yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دار چینی صحت کے لیے بہترین

Web Editor December 6, 2018 1 min read
Excellent for pediatric health
Share this:

عر بی قر فہ سندھی دال چینی فارسی دارچینی انگریزی  دار چینی جو عرف عام میں دال چینی کے نام سے مشہور ہے یہ ایک درخت کی خوشبو دار چھال ہے ۔ جو ہر گھر میں ،گرم مصالحو ں میں استعمال ہو تی ہے ۔ اسے پیس کر سالن کو خو ش ذائقہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا تاہے ۔ زمانہ قدیم سے دار چینی کا استعمال دوائیو ں میں ہو تا آیا ہے۔ حکیم جا لینو س ، قدیم ہندی اطباءاور اسلامی اطبا ءنے دار چینی کا ذکرکیا ہے ۔ دارچینی کا رنگ بھو را سیا ہی ہو تا ہے ۔ اس کا ذائقہ شیریں تیز اور نہا یت خو ش گوار ہو تا ہے ۔ اس کا مزاج گرم و خشک نمبر3 بیان کیا گیا ہے ۔ اس کی قوت پندرہ سال تک قائم رہتی ہے ۔ اس کی مقدار خوراک دو ماشہ سے چار ما شہ تک ہے ۔ بعض حالات میں اس کی خوراک کی مقدار ایک تولہ یو میہ بھی ہو سکتی ہے ۔ دار چینی کے فوائد (1)دارچینی ایک بہترین خوشبوا دار چیز ہے جو کہ دافع تعفن بھی ہے ( 2)اس کی تا ثیر قابض ہو تی ہے (3)سدہ کھو لتی ہے (4) محفل ریا ح اور ارواح کی محافظ ہے ۔ اس لیے اس کو معجو نو ں اور مفر حات میں استعمال کیا جاتاہے(5) کھانسی اوردمہ میں دارچینی کو ہم وزن شہدمیں ملا کر چٹانے سے فا ئدہ ہو تاہے (6 )اگر سر دی کی وجہ سے با ربا ر پیشا ب آتا ہو تو دو ماشہ سفو ف دا رچینی ہمرا ہ دودھ پلا نا مفید ہو تا ہے ۔ (7 )دار چینی کا تیل سرد بیما ریو ں اور سرد دردوں کے لیے مفید ہوتا ہے(8 )دار چینی کے تیل کو تقویت باہ کے لیے بیرونی طور پر ذکرپر طلا ءکر نا مفید ہو تاہے (9 )دانتو ں اور مسوڑھو ں کی تکالیف میں روغن دار چینی بہت مفید ہو تاہے (10) ر و غن دار چینی سر کا تنقیہ کر تاہے کیونکہ یہ اپنی لطا فت اور قوت حرارت کی وجہ سے جلد نفوذ کر جانے کے باعث دما غ کی رطوبت کو جذب کر تاہے ۔ اس کے علا وہ سینہ کی رطوبت کو بھی صاف کرتاہے جو اس کی طرف جذب ہو کر آتی ہے۔ (11)روغن دار چینی ، درد گر دہ و درد رحم کو بھی نفع دیتا ہے ۔ ایسی صورت میں پانچ قطرے روغن دار چینی دودھ کے ساتھ پینا مفید ہے اس کو بیرونی طو ر پر درد گر دہ کی صورت میں پشت پر اور درد رحم کی صورت نا ف کے نیچے لگا نے سے فائدہ ہوتا ہے۔(12)آنکھو ں کے پھولے میں روغن دار چینی کھا نے اور لگانے سے فائدہ ہو تا ہے ۔ کھانے کی خوراک :پانچ قطرے روغن دار چینی دودھ کے ساتھ پینا مفید ہے اس کو بیرونی طور پر درد گر دہ کی صورت میں پشت پر اوردرد رحم کی صورت میں نا ف کے نیچے لگانے سے فائدہ ہو تاہے ۔ (13)کثرت طمث اور سیلان الرحم میں دار چینی چھ ماشہ ،ثعلب مصری ایک تولہ ،صدف خالص دو تولہ اور چینی ان تمام باقی ماندہ ادویہ کے ہم وزن لے کر سفو ف بنائیں ۔ تین ما شہ سفوف صبح و شام ہمرا ہ پانی استعمال کرنا مفید ہو تا ہے ۔ (14)سیلا ن الرحم کی مر ض میںدار چینی ایک تولہ ، تال مکھانہ ایک تولہ ، کشتہ بیضہ مرغ ایک تولہ اور بتاشے تین تولہ کو باریک کو ٹ کر سفو ف بنا کر تین ما شہ ہمراہ گائے کے دودھ سے صبح و شام استعمال کرنا بے حد مفید ہے ۔ (15) دار چینی کا جو شاندہ جو ہر قسم کی کھا نسی کے لیے مفید ہے ۔ دار چینی چار ما شہ ، بہی دانہ شیریں چار ما شہ، اصل السوس ایک تولہ ، زوفا ایک تولہ ، انجیر زرد تین عدد ،کو کنا ر دو عدد او رکو زہ مصری ایک تولہ ، ان تمام ادویہ کو آدھ سیر پانی میں جو ش دیں پھر مل چھان کر شیشی میں محفوظ کر لیں ۔ دن میں تین دفعہ صبح ، دوپہر اور شام پانچ تولہ کی مقدار میں نیم گرم کر کے پلانے سے فائدہ ہو تاہے ۔ (16)پھلبہری اور بر ص ، بہق کے امر اض میں اسے رگڑ کر طلا ءکر نے سے نشانات درست ہو جا تے ہیں ۔ (17) زہریلے جانوروں کے کا ٹے پر درد اور سو ز ش کی تسکین کے لیے درد پر پیس کر لیپ کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے ۔(18)بوا سیری مسوں والی جگہ پر دار چینی رگڑ کر لیپ کر نا بہت فائدہ دیتا ہے ۔ (19)دار چینی اور ہلیلہ کا بلی ہم وزن رگڑ کر سفوف بنا لیںاور تین ما شہ صبح و شام استعمال کرنے سے استسقاءکو بے حد مفید ہو تاہے ۔ (20)نسیان کو دور کرنے کے لیے دار چینی کا سفوف دو دو ما شے صبح و شام نیم گر م دودھ کے سا تھ استعمال کرنا چاہیے ، مجرب ہے ۔ اس عمل سے نہ صرف نسیا ن ٹھیک ہو گا بلکہ باہ کو تقویت بھی ملے گی۔(21)کثرت پیشاب میں دا ر چینی اور کند رہم وزن باریک پیس کر دو ماشہ سفوف پانی کے ہمراہ صبح و شام استعمال کرنا بے حد مفید ہے ۔ (22)حافظہ کی تقویت اور نسیان کی مر ض کو دورکرنے کے لیے دار چینی دو تولہ، تج ایک تولہ اور ہلیلہ کابلی ایک تولہ بنات سفید(چینی)چار تولے پیس کر سفو ف بنائیں اور ایک ما شہ سے تین ما شہ تک صبح و شام ہمر اہ پانی استعمال کرنا فائدہ مند ہو تا ہے ۔(23)منہ کی بد بو اور آواز کو درست کرنے کے لیے دار چینی ، تج ، دانہ الائچی خورد ، خولنجاں اور مصری ہم وزن پیس کر عرق گلا ب میں کھرل کر کے چنے کے برا بر گولیا ں بنائیں ۔ چار چار گھنٹے بعد ایک گولی منہ میں رکھ کر چو سنے سے شفا ہو تی ہے ۔ (24) نزلے اور زکام میں دا رچینی کا سفو ف ایک ایک ماشہ صبح و شام ہمر اہ پانی استعمال کرنا مفید ہے۔(25)تپ دق، سل ، سعال اطفا ل اور بد ہضمی کو دور کر نے کے لیے درج ذیل نسخے کا استعمال کر نا بے حد مفید و مجرب ہے۔ دار چینی چھ ما شہ ، الائچی خورد ایک تولہ ، فلفل دراز دو تولہ ، طباشیر کبوو چار تولے ، کو زہ مصری آٹھ تولے ، تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں ۔ ایک ما شہ سفوف ہمراہ نیلو فر دن میںتین بار استعمال کرائیں، بے حد مفید ہے ۔ (26)پلک پھڑکنے کی صورت میں دار چینی کا سرمہ بنا کر سلائی سے آنکھ میں لگانا مفید ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: The Supreme Court issued a protest against Dr Samram Barak
Previous Post بریکنگ نیوز :سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ثمرمبارک کیخلاف بڑاحکم جاری کر دیا
Next Post بریکنگ نیوز: شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر حالات اچانک خراب ہو گئے ، تشویشناک اطلاعات موصول
Breaking News: The situation suddenly fell on the spot of mourning in the accountability court of Shahbaz Sharif,

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.