yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سی پیک سے کیا گیا خطرناک کھلواڑ

MH Kazmi September 14, 2018September 14, 2018 1 min read
DANGEROUS, PLAY, WITH, CPEC, PMLN, CAUGHT, ON, FACTS, REVALING
Share this:

” پاک چینی دوستی سی پیک کے ذریعے اقتصادی شراکت داری میں بدلی اگر سی پیک کو روکا یا تعطل میں ڈالا گیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ ” ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن

” سی پیک گیم چینجر ہے۔اسے منجمد کرنا 22 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ چینی حکام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔” ۔۔۔۔ شہباز شریف

ھممممممم ۔۔۔۔ جانتے ہیں ہوا کیا ہے؟

مبینہ طور پر ہمارے ہر دلعزیز نواز شریف نے چین کے ساتھ سی پیک کے حوالے سے کچھ ایسے معاہدے کر رکھے ہیں جن پر عمل کیا گیا تو حقیقتاً چین پاکستان کے لیے ایسٹ انڈیا کمپنی بن جائیگا۔

56 ارب ڈالر کا بہت بڑا حصہ سرمایہ کاری نہیں بلکہ قرض ہے اور خاصے بھاری سود پر جو پاکستان کے پہلے سے موجود 93 ارب ڈالر کے قرضے کے ساتھ ملکر پاکستان کی رہی سہی معاشی کمر بھی توڑ دے گا۔

راہداری کے عوض پاکستان کو جو رقم ملے گی اس سے چینی قرضے کے سود کی ادائیگی بھی ممکن نہیں ہوگی۔

چین گوادر کے پاس اپنی بحریہ بھی رکھے گا۔

چین سی پیک کے ساتھ ساتھ قائم کی گئی صنعتوں میں جہاں جہاں سرمایہ کاری کرے گا وہاں چینی ورکرز رکھے گا۔

ان صنعتوں پر حکومت پاکستان کوئی ٹیکس نہیں لے سکے گی۔

پاکستان میں چینی کالونیاں بھی قائم کی جائنگی جنکی سیکیورٹی چین رکھے گا۔

چینیوں کو بغیر ویزے کے پاکستان میں داخلے کی اجازت ملے گی جبکہ پاکستانیوں کو چین میں داخل ہونے کے لیے یہ سہولت میسر نہیں ہوگی۔

امید ہے آپ کی آنکھیں اور دماغ کھل گیا ہوگا 🙂

اس کے بدلے میں نواز شریف کو کیا ملا؟

چین کے کئی بینکوں میں بہت بڑی لوٹ کی رقم محفوظ کی گئی۔

کئی چینی کمپنیوں سے اربوں روپوں کی کک بیکس لی گئیں۔

اور شہباز شریف کو اورینج ٹرین منصوبے کے لیے چین نے کئی سو ارب روپے قرضہ دیا جس کو وہ چینی سرمایہ کاری قرار دیتا رہا۔
( چین کا دماغ خراب نہیں ہوا کہ وہ ایسے احمقانہ منصوبوں میں پیسے لگائے )

اندازہ کیجیے ان معمولی اور خودغرضانہ فوائد کے عوض پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ گروی رکھ دیا گیا۔

احسن اقبال سے جب بھی چین کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کا پوچھا جاتا موصوف اس کو قومی راز قرار دیتے۔

پی ٹی آئی کی اپنی حکومت آئی تو انہیں ان معاہدوں کی ہوشربا تفصیلات کا علم ہوا جس کے بعد پی ٹی آئی قیادت نے عسکری قیادت کے ملکر ان معاہدوں کو ریورس کرنے اور پاکستان کے مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا۔

جس پر چینی حکومت نے ابتدائی اعتراض کے بعد کسی حد تک رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

چین ہمارا دوست ہے لیکن دوست سے زیادہ وہ ایک بزنسمین ہے۔ وہ آپ سے جو بھی معاہدہ کرے گا اس میں زیادہ سے زیادہ اپنے قومی مفاد کو مد نظر رکھے گا۔ تب یہ آپ کا کام ہے کہ ایسا معاہدہ کریں جس میں پاکستان کا مفاد بھی ہو۔
چینی ذہنیت کی ایک مثال دیا میر بھاشا ڈیم جس کے تعمیر کی شرط چین نے یہ رکھی کہ ” ڈیم اسکا ہوگا” ۔۔ ظاہر ہے عمران خان نے یہ شرط تسلیم نہیں کی۔

خدںخواستہ اس وقت عالمی مالیاتی اداروں کے ہاتھوں ائر پورٹس اور موٹر ویز بیچنے والی ن لیگ ہوتی تو ڈیم بیچ چکی ہوتی اور چین سے 14 ارب ڈالر کھرے کر چکی ہوتی۔

پاک فوج ان معاملات سے خبردار رہی لیکن وہ ن لیگ کو روک نہ پائی۔

گمان غالب ہے کہ جے آئی ٹی کے والیوم ٹن میں اسی حوالے سے کچھ مواد شامل کیا گیا ہے جس کی وجہ سے والیوم ٹن کو حساس قرار دے کر اس کی اشاعت روک دی گئی۔( جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کا نمائندہ شامل تھا )

اب شہباز شریف اور فضل الرحمن چینی حکومت کو معاہدات ریورس کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دبے لفظوں میں چین سے فرمائش کر رہے ہیں کہ ” آپ عمران خان کے خلاف ہمارا ساتھ دیں۔ سی پیک کے ساتھ ہم وہی کرینگے جو آپ چاہتے ہیں” ۔۔۔ 🙂

اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ فضل الرحمن محض ن لیگ کا نمائشی ٹٹو نہیں تھا بلکہ اس طرح کے معاملات سے نہ صرف باخبر تھا بلکہ نواز شریف کا ڈٹ کا ساتھ بھی دیتا رہا۔

سی پیک سے کیا گیا یہ کھلواڑ ن لیگ اور جے یو آئی کے تابوب میں آخری کیل ثابت ہوسکتا ہے۔ انہوں نے چین کو پاکستان کے لیے ایسٹ انڈیا کمپنی بنانے کی کوشش کی اس لحاظ سے یہ دونوں دور جدید کے میر جعفر اور میر صادق ہیں۔

اللہ ان کو مزید رسواء اور برباد کرے!

نوٹ: ادارہ یس اردو نیوز کا رائٹر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
یس اردو نیوز کو آرٹیکل بھیجنے کیلئے

yesurdu@gmail.com

پر ابھی میل کریں

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INTERNATIONAL, DAY, OF, HAZRAT ALI ASGHAR A.S, COUNTRIES, COME , FORWARD, TO, BAN, THE, SAME
Previous Post عالمی یوم علی اصغر(ع) پر پابندی کی کوششیں , ڈرو ! کہ علی اصغر (ع) عالمی ہوگیا ہے 
Next Post جن چار ہیلی کاپٹرز کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے ان میں سے ایک بھی اڑان بھرنے کے قابل نہیں، نیاک انکشاف
PTI, GOVT, WANTS, TO, SALE, THOSE, FIVE, HELICOPTERS, ARE, NOT, ABLE, TO, FLY, SOURCES

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.