yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بچے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں

F A Farooqi May 16, 2016 1 min read
Children
Share this:
Parents
Parents

تحریر: میر شاہد حسین
اکثر والدین کو اپنے بچوں سے یہ شکایت ہوتی ہے کہ وہ پڑھتے نہیں۔ اپنے بڑوں کا ادب نہیں کرتے ۔ اپنا وقت ٹی وی ، کمپیوٹر یا موبائل کے گیم اور کارٹون دیکھ کر گزار دیتے ہیں اور اپنی آنکھیں خراب کرتے ہیں۔ ان کی زبان بھی روز بروز بگڑتی جا رہی ہے۔ اخلاقیات تو گویا ان کو چھو کر بھی نہیں گزری۔نہ ادب سے واقف ہیں اور نہ ہی آداب سے۔ ہمارے زمانے میں تو ایسا نہیں ہوتا تھا۔

شکایات کی ایک طویل فہرست ہے جن کا یہاں احاطہ بھی نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی کرنا مقصود ہے۔ بچے ہم سب کی ذمہ داری ہیں کیونکہ یہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔یہ وہ کورا کاغذ ہیں جن پر ہم نے اپنا مستقبل کا نقشہ تعمیر کرنا ہے۔ بچے ہمارا عکس بھی ہیں کہ یہ ہمیں دیکھ کر سیکھتے ہیں۔لیکن ہم اپنی ذمہ داریوں سے یہ کہہ کر عہدا براں نہیں ہوسکتے کہ دوسروں نے اپنا حق ادا نہیں کیا۔ والدین اس معاملے میں اکثر اساتذہ کو قصوروار سمجھتے ہیں کہ ہم بچوں کو بہترین اسکولز میں اس لیے داخل کراتے ہیں کہ وہ کچھ تعلیم و تربیت سیکھیں لیکن اساتذہ بھاری فیس تو لیتے ہیں تعلیم نہیں دیتے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ بچہ ہمارے پاس صرف پانچ تا چھ گھنٹے ہوتا ہے باقی وقت وہ گھر میں گزارتا ہے۔ لہٰذا ان کی ذمہ داری اتنی نہیں بنتی۔ میرا مقصد یہاں ذمہ داریوں کا تعین بھی نہیں کہ کس کی کتنی ذمہ داری بنتی ہے لیکن سوچنے کی بات ہے کہ اس سارے معاملے میں بچے اس حد تک متاثر ہوئے ہیں کہ بقول اکبر الہ آبادی یہ کہنا پڑتا ہے…

ہم ایسی کل کتابیں قابلِ ضبطی سمجھتے ہیں
جنہیں پڑھ کے بچے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں

Knowledge
Knowledge

ہماری نصاب کی کتب کا اگر جائزہ لیا جائے تو ہمیں یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ کتابوں کا ایک ڈھیر ہے جو ایک گدھے پر لاد دیا گیا ہے کہ جسے اٹھا کر گدھا عالم نہیں بنتا۔ ہمارے ایک استاد ہمیں اکثر یہ کہا کرتے تھے کہ تم اپنے ذہن میں پوری دنیا کا علم نہیں سمو سکتے ، تم پوری ڈکشنری حفظ نہیں کرسکتے لیکن تم اپنے اندر پڑھتے رہنے کی صلاحیت پیدا کرو ۔ اس سے تم دورئہ حاضر سے آگاہ بھی رہو گے اور تم تاریخ سے بھی واقف ہوجاؤ گے۔ تمہیں پڑھتے رہنا ہوگا اور سیکھتے رہنا ہوگا کیونکہ جو ایسا نہیں کرے گا وہ علم کی دوڑ میں پیچھے رہ جائے گا۔

Children
Children

اسکول کے نصاب کا مقصد بچوں کو علمی بنیادیں فراہم کرنا ہونا چاہیے ۔ لیکن ہم نے چاہا کہ دنیا بھر کا علم بچے کو نصاب کی صورت گھول کر پلا دیں جس سے ہوا یہ کہ جو گلاس میں پانی تھا وہ بھی چھلک گیااور پڑھنے سے نفرت اور بیزاری نے جنم لیا۔ اگر ہم تعلیمی نصاب میں کتابوں کو کم کریں اور بچوں میں مطالعہ کی عادت پیدا کریں تو شاید ہم اس کا کسی حد تک ازالہ کرسکتے ہیں جو ہم نے کتاب سے دوری پیدا کرکے حاصل کیا ہے۔ بچوں میں ادب کو پروان چڑھانے کے لیے اسکولز میں نہ صرف لائبریریز کا قیام عمل میں لانا ہوگا بلکہ ان کو اس طرف راغب بھی کرنا ہوگا کہ وہ خود انھیں اپنی مرضی سے پڑھے۔ بچوں کو چھوٹی عمر سے ہی بچوں کے رسائل اور کتابیں نہ صرف لا کر دیں بلکہ انہیں پڑھ کر سنائیں اور خود بھی سنیں۔ سوتے وقت ایک کہانی روزانہ پڑھ کر سنائیں۔ ہم بچوں کے مستقبل کے لیے ہر وقت فکر مند رہتے ہیں لیکن اس کے لیے کیوں کچھ نہیں کرتے۔ آپ کا وقت، بچوں کے رسائل اور کتب ہی بچوں میں ادب کو فروغ دے سکتے ہیں۔

ویسے تو بچوں کے بے شمار میگزین مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو بچوں میں ادب کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں لیکن میں یہاں حال ہی میں شائع ہونے والا بچوں کا میگزین ماہنامہ ‘ساتھی’ کا ذکر خاص طور پر کروں گا کہ جنہوں نے اس ماہ ‘ابو نمبر’ شائع کیا ۔جسے پڑھ کر میں بحیثیت ایک باپ کے سراہے بغیر نہ رہ سکا۔ اس میں پاکستان کے بہترین ادیبوں نے اپنی بہترین کاوشوں سے قلم کے ایسے جوہر دکھائے ہیں کہ جسے پڑھتے ہوئے کئی بار میری آنکھیں ڈبڈبا گئیں اور میں سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ اتنے اچھے میگزین مارکیٹ میں مو جود ہیں لیکن ہم پھر بھی پتا نہیں کیوں ادب سے محروم ہیں!ادب کو چھوڑ کر آج ہم بے ادب ہو گئے ۔ کیا ہم اپنے بچوں کوہر ماہ ایک میگزین بھی خرید کر نہیں دے سکتے۔معاملہ بچوں کے ادب کا ہے پھر شکایت مت کیجیے گا…!!
٭…٭
تحریر: میر شاہد حسین

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Poor shopkeeper
Previous Post کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے
Next Post سانحہ 12 مئی کراچی لہو لہو آل پارٹیز کانفرنس
Karachi 12 May Incident

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.