yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

MH Kazmi December 21, 2016 1 min read
Defending of CPEC, from China by Asad ullah Ghalib on today
Share this:

سی پیک کے دفاع میں چین بھی میدان میں آ گیا ہے۔ چین کے قائم مقام سفیر نے ان تمام اعتراضات اور شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا ہے جو پاکستان میں زبان زد عام ہیں۔

عام طور پر چینی سفارتکار خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ تعجب کی بات ہے کہ قائم مقام چینی سفیر نے ایک کھلی تقریب میں ایک ایک اعتراض کا ذکر کیا اور ہر اعتراض کو دلائل کی بنیاد پر مسترد کیا۔
اعتراضات کیا ہیں، خود چینی سفیر کہتے ہیں کہ سی پیک کو پاک پنجاب منصوبہ کہا جاتا ہے، حالانکہ اسے ہر ممکن طور پر متوازن بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور اگر موازنہ ضروری ہو تو یہ میں کہہ سکتا ہوں کہ اس میں بلوچستان کا زیادہ فائدہ ہے۔ اس لحاظ سے اسے چین بلوچستان منصوبہ کہا جانا چاہئے۔ دوسرا اعتراض بھی چینی سفارتکار ہی کی زبانی سنئے کہ سی پیک میں کرپشن کی جارہی ہے۔ موصوف نے جواب دیا کہ یہ کلی طور پر سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے، اسلئے اس میںکرپشن کا تصور ہی نہیں کیا جاسکتا، دوسرے تمام معاملات کھلے عام طے کئے جا رہے ہیں اور کوئی ٹینڈر خفیہ طور پر جاری نہیں کیا گیا۔ نہ کسی لین دین کا منصوبے میںکوئی عمل دخل ہے۔
اگلا اعتراض۔ یہ ہر منصو بے پر کیا جاتا ہے اور فیشن ہی بن گیا ہے کہ اس منصوبے سے ماحولیات کا نظام تباہ ہو کر رہ جائے گا۔ قارئین کو یاد ہو گا کہ ایک زمانے میں جی ٹی روڈ کو وزیر اعلی پنجاب غلام حیدر وائیں وسیع کر رہے تھے تو یار لوگوںنے اعتراض کیا کہ برسوں پرانے درختوں کو بے رحمی سے کاٹ دیا گیا ہے۔ یہ سڑک فراخ تو ہو گئی مگر آج تیس سال بعد ضرورت کے مقابلے میں پھر تنگ پڑ گئی ہے۔ اسی طرح لاہور کی نہر کے دورویہ سڑک کو وسیع کیا جانے لگا تو ایک این جی او نے عدالت سے اس بنا پر حکم امتناعی حاصل کر لیا کہ سڑک چوڑی کرنے سے نہر کنارے سر سبز و شاداب درختوں کا قتل عام ہو گا۔ یہ اسٹے کئی برس تک خارج نہ ہو سکا، آج جب یہ سڑک چوڑی بھی کی جا چکی ہے اور اس پر ایک درجن انڈر پاس بھی تعمیر کئے جا چکے ہیں تو پھر بھی اس پر ٹریفک کا اژدہام سفر کرنےوالوں پر وحشت طاری کر دیتا ہے۔ سی پیک میں بعض کوئلے سے بجلی بنانے کے منصوبے شامل ہیں جن پر اعتراض ہے کہ ان سے ماحول خراب ہو گا اور مہلک بیماریاں پھیلیں گی۔ اس پر چینی سفارتکار نے یقین دلایا ہے کہ کوئلے کے ہر منصوبے میں اس امر کا بطور خاص خیال رکھا گیا ہے کہ اس سے دھوئیں اور مضر صحت گیسوں کا اخراج نہ ہو۔ مجھے یاد آتا ہے کہ پاکستان میں ماحولیات کے مسائل کا چرچا پہلی بار اسوقت ہوا جب محترمہ بے نظیر نے اپنے شوہر آصف علی زرداری کو ماحولیات کا وزیر بنا دیا، اور پھر مشہور ہو گیا کہ کارخانوں کو نوٹس جاری کئے جاتے ہیں اور پھر یہ نوٹس واپس بھی ہو جاتے ہیں، وہی کارخانے جن پر ماحولیات کو خراب کرنے کا ا لزام عائد کیا جاتا تھا، انہی کو فٹنس سرٹیفیکیٹ بھی جاری کر دیا جاتا تھا، کیسے، اس کی وجہ جاننے کےلئے ذہن پر زور ڈالنے کی ضروت نہیں۔
بہرحال چین سب کچھ کر سکتا ہے، ایک بات طے ہے کہ جھوٹ نہیں بول سکتا، وہ دو نمبری مال کو ایک نمبری کر کے فروخت نہیں کرتا، ہاں، آپ سستا مال بنوانا چاہتے ہیں تو چین ایسا کر سکتا ہے اور آپ کی خواہش پر اور آپ کے صارفین کی قوت خرید کےمطابق سامان تیار کر دیتا ہے۔ چین میںمصنوعات ویسے بھی سستی ہیں کیونکہ ترقی یافتہ دنیا کے مقابلے میں چین کے ہاں لیبر سستی اور وافر ہے مگر اب چین کو لیبر کی دستیابی میں مسائل کا سامنا ہے تو وہ سی پیک کے ذریعے اپنی فیکٹریوں کا جال اپنے ملک سے باہر پھیلانا چاہتا ہے، چین کا ارادہ ہے کہ سی پیک کے روٹ پر جگہ جگہ صنعتی زون قائم کئے جائیں گے اور ان میں مقامی افراد کو تربیت دے کر بھرتی کیا جائے گا، ذرا تصور کیجئے کہ جب خنجراب سے لے کر پورے کوہستان، گلگت، خیبر پی کے اور فاٹا میں روز گار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے تو کیا یہ ان علاقوں کی خوشحالی میں اضافے کا سبب نہیں بنیں گے۔ یہ مواقع پنجاب اور، سندھ کو بھی میسر آئیں گے اور بلوچستان میں تو گوادر کی ہماہمی سے ایک ایسا انقلاب آئے گا جس کا ابھی سے پوری طرح تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔
