکیلِ نو کی گئی۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن صوبے بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بے وسیلہ اور معاشی وسائل کی کمی کا شکار گھرانوں کے بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لئے سرگرم ہے۔

پنجاب فاؤنڈیشن کا ایجنڈا غریب والدین کے بچوں کو تعلیمی اخراجات کے بڑھتے بوجھ سے نجات دلا کر مفت اورمعیاری تعلیم مہیا کرنا ہے تاکہ ان بچوں کی تمام توجہ حصول علم پر مرکوز رہے اور ان کے والدین تعلیمی اخراجات کی ادائیگی کے حوالے سے کسی خوف یا پریشانی کا شکار نہ ہوں۔اس شاندار کامیابی کا کریڈٹ چیئرمین انجینئر قمر الاسلام راجہ ، ایم ڈی طارق محمود اور انکی ٹیم بشمول پروگرام ڈائریکٹرز کو جاتا ہے جو دل و جان سے جہالت کے خاتمے کے لیئے کوشاں ہیں۔ ان کا مقصد کم سن بچوں کے ہاتھوں میں قلم اور کتاب تھمانا ہے۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ضرورت مند بچوں کی تعلیم کے ذریعے بحالی کا انتہائی مفید اور باکفایت ادارہ ہے جو پاکستان ہی نہیں بلکہ بہت سے ممالک کے لیے ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے۔اس ادارے نے 20لاکھ سے زائد مستحق طلباء و طالبات پر سکولوں کے دروازے کھولے ہیں۔ اب یہ بچے معاشرے پر بوجھ بننے کی بجائے تعلیم کے ہتھیار سے لیس ہو کر قوم کی تقدیر بد لیں گے۔ فروغ تعلیم کے اس مقدس مشن میں پارٹنرسکولوں کا کردار انتہائی اہم ہے۔

Punjab Education Foundation
Punjab Education Foundation

پنجاب ایجوکیشن نے 27جولائی 2016کو ایک نئی تاریخ رقم کی بلکہ یہ لکھوں کہ پیف فیملی ڈے منانے کی بنیاد رکھی تو غلط نہ ہوگا۔ پیف ادارے نے پہلی بارایف ا ے ایس(FAS)،ای وی ایس(EVS) اور این ایس پی(NSP) پروگرامز کے گیارہ مختلف اضلاع کے 857سکول پارٹنر زکو ایک جگہ اکٹھے مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا۔جس کا کریڈیٹ یقیناً پیف چئیرمین راجہ قمرالاسلام ،ایم ڈی طارقم محمود اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے۔

اس پروگرام کو ڈسٹرک کوآرڈینیشن میٹنگ کا نام دیا گیا۔ پروگرام اکا انعقاد پنجاب یونیورسٹی لاہورکے فیصل ایڈیٹوریم میں کیا گیا۔ صبح آٹھ بجے سے پنجاب کے مختلف اضلا ع سے لوگ آنا شروع ہوگئے اور تقریباساڑھے نوبجے پروگرام کو شروع کیا گیا۔ کمپیئرنگ کے فرائض ای وی ایس ڈیپارٹمنٹ کے روح ورواں افتخار ربانی صاحب نے اد ا کیے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔ بعد ازاں افتتاحی کلمات کرنل عمران یعقوب صاحب نے ادا کیے۔ ان کے بعد ایف اے ایس کے ڈائریکٹر زاہد علی، این ایس پی کے ڈائریکٹر رانا شفیق اور ای وی ایس کی ڈائریکٹر ثمینہ نواز نے اپنے اپنے پروگرامز کی مکمل جامع رپورٹ پیش کی۔ ان کے علاوہ پیف سے منسلک دوسرے ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹرز نے بھی خطاب کیا۔ جس وقت ڈائریکٹر اے ڈی یو (ADU)عائشہ نعمان خطاب کررہی تھیں اس دوران پروگرام کی جان اور ادارے کی شان راجہ قمرالاسلام اور طارق محمود صاحب تشریف لے آئے۔

