yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈیم ملکی مسائل کا حل نہیں ہے، قرآن پاک میں اللہ نے مثالیں دی ہیں کہ۔۔۔ پاکستان کی نامور مذہبی شخصیت نے ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کر تے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

Web Editor October 17, 2018 1 min read
Dam is not a solution to domestic issues.....
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں آبی بحران کے خدشے کے پیش نظر ڈیمز کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے ایک ڈیم فنڈ بھی قائم ہوا۔ ڈیم فنڈ میں تاحال فنڈز آنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن ڈیمز بنانے کے معاملے پر ایک اسکالر مولانا نعیم بٹ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا نعیم بٹ نے کہا کہ کہا جا رہا ہے کہ ڈیم بناؤ، ملک بچاؤ ڈیم بناؤ۔ڈیم بنانے سے ہمارا کام نہیں بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ان لوگوں کی مثالیں دی ہیں جنہوں نے ڈیم بنایا تھا، ان لوگوں نے ایسا ڈیم بنایا تھا کہ نہ ان سے پہلے کوئی ایسا ڈیم بنا سکا نہ ان کے بعد کوئی ایسا ڈیم بنا سکے گا۔ وہ ڈیم اس یقین سے بنایا گیا کہ اس ڈیم سے ہمارا کام بنے گا، اور اس سے ہماری کھیتیاں سیراب ہوں گی لیکن انہوں نے اللہ سے تعلق نہیں جوڑا۔اللہ سے توبہ نہیں کی۔ ڈیم کا یقین بنا لیا لیکن اللہ کے راستے پر نہیں چلے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اس ڈیم کو تباہ کرنے کے لیے ہم نے کوئی آسمانی بجلی نہیں بھیجی، ہم نے چوہے بھیج دئے۔ چوہوں نے ساری ڈیم میں سوراخ کر کر کے ڈیم خشک کر دیا۔ اس سےآنے والے لوگوں کو یہ پیغام دیا گیا کہ ڈیم بنانے سے تم لوگوں کا کام نہیں بنے گا بلکہ تم لوگوں کا کام توبہ کرنے سے بنے گا۔تم اللہ سے توبہ کرو اور معافی مانگو ، کہ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کردے۔
جو توبہ کرو گے تو اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہوا ہے کہ جو قومیں توبہ کریں گی اللہ ان پر بارشیں برسائیں گے۔ بغیر ڈیموں کے بارشیں آئیں گی ۔ ایسا ہو چکا ہے ۔ ایک آدمی چلتا ہوا جا رہا تھاکہ بادلوں میں سے آواز آئی کہ جاؤ جا کر ابراہیم کے کھیت پر برسو، اس نے سوچا کہ ابراہیم کون ہے؟ وہ تھوڑا آگے گیا تو اس نے دیکھا کہ آگے ایک بڑا میدان ہے ، وہاں بارش ہو گئی اتنی بارش ہوئی کہ پانی اکٹھا ہو گیا، اور پانی اکٹھا ہو کر تالاب میں چلا گیا۔اس شخص کو تجسس ہوا کہ ابراہیم کون ہے،وہ گاؤں گیا اور ابراہیم سے متعلق دریافت کیا۔ ابراہیم سے مل کر اس نے پوچھا کہ تم کیا عمل کرتے ہو میں نے بادلوں میں تمہارا نام سنا، اس نے کہا کہ میں کچھ عمل نہیں کرتا لیکن میں اللہ کا نافرمان نہیں ہوں، اللہ سے توبہ کرتا ہوں، نماز کا اہتمام کرتا ہوں اور جو فصل آتی ہے اس کے تین حصے کرتا ہوں، ایک حصہ اگلے سال کے لیے رکھتا ہوں، ایک رکھ لیتا ہوں اور ایک حصہ اللہ کی راہ میں دے دیتا ہوں۔ جب بھی مجھے ضرورت پڑتی ہے میں دو رکعت نماز پڑھتا ہوں اور جب دل کرتا ہے بارش برسا لیتا ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PTA heard the great news of Pakistanis
Previous Post 20 اکتوبر کے بعد کوئی موبائل فون بند نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔ پی ٹی اے نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
Next Post پاکستانی کھلاڑیوں کی تباہ کن باؤلنگ ۔۔۔آسٹریلین ٹیم کتنے رنز پر ڈھیر ہو گئی ؟ جانیے
The Pakistani players are destructive bowling ..

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.