شام میں زمینی کارروائی کے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرینگے، سعودی عرب
ریاض………سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں بری کارروائی سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرے گا، جونہی اتحاد اس سے متعلق فیصلہ کرے گا شام میں زمینی کارروائی شروع کر دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے […]