تمام سکول پارٹنرز نے کھڑے ہوکر اپنے مہمانان خصوصی کا پرجوش استقبال کیا۔تقریب سے ادارے کی ایک ایسی شخصیت نے خطاب کیا جس نے حاضرین محفل کو گرما کر رکھ دیا۔ جی وہ شخصیت پیف ایم ڈی طارق محمود صاحب تھے۔ جنہوں نے وہ الفاظ کہیے کہ تمام سکول مالکان داد دینے پر مجبور ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ پیف پارٹنر اور پیف ایک فیملی کی مانند ہیں۔ انہوں نے پیف سکول مالکان کی انتھک محنت کو خوب سراہایا۔ ایم ڈی صاحب نے فرمایا کہ ہم سکول مالکان کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کررہے ہیں مگر ہم کسی بھی سکول میں سیکورٹی یا رزلٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا ادارہ میرا دل ہے تو سکول مالکان میری جان ہیں۔جس طرح ہر روز کوئی نہ کوئی دن کسی سے منسوب کرکے منایا جاتا ہے اسی طرح آج میں اس دن کو پیف فیملی ڈے(PEF Family Day)کانام دیتا ہے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مرنا ہے اورہم آخرت میں رسول اکرم ۖ کی شفاعت سے بہرمند ہونا چاہتے ہیں مگر جب اپنے اعمال دیکھتے ہیں تو پھر یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ کس منہ سے اپنے آقا دوجہاں کا سامنا کریں گے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم میرٹ اور حق و سچ کا کام کریں۔ ان کی یہ بات سن کر ہر ایک شخص شاید میری طرح یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہوگا کہ بات تو ٹھیک ہے مگر۔۔۔ ان کے بعد چئیرمین فاؤنڈیشن راجہ قمرالاسلام صاحب نے سکول پارٹنرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد تعلیم کو گھر گھر پہنچا نا ہے۔ وہ لوگ جو غربت کی وجہ سے اچھے سکولوں میں تعلیم نہیں دلواسکتے آج پیف کی وجہ سے ان کے بچے پرائیویٹ اداروں میں اچھی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

انہوں نے کہا میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر تعلیم کا جھنڈا بلند سے بلند تر کیا جارہا ہے۔ آج میدان تعلیم میں غریب کا بچہ بورڈز ٹاپ کررہا ہے۔ انہوں اپنے سکول پارٹنرز کوخوشخبری بھی دی کہ اب انکودفترکے چکر لگانے کے بجائے گھر بیٹھے پے منٹ (payment)آن لائن ان کے اکاونٹ میں بھیج دی جائے گی۔پروگرام کے اختتام پر سکول مالکان سے ان کے مسائل سنے اور ان سے نئی تجاویز بھی لیں۔

اس حقیقت سے انکار نہیں کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اس وقت صوبے بھر میں بہت کام کررہا ہے۔ لوگ منتظر رہتے ہیں کہ کب کوئی اشتہار آئے اور ہم درخواست دیں۔ اس بات سے بھی انکاری نہیں کہ اس ادارے کی وجہ وہ لوگ جو سکول میں اپنے بچوںکو تعلیم نہیں دلواسکتے آج تعلیم دلوارہے ہیں لیکن جہاں یہ ادارہ اتنی محنت کررہا ہے ادھر سکول مالکان کو بھی اس ادارے کو سونے کا انڈہ سمجھنے کی بجائے اس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔جہاں تک ممکن ہو بچوں کو ان کا حق دیں اور تعلیم میں بوگس کام کرنے کی بجائے ایک اچھے شہری کے فرائض انجام دیں۔ ایک بات ادارے کے ملازمین سے بھی کہوں گا کہ وہ بھی سکول مالکان کے ساتھ اپنا رویہ دوستانہ رکھیں نہ کہ ان کواپنا ملازم یا ماتحت سمجھیں کیونکہ دونوں کے حسن سلوک سے ہی تعلیم کے میدان میں پاکستان ترقی کر سکتا ہے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post مظلوم انسانیت کے حق میں اٹھنے والی آوازیں
Next Post عقلمند کون؟؟؟؟ ذرا نہیں پورا سوچیے
Snake

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.