yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آج بھی صوبہ پنجاب کے اعلیٰ پولیس افسران رات کو شریف خاندان کی کس شخصیت کو فرشی سلام کرنے آ تے ہیں ؟ بزرگ پاکستانی صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف

Web Editor July 13, 2018 1 min read
Even today, the high police officers of Punjab, who have come to greet the Sharif family in the night? Explosive explanation of senior Pakistani journalist
Share this:

لاہور ; ڈرتے ہیں بندوقوں والے ‘اک نہتی لڑکی سے ‘‘ یہ ہے‘ وہ ٹویٹ جولندن سے پرویز رشید اور مشاہد حسین کی مہارت اور شرارت سے پاکستان کی عسکری قوتوں کی تضحیک کرتے ہوئے مریم صفدر کے نام سے کروائی گئی‘ جبکہ دوسری جانب سے کہا جا رہا ہے کہ ”

معروف کالم نگارمنیر احمد بلوچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔ڈرتے ہیں محلات والے قرقی سے‘‘۔ہم 13 جولائی کو واپس پاکستان آ رہے ہیں اورمریم صفدرکے آنے کا سنتے ہی اسے سیا سی طور پر ختم کرنے والے ان پر جھوٹے مقدمات بنانے والے ‘ان کے خلاف فیصلے سنانے والوں کے ہوش اڑ گئے ہیں‘ کیونکہ ” ڈرتے ہیں یہ بندوقوں والے اک نہتی لڑکی سے‘‘ یہ خبر بنانے والے مشاہد حسین سے زیا دہ کون جان سکتا ہے ‘کیونکہ ان کے والد مرحوم فوج میں کرنل رہ چکے کہ جس کے مضبوط ہاتھوں میں بندوق ہوتی ہے ‘وہ بڑوں بڑوں سے نہیں ڈرتے اور کہاں ایک لڑکی سے وہ ڈرنے لگ جائیں۔ہاں! بندوق والے اس وقت تک لحاظ ضرور کرتے ہیں‘ جب تک مدمقابل کی حرکات سے ملکی سرحدیں خطرے کے آخری نشان سے دو چار نہ ہو نے لگیں۔ مریم بی بی کہے جا رہی ہیں کہ وہ نہتی لڑکی بندوق والوں کو ڈرانے کیلئے واپس آ رہی ہے‘ لیکن آپ کے وکلاء اور نواز لیگ سے متعلق لوگ اور میڈیا کے ہمدرد تو یہ بتا رہے ہیں کہ آپ اس لئے واپس آنا چاہتی ہیں کہ ” آپ ڈرتے ہیں‘ ایون فیلڈ کے محلات کی قرقی سے‘‘۔ آپ اس قرقی کو بچانے کیلئے واپس آ رہی ہیں کہ

اگر احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف آپ لوگ دس دن کے اندر اندر اپیل کرنے کیلئے پاکستان نہیں پہنچتے ‘ تو پھر آپ کو اپیل کرنے کا حق مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے‘ اس لئے براہ کرم قوم کو کبھی تو سچ بتا دیا کریں کہ یہ آپ کی ہمت اور بہادری نہیں کہ آپ واپس پہنچ رہے ہیں‘ بلکہ یہ وہ دس دنوں کی قانونی مدت کا نوٹس ہے‘ جو دس دنوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ہاتھ سے نکل گیا‘تو آپ کے ایون فیلڈ محلات قرقی ہو سکتے ہیں۔ پرویز رشید اور مشاہد حسین سے گزارش ہے کہ آپ خدا نخواستہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ مریم صفدر نہتی ہے‘ جبکہ ان کے ‘بہادر ترین ‘شوہر خیر سے زندہ سلامت ہیں ‘ان کے دو بھائی ان کے سر پر مو جود ہیں‘ ان کے بیٹے بیٹیاں سلامت ہیں اور سب سے بڑھ کر ان کے والد گرامی‘ جو دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں ‘جن کے دنیا کے آدھے سے زیا دہ حکمران ذاتی دوست ہیں ‘جو تین مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم رہے ہیں‘ ان سب کے ہوتے ہوئے ‘وہ کیسے نہتی ہو سکتی ہیں؟مریم کے چچا میاں شہباز ہیں‘ بھائی حمزہ شہباز ہیں‘ جن کے ایک اشارہ ِابرو پر آر پی اوز اور

ڈی پی اوز قدموں میں جھک جایا کرتے ہیں‘ جنہیں آج بھی پنجاب میں تعینات ایس پیز اور ڈی آئی جیز رات گئے‘ فرشی سلام کرنے کیلئے آتے ہیں اور سب سے بڑھ کرسلمان شہباز جیسے آپ کے بھائی ہیں‘ جبکہ آپ کے کئی ماموں زاد بھائی بھی ہیں۔آپ کو نہتی لڑکی کیسے کہا جا سکتا ہے اور خیر سے آپ لڑکی نہیں ‘بلکہ ایک با وقار خاتون ہیں ‘جو خیر سے نانی جیسے مقدس رشتے کی مالک بن چکی ہیں ‘اس لئے آپ خود کو لڑکی نہیں‘ بلکہ ایک خاتون کہہ کر پکارا کریں۔ اس میں آپ کی زیا دہ عزت ہے اور بہتر یہ ہے کہ ایک خاتون کی طرح ہی برتائو کرنا سیکھیں ۔ آپ کو محترمہ بے نظیر بھٹو کا حوالہ بناتے ہوئے پرویز رشید‘ ایک لڑکی کہہ کر ٹویٹ کر رہے ہیں‘ تو آپ کیوں بھول جاتی ہیں کہ جب بے نظیر بھٹو جنرل ضیاالحق کے خلاف جدو جہد کر رہی تھیں‘ تو آپ اس وقت ایک چھوٹی سی گڑیا کی صورت میں اسی بندوق والے جنرل ضیا الحق کو انکل کہتی ہوں گی ۔ اس وقت بے نظیر بھٹو غیر شادی شدہ تھی‘ اس کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں تھا ۔ہاں! ان کے والد گرامی کو نواب محمد احمد خان کے قتل کے الزام پر پھانسی کی سز اہو چکی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Which woman met with Captain Safdar in the Adelaide jail yesterday? You will not believe by knowing
Previous Post کل اڈیالہ جیل میں کیپٹن صفدر کے ساتھ کس خاتون نے ملاقات کی ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
Next Post افسوسناک بریکنگ نیوز : دہشت گردوں کا ایک اور کاری وار ۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی سیاستدان کو دن دیہاڑے شہید کر دیا گیا
Sadly breaking news: another worker of terrorists The famous Pakistani politician was martyred on day

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.