yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

400 کے مقابلے میں پاک فوج کے 4 جوان ۔۔۔ میجر واصف حسین نے شہید ہونے سے پہلے بہادری کی انوکھی داستان رقم کر دی

Web Editor September 6, 2018 1 min read
Compared to 400 Four soldiers of the pak army
Share this:

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) دہشت گردی کےخلاف جنگ میں مانسہرہ کے میجر واصف حسین شاہ کا نام بھی سنہری حروف میں لکھا جائے گا جنہوں نے دتہ خیل میں چار سو دہشت گردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جام شہادت نوش کیا۔مانسہرہ کے نواحی علاقے شیخ آباد کے رہائشی میجر واصف حسین شاہ 15اکتوبر 2014کو جنوبی وزیرستان کے علاقے

دتہ خیل میں 4 ساتھیوں کے ہمراہ 400 دہشت گردوں سے مردانہ وار لڑتے ہوئے شہید ہوئے ، اُن کی شجاعت پر انہیں ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔ ان کے والد ارشاد حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بحیثیت انسان اولاد کا دکھ ضرور ہوتا ہےمگر میرے بیٹےنے جو کارنامہ پاکستان کے لئے،اس ملک کے عوام کے لئے اور امن کے لئے سر انجام دیا ہے میں اسےسلیوٹ کرتا ہوں۔میجر واصف کی شجاعت کے اعتراف میں بیدڑہ روڈ کو ان کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔میجر واصف کی یادوں کو سینے سے لگائے والدہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ارد گرد شہید بیٹے کی موجودگی کو بار بار محسوس کرتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اللہ کے پاس ہےبہت خوش ہے، میری بچی کے خواب میں آیا اور کہا امی جان کو بولیں پریشان نہ ہوں میں انکے پاس ہوں اور میں نے جو کام کیا ہے انکی اور والد کی عزت کے لئے کیا ہے۔میجر واصف اور ان جیسے سیکڑوں جوانوں کی شہادت اس بات کی گواہ ہے کہ پاکستان کے فرزند ارض پاک پر جان قربان کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔پاک فوج کے جوان اپنی بہادری اور صلاحیتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔یہ جذبہ شہادت ہی ہے

جو پاک فوج کو دنیا کی دیگر افواج سے ممتاز بناتا ہے۔یہ بہادر نوجوان ملک کی بقاء کے لئے اپنی زندگیاں دے کر باقی قوم کی زندگی کو یقینی بناتے ہیں۔ شاعر نے بالکل ٹھیک کہا ہے: شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہےانہیں لازوال قربانیوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان مجاہدوں کو شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز کرتا ہے۔آئیے آپ کو ایسے نوجوانوں سے ملواتے ہیں جنہوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی زندگیاں قربان کردیں۔کیپٹن سلمان سرورشہیدلاہور سے تعلق رکھنے والے سلمان سرور نے میڈیکل کا انٹری ٹیسٹ اعلیٰ نمبروں سے پاس کیا لیکن انہوں نے پاک فوج میں جانے کو فوقیت دی۔انہوں نے 115 L/Cسے پاس آؤٹ کیا اور بہاولپور میں 42لانسرز آرمرڈ یونٹ کاحصہ رہے۔اپنے لوگوں میں وہ سب سے بہادر اور نڈر آفیسر کے طور پر جانے جاتے تھے جس کی وجہ سے انہیں چیئرمین ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا اے ڈی سی لگایا گیا جہاں انہوں نے اپنی قابلیت کے جوہر دکھائے۔14مئی 2013ء کو ڈیوٹی کے دوران انہیں سینے پر تین گولیاں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔اپنے زخموں کے باوجودا نہوں نے ساتھی فوجیوں کی مدد جاری رکھی۔انہیں آپریشن تھیٹر میں لے جایا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انہوں نے جام شہادت نوش فرمایا۔

ان کی عمر 27سال تھی۔کیپٹن منان الحسن شہیدانتہائی بہادر اور نڈر نوجوان نے 26سال کی عمر میں شہادت پائی۔انہیں مہسود سکاؤٹس میں 27دسمبر 2011ء کو بطور ’غازی آفیسر‘تعینات کیا گیاتھا ۔اپنی قوم کی عزت اور توقیر کے لئے انہوں نے بہادری کے ساتھ دشمن کا سامنا کیا۔اپنے مختصر سے فوجی کرئیر میں بڑے آپریشنز میں حصہ لیا جن میں میراسراور بیا درغلام شامل ہیں۔انہوں نے ایک جھڑپ کے دوران دوبدو لڑائی میں چھ دہشت گردوں کو جہنم بھی واصل کیا۔مارچ2012ء کو انہیں ایک خصوسی ٹاسک دیا گیاجس میں انہیں دہشت گردوں کی کچھار میں ایکشن کرنا تھا اور انہوں نے شولا بار،علم گودر اور سپن قدر چوک میں کامیابی سے ڈیوٹیاں سرانجام دیں۔28جون کو جب فوجی دستہ ایک ٹارگٹ کو اٹھانے کے لئے جمرود کی طرف مشن پر روانہ ہوا توراستے میں ایک ڈیوائس کی مدد سے دھماکہ کیا گیا جس میں کیپٹن منان اور ان کے سات ساتھی شہید ہوگئے۔کیپٹن سلمان فاروق لودھی شہیدگریجویشن کے بعد کیپٹن سلمان کو آرمی ائیر ڈیفنس میں تعینات کیا گیالیکن اپنی مہم جوطبیعت کی وجہ سے انہوں نے 2003ء میں ایس ایس جی جوائن کرلی۔انہیں اپنی بہادری کی بدولت پہلا ایوارڈجنوبی وزیرستان میں کامیابی سے ڈیوٹی دیتے ہوئے ملا۔انہیں ’قرار حیدری‘ میں تعینات کیا گیا اور ’المیزان آپریشن‘میں کامیابی کی بدولت انہیں 2004ء میں ’تمغہ بسالت‘دیا گیا۔

