yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جعلی کاموں کی الجھنیں

F A Farooqi July 10, 2016 1 min read
Pakistan and Afghanistan
Share this:
Pakistan and Afghanistan
Pakistan and Afghanistan

تحریر : عثمان غنی
ہیجانی کیفیت برپا ہے، رستہ ہے کہ نظر نہیں آ رہا، افسوسناک پہلو یہ کہ غور و فکر کرنے والا باب بھی خاموش سے دوچار ہے، ایسی خاموشی کہ کوئی پہاڑ بھی اپنی جگہ سے لرز جائے تو بھی خاموشی کا یہ سکوت تارتار نہ ہو
بقول شکیب جلالی
آکے پتھر تو میرے صحن میں دو چار گرے
جتنے اس پیڑکے پھل تھے ، پس دیوار گرے

کہاجاتاہے کہ Misfortunes,never come, aloneمصیبتیں کبھی تنہا نہیں آتیں، اپنے ساتھ مزید مصیبتوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ بھی ساتھ لاتی ہیں، مصیبتوں کے ایک سلسلے کی ابتداء اسی کی دہائی کے اوائل سے شروع ہوگئی جب ہم نے انصارومہاجرین کے ”بھائی چارے ”کو فروغ دینے کے لیے اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا، کسی کی جنگ کو اپنی جنگ سمجھ کر (Proxy-war) پاکستان کو آگ وخون کی اندھیر نگری میں دھکیل دیا، جسکے ”ثمرات ” سے عوام آج تک مستفید ہو رہے ہیں ، ڈالروں کی چمک اور” شریعت” نافذ کرنے کی تمنانے بہت کچھ کرنے پر مجبور کردیا جو ہمیں نہیں کرنا چاہیے تھا ، ہوا کچھ یوں تھا کہ اپریل 1978ء میں سردار دائود کی حکومت فوجی انقلابی کی نذر ہوگئی تھی، اس انقلاب کے نتیجے میں برسراقتدار آنے والے نور محمد ترکئی کو پیپلزڈیمو کر یٹک پارٹی کی حمایت حاصل تھی، غور طلب نقطہ یہ ہے کہ اس تبدیلی سے افغانستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمت کا عمل رک گیا تھا۔

یاد رہے کہ افغانسان وہ واحد ملک ہے جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی شمولیت کے خلاف ووٹ دیا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ انقلابی افغانستان کے وقت دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ پر مستعدی سے غور کیاجا رہا تھا اور پاکستان کے وزیر خارجہ اس سلسلے میں کابل روانہ ہونے کے لیے تیاریاں کر رہے تھے کہ افغانستا ن حکومت کی تختہ الٹ دیاگیاتھا، ستمبر 1979میں حفیظ اللہ امین کی قیادت میں ترکئی کاتختہ الٹ دیاگیا ، پھر افغانستان میں بدامنی کا سلسلہ چل نکلا۔ 5ستمبر 1979میں روسی قومیں وسیع پیمانے پر افغانستان میں داخل ہوئیں، انہوں نے امین کو اقتدار سے الگ کرکے ببرک کارسل کی حکومت قائم کردی حالات اس وقت تبدیل ہوئے جب روسی افواج کی افغانستان آمد کی وجہ سے خارجہ پالیسی کی ترجیحات کو بدلنا پڑا، کیونکہ مغربی سرحدوں پر روس کی عسکری موجودگی کے بعد اسے پاکستان کے نزدیک غیر معمولی سیاسی اہمیت حاصل ہو گئی تھی۔ روسی فوجوں کی افغانستان آمد سے 30لاکھ سے زائد افغان مہاجرین نے پاکستان میں پناہ لے لی جسکی وجہ سے پاکستان کو اقتصادی دبائو اور متعد د سیاسی وسماجی مسائل کاسامنا کرنا پڑا، روس کا الزام یہ تھا کہ پاکستان افغانستا ںکی خانہ جنگی میں براہ راست ملوث ہے اور وہ مجاہدین کو تربیت اور اسلحہ فراہم کررہا ہے لیکن اس کے پیچھے” شیطان بزرگ ”کاکہیں اہم رول تھا۔

United Nations
United Nations

چنانچہ روس اس مسلسل جنگ کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کرتارہا، ماسکو ریڈیو سے اس ضمن میںپورے زور وشور کے ساتھ پاکستان دشمن پروپیگنڈا کیا جاتا رہا مگر ہمارے بڑے کسی ”عظیم ”مقصد کو پورا کرنے میں مگن تھے، ابتداء میں روس کا رویہ دھمکی آمیز تھا اور محسوس پر ہوتا تھا کہ وہ پاکستان کو ”سبق ” سکھانے کے درپے ہے۔ ستمبر 1980میں اقوام متحدہ میں آغاشاہی اور گرومیکو کی ملاقات ہوئی جس میں موخر الذکرنے پاکستانی وزیر خارجہ سے احتجاج لہجے میں کہا”یوں محسوس ہوتا ہے کہ آپ ہمارے خلاف جنگ لڑنا چاہتے ہیں۔

