yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکا کیلئے باعث تشویش

F A Farooqi September 3, 2016 1 min read
China Missiles
Share this:
China Missiles
China Missiles

نیویارک (یس ڈیسک) دشمن کے دور دراز جگہوں کو ٹارگٹ کرنے والے میزائل کی تیاری نے عالمی طاقتوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کس طرح روکا جائے۔

معروف اسکالر جیمز سمتھ کا کہنا ہے کہ امریکہ سمیت دیگر بڑی طاقتیں اپنی دولت اور وسائل کو جنگ و جدل میں جھونک کر ضائع کر رہی ہیں جبکہ چین اپنے وسائل کی نہ صرف حفاظت کر رہا ہے بلکہ وہ اس انتظار میں ہے کہ جب امریکہ دفاعی اور اقتصادی طور پر کمزور ہو اور وہ دنیا کے دیگر ممالک کو ساتھ ملا کر امریکہ کی سپریمیسی کو چیلنج کر دے۔

ایک مغربی اسکالر ڈیوڈ بوڈل کا کہنا ہے کہ چین طویل رینج کے جو بمبار میزائل تیار کر رہا ہے وہ نہ صرف جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ہیں بلکہ اتنے تباہ کن ہیں کہ اسکا اثر سینکڑوں مربع میل تک ہو گا۔

” دنیا نیوز” نارتھ امریکہ کے نمائندے ندیم منظور سلہری سے گفتگو کرتے ہوئے کرنٹ افیئر کے ماہر پروفیسر طیب کامران نے کہا کہ بھارت کے تمام اٹیمی اثاثے چین کے نشانے پر ہیں ، بھارت اسی وجہ سے دنیا بھر سے اسلحہ کے ذخائر جمع کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کمزور کر کے بھارت چین کو واضح پیغام دینا چاہتا ہے اور گوادر پورٹ کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیئے بھارتی خفیہ ادارے خطرناک منصوبہ بندی کے تحت کاروائیاں کر رہے ہیں ۔ پاکستان کے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بخوبی اس کا ادراک ہے ۔ گذشتہ دنوں آرمی چیف جنرل راحیل نے مودی اور راء کا نام صرف لوگوں کے جذبات کو خوش کرنے کے لیئے نہیں لیا بلکہ اسکے پیچھے بھارت کے وہ خطرناک عزائم ہیں جو وہ پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے خلاف کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین کا نیا بمبار میزائل اتنا خطرناک تو ہے کہ مجبوراً امریکی تھنک ٹینک اداروں کو اس پر رپورٹ مرتب کرنا پڑی ہے ۔ چین کے روزنامہ گلوبل ٹائمز نے فضائیہ کے سربراہ ماشوٹین کے حوالے سے بتایا ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ہم طویل فاصلے پر مار کرنے والے ایسے بمبار میزائل اور طیارے بنا رہے ہیں جو جدید ریڈار کو بھی دھوکہ دے سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چین آبدزروں ،بحری بیڑوں ، اور سیٹلائٹ تک مار کرنے والے جدید خطرناک میزائل بنا رہا ہے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
PTI
Previous Post تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
Next Post جان کیری چاوش اولو ملاقات
John Kerry Meeting

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.