انہوں نے لال مسجد آپریشن میں ڈیوٹی کے دوران 10جولائی 2007ء کو شہادت پائی۔شہادت کے وقت ان کی عمر30سال تھی جبکہ ان کا پہلا بیٹا ان کی شہادت کے چار ماہ بعدپیدا ہوا۔عظیم ہے وہ ماں جس نے ایسے بہادر بیٹے کو جنم دیا۔کیپٹن نوید خان وزیرشہیدیہ 25سال کی عمرمیں 8اپریل2013ء کو اورکزئی ایجنسی میں ڈیوٹی دیتے ہوئے شہید ہوئے۔ان کا تعلق پنجاب رجمنٹ سے تھا۔اپنی شہادت سے دوروز قبل وہ میجر کے امتحان میں کامیاب ہوئے تھے۔وادی تیراہ میںآپریشن کے دوران انہیں گولی لگی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوئے اور14مارچ کو انہیں سی ایم ایچ پشاور میں داخل کیا گیا۔ان کا پہلا آپریشن کامیاب رہا لیکن دوسرے آپریشن میں انہیں ہوش نہ آیا اور8اپریل کو وہ شہید ہوگئے۔اپنی شہادت سے قبل جب انہوں نے اپنے گھر کا وزٹ کیا تو ان کے عزیزوں کا کہنا تھا کہ انہیں محسوس ہورہا تھا جیسے یہ ان کا آخری دورہ ہے اور ان کی یہ بات سچ ثابت ہوئی۔کیپٹن طارق جمال شہید14اگست 2012ء کو اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کے دوران کیپٹن طارق شدید زخمی ہوئے اور انہیں سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیاجہاں وہ دو ہفتے زیر علاج رہنے کے بعد 29اگست 2012ء کو شہید ہوئے۔انہیں ملتان میں دفن کیا گیا۔کیپٹن بلال ظفر شہیدانہوں نے اپنے آباء کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 2001ء میں فوج میں شمولیت اختیار کی۔

انہوں نے 2003ء میں بلوچ رجمنٹ جوائن کی اور17مئی 2009ء کو 27سال کی عمر میں سوات میں شہادت پائی۔انہوں نے سوات آپریشن میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں اور ایک اہم شاہراہ پچھور روڈ کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا۔اسی روڈ کی وجہ سے پاک فوج کے لئے سوات آپریشن کا راستہ ہموار ہوا۔اپنی شہادت سے قبل انہوں نے اپنے دوست کیپٹن راحیل کوکہا تھا کہ اگر وہ شہید ہوجائیں تو انہیں پاکستانی پرچم میں دفنایا جائے۔وہ اقوام متحدہ کے امن دستے میں بھی شامل رہے۔لیفٹیننٹ سید یاسر عباس 1986ء میں پیداہوئے اور پاک نیوی میں وہ ائیروناٹیکل انجینیئر تھے ۔ 22مئی 2011ء کو مہران بیس حملے کے وقت وہ آفیسر آن ڈیوٹی تھے اور مہران بیس حملہ میں نیوی کے پہلے شہید تھے۔شہادت کے وقت ان کی عمر24سال تھی۔حملے کے وقت انہوں نے بہادری کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیااور دشمن کے عزائم ناکام بناتے ہوئے سینے پر تین گولیاں کھائیں لیکن بہادری سے لڑتے رہے۔بیس پر موجود قیمتی قومی اثاثوں (طیاروں)کی حفاظت انہوں نے یقینی بنائی ۔دہشت گردوں نے ان پر گولیاں برسا دیں اور ایک گولی ان کے سینے پر لگی لیکن انہوں نے اس کی پرواہ نہ کی اور ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کیا،دہشت گردوں نے پھر ان پر گولیاں چلائیں اور انہیں دوسری گولی بھی سینے میں لگی۔ایسے وقت میں اکثر لوگوں کاحوصلہ جواب دے جاتا ہے لیکن بہادر یاسر نے ایسا کوئی ردعمل نہ دیا اور بے جگری سے لڑتے رہے اور بالآخر انہیں تیسری گولی بھی سینے پر لگی جس کی وجہ سے وہ زمین پر گر گئے اور شہادت حاصل کی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"When Mr. Pompio put his hands on the third biscuit in the prime minister, Imran Khan said ..." Senior journalist Omar Chima said that even your laughter will be lost.
Previous Post ”وزیراعظم ہاوس میں مائیک پومپیو نے تیسرے بسکٹ پر ہاتھ رکھا تو عمران خان نے کہا ۔۔۔“سینئر صحافی عمر چیمہ نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی
Next Post پی سی بی نے نیا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا مگر کسے؟ جان کر ہی آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”اب ہمارے کھلاڑی بنیں گے چیتے“
PCB set new field coach but who? By knowing you will be unfamiliar saying "Now our players will be leopard"

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.