اس انقلاب کا راستہ روکنے کےلئے کئی قوتیں متحرک ہو گئی ہیں، ان میں بعض عناصر ملکی ہیں جو یا تو فیشن کے طور پر اس منصوبے کی مخالفت کرتے ہیں، یا بے سمجھی کی وجہ سے اور زیادہ تر لوگ بھارت کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوئے ہیں، بھارت کو گوادر کی ترقی ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ میں اس کی اصل وجہ بتائے دیتا ہوں، آج بھارت کو سی پیک میں شامل کر لیجئے، ہر طرح کی مخالفت کرنےوالے مینڈک ٹر ٹر بند کر دیں گے، بھارت کا سارا دباﺅ ہی اس بات کےلئے ہے کہ اسے سی پیک کے فوائد کا حصہ دیا جائے، وہ سی پیک کے ذریعے وسط ایشیا کی منڈیوں تک پہنچنا چاہتا ہے، جس طرح روس کی صدیوں سے خواہش ہے کہ وہ گرم پانیوں تک پہنچے اور دنیا سے رابطے کےلئے شارٹ کٹ سے فائدہ اٹھائے، اسی طرح بھارت وسط ایشیا تک رسائی کا خواہاں ہے۔
پاکستان میں ایک بیماری اور بھی ہے کہ فلاں کام کا کریڈیٹ فلاں پارٹی کیوں لے جائے، اب دیکھئے، پیپلز پارٹی برسہا برس سے اقتدار میں رہی ہے، وہ ایسا منصوبہ سوچ بھی نہیں سکی، زرداری صاحب نے چین کے بیسیوں دورے کئے ہوں گے مگر جھولی میں کیا لائے، تب لاتے جب ان کے اپنے ذہن میں کوئی منصوبہ، کوئی خیال، کوئی تصور ہوتا، ادھر مسلم لیگ ن کی دیوانگی کا حال یہ ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف دونوں نے چین کے دوروں پر دورے کئے مگر خالی ہاتھ نہیں آئے اور جھولیاں نہیں منصوبوں کے ٹوکرے بھر کے لائے۔ شہباز شریف کی چینی لوگ ایسے ہی تعریفیں نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں پنجاب اسپیڈ دراصل شہباز اسپیڈ ہے، چینی حکام ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، وزیر اعظم سے بھی ملے ہیں اور اخبارات نے لکھا ہے کہ انہوں نے فرمائش کر کے مریم نواز سے بھی ملاقات کی۔ یہ لوگ بلاول یا عمران کے پاس کیوں نہیں گئے، فرق صاف ظاہر ہے۔
ایک بات یہاں ضرور کہوں گا، اس کا اظہار چینی سفارتکار نے بھی کیا ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ راز داری برتی جا رہی ہے، اور عوام کو اس منصوبے کی جزئیات تو کجا، تفصیلات تک کا علم نہیں، اگرچہ چینی سفیر نے اس تاثر کو یہ کہہ کر جھٹلایا ہے کہ اگر تفصیلات مخفی رکھی گئی ہیں تو میڈیا میں اعداد و شمار کہاں سے لئے جا رہے ہیں۔ اور ان پر بحث بھی ہو رہی ہے، یہ دعوی کسی حد تک درست ہو سکتا ہے مگر کیا مناسب نہیں کہ ایک تفصیلی رپورٹ، نقشوں اور منصوبوں سمیت شائع کر دی جائے، یہ کام چینی حکومت کر دے، یا ہمارے منصوبہ ساز احسن اقبال کر دیں، اس میں کوئی مضائقہ نہیں، یہ کوئی دفاعی پراجیکٹ نہیں ہے، ایک تجارتی روٹ کا مسئلہ ہے اور صنعتوں کے فروغ کا منصوبہ ہے، اس کی الف بے ہر ایک کو پتہ ہونی چاہئے۔ اس کے بعد کسی کےلئے اعتراضات اور شکوک و شبہات پھیلانے کی گنجائش ہی باقی نہیں رہے گی۔
ویسے چینی سفیر کو وضاحتوں کےلئے استعمال نہ ہی کیا جائے، پاکستان میں درجہ بدرجہ اس قدر حکام موجود ہیں جو یہ کام احسن طریقے سے انجام دے سکتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Event Eid Milad-un-Nabi S.A.W.W by Naeem Ahmed on today
Previous Post تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ
Next Post پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ
PIA and charity of black goats by Javed Sadiq on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.