افغانستان میں روسی فوجوں کی یلغار کے فوراًبعد پاکستان نے اس مسئلے کے مذاکراتی حل کے لیے کوششیں شروع کر دیں پاکستان کا موقف مگریہ تھا کہ روس افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلالے، مستقبل میںعدم مداخلت کی ضمانت دے اور افغان مہاجرین واپس چلے جائیں، اس ضمن میں سب سے پہلے اسلامی ممالک کی تنظیم نے روس کی مذمت کرتے ہوئے اس مسئلہ پر ایک کمیٹی تشکیل دی جو اسلام آباد اورکابل کے وزیر خارجہ اور تنظیم کے سیکرٹری جنرل پر مشتمل تھی ‘تاہم یہ کمیٹی کوئی قابل ذکر کردار ادا نہ کرسکی۔ مسلم ممالک کی تنظیم ( او آئی سی ) کی طرف سے قائم کی گئی وزراء خارجہ کی کمیٹی کی ناکامی کے بعد افغان مسئلے کو اقوام متحدہ کے سامنے پیش کیاگیا ، جس میں 1980میں ایک قرار داد پیش کی گئی۔

اس قرار داد میں مسئلے کا پرامن حل روسی فوجوں کی واپسی، افغانستان کی آزادی کی بحالی اورمہاجرین کی واپسی پر زور دیاگیا ، اس مسئلے نے بگڑنے میں دن دگنی رات چگنی ترقی کی ہے اب صورتحال خاصی کشیدہ ہوگئی ہے ، افغان مہاجرین کی پاکستان میں موجودگی کے معاہدہ کی تاریخی 30جون تھی، جسکے اختتام پذیر ہونے پر اس کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کااعلان کردیاگیا ہے ، پشاور کا اسلام آباد سے مطالبہ یہ ہے کہ 30جون کے بعدافغان مہاجرین کی میزبانی کرنے سے ہم قاصر ہیں، کابل کی خواہش یہ ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین ، جن کی تعداد 15لاکھ ہے، کو 2020تک رہنے کی اجازت دی جائے۔

Afghan Refugees
Afghan Refugees

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے بھی عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ افغان مہاجرین کی واپسی کے سلسلے میں اپنے وعدے پر عمل کریں، ادھر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ( UNHCR) کے ہائی کمشنر Filippo-Grandiکاکہنا ہے کہ پاکستان میں 15لاکھ سے زائد افغان مہاجرین رجسٹرڈ ہیں، اگر وہ اپنے رضا کرانہ طور پر واپسی کا اعلان کریں تو انہیں فی خاندان تین لاکھ روپے بطور امداد دیے جائیں گے۔ تین دہائیاں قبل ہم نے بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے افغانستان کے باسیوں کو اپنی سرزمین پر پناہ دی۔

ہر طرح کی سہولتیں باہم پہنچائیں ، اس اُمید پر کہ جیسے ہی افغانستان میں جنگ کی صورتحال بہترہوگی، پناہ گرین واپس چلے جائیں گے لیکن اس کے متبادل پاکستان کو ایک سستی لیبراور جفاکش طبقہ ملا اور دوسری طرف کلا شنکوف کلچر، اسمگلنگ ، بدامنی وغیرہ جیسی سوغاتیں ملیں، موجودہ حالات میں 15 لاکھ پناہ گرین رجسٹرڈ ہیں اور اس کے دو گناہ کاہمارے پاس ریکارڈ ہی نہیں، اگر 15لاکھ پناہ گزینوں کو واپس بھیج بھی دیں کو باقی غیر رجسٹرڈ تعداد کاکیاہوگا، وزیر داخلہ نادرا سے شناختی کارڈ رجسٹرڈ کرانے کا کہہ رہے ہیں اور موبائل کمپنیوں سے سموں کی تصدیق کا ،اس سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ جن کے شناختی کارڈ جعلی ہیں یا ابھی تک ریکارڈ بن ہی نہیں پایا ، ان کی تصدیق کس طرح ہو پائے گی اور جو غیر ملکی سمیںاس سرزمین پر استعمال ہو رہی ہیںاُن کی روک تھام کیسے ممکن ہو پائے گی ،نقلی کاموں کی اصل الجھنوں جواب شاید کسی کے پاس نہیں۔

Usman Ghani
Usman Ghani

تحریر : عثمان غنی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
World Population Day
Previous Post 11 جولائی ۔آبادی کا عالمی دن
Next Post محمود خان اچکزئی کے متنازع بیانات
Mahmood Khan Achakzai

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.