By Yesurdu on May 12, 2016 ویزا فری یورپ معاہدہ، بین الاقوامی خبریں

دو ماہ پہلے یوپی یونین نے ترکی سے معاہدہ کیا کہ پناہ گزینوں کو واپس لینے کی صورت میں ترکی کے شہریوں کو ویزے کے بغیر یورپ کے سفر کی سہولت دی جائے گی انقرہ (یس اُردو) تارکین وطن کے معاہدے کے بعد یورپی یونین ترکی سے آنکھیں پھیرنے لگا ، یورپی یونین نے یورپ […]
By Yesurdu on May 10, 2016 سیاست دان کا بیٹا گرفتار بین الاقوامی خبریں

تین روز قبل راکی یادیو نے گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے ادیتیا نامی نوجوان کو قتل کر دیا تھا بہار (یس اُردو) بھارتی ریاست بہار میں گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر نوجوان کو قتل کرنے والے سیاست دان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکمران جماعت سے […]
By Yesurdu on May 6, 2016 بیوی نے بے نمازی شوہر سے طلاق لے لی بین الاقوامی خبریں

شوہر کے بے نمازی ہونے پر مایوس سعودی بیوی نے شادی کے پانچ دن بعد طلاق لے لی۔ ریاض: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی ایک خاتون نے شادی کے صرف پانچ دن بعد اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے کیونکہ موصوف نماز کے پابند نہیں تھے۔ تفصیلات […]
By Yesurdu on May 5, 2016 بھارت: قحط سالی میں شدت، بین الاقوامی خبریں

بھارت میں گذشتہ دو سال سے مون سون کی بارشیں نہ ہونے سے قحط سالی اپنا رنگ دکھانے لگی ، بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا میں پانی کے ذخائر تیزی سے ختم ہو رہے ہیں مہاراشٹرا (یس اُردو) بھارت میں قحط سالی شدت اختیار کرنے لگی ، ریاست مہاراشٹرا میں تقریباً چار ہزار گاؤں […]
By Yesurdu on May 5, 2016 جان کیسک صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار بین الاقوامی خبریں

ریپبلکن پارٹی کے جان کیسک نے صدارتی امیدواری کی دوڑ ختم کر دی۔ اب میدان نیو یارک کی کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے صاف ہو گیا ہے۔ نیو یارک: (یس اُردو) ریپبلکن پارٹی کے جان کیسک صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہو گٗے ہیں۔ اوہائیو کے گورنر جان کیسک سترہ امیدواروں میں تھے […]
By Yesurdu on May 5, 2016 جھڑپیں، 65 باغی ہلاک بین الاقوامی خبریں

عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ ایک روز میں مختلف شہروں میں ہونے والے جھڑپوں میں باغیوں کو ہلاک کیا گیا۔ صنعا: (یس اُردو) یمن میں امن کوششوں کے باوجود سرکاری افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ ایک روز میں مختلف شہروں میں ہونے والے جھڑپوں […]
By Yesurdu on May 5, 2016 270 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

شام میں جنگ بندی کے باوجود حلب پر سرکاری افواج قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حلب: (یس اُردو) شام کے شہر حلب میں شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق شہر پر قبضے کے لیے سرکاری افواج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ فضائی بمباری اور […]
By Yesurdu on May 5, 2016 ٹرمپ سب سے آگے نکل گئے بین الاقوامی خبریں

امریکا کے اگلے صدر کے لئے جاری مقابلے میں ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ سب سے آگے نکل گئے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ہزار اکتالیس ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل ہو گئی ہے جبکہ انہیں پارٹی کا امیدوار بننے کے لئے ایک ہزار دو سو سینتیس ڈیلیگیٹس کی حمایت چاہیے۔ ٹرمپ نے مسلسل […]
By Yesurdu on May 4, 2016 سعودی دلہنوں کو نکاح نامے بین الاقوامی خبریں

نکاح نامے کی کاپی خاتون کے حوالے کرنے کا مقصد اسے اپنے حقوق اور نکاح کی شرائط کے حوالے سے مکمل آگاہی دینا ہے ریاض (یس اُردو) سعودی عرب میں وزارت انصاف کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ شادی کے بعد نکاح نامے کی کاپی خواتین کے حوالے بھی کی جائے گی […]
By Yesurdu on April 30, 2016 قندوز ہسپتال حملہ بین الاقوامی خبریں

گزشتہ سال اکتوبر میں قندوز کے ہسپتال پر ہونے والی بمباری سے 42 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قندوز ہسپتال پر بمباری کے الزام میں 16 امریکی فوجیوں کو سرزنش کے لیٹرز جاری کئے گئے ہیں جن میں انھیں سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ […]
By Yesurdu on April 30, 2016 جواہر لال نہرو یونیورسٹی بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ نے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں شہید کشمیری نوجوان محمد افضل گورو کی برسی کے حوالے سے پروگرام کے انعقاد کی پاداش میں طلبہ کو سزا دیے جانے کیخلاف […]
By Yesurdu on April 30, 2016 امریکی محکمہ خارجہ بین الاقوامی خبریں

طارق فاطمی کہتے ہیں کانگریس کو رضا مند کرنا اوباما انتظامیہ کی ذمہ داری ہے واشنگٹن (یس اُردو) ایف سولہ طیاروں کی خریداری کا معاملہ حل نہ ہو سکا ، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف ایف سولہ طیارے معاون ہیں ، کانگریس کے بعض ارکان کو مالی مدد […]
By Yesurdu on April 29, 2016 برطانوی شہزادہ ولیم بین الاقوامی خبریں

ڈیوک اور ڈچز آف کیمرج کی شادی کی سالگرہ پر مبارکباد کے لیے بکنگھم پیلس کے باہر لوگ بڑی تعداد میں جمع لندن (یس اُردو) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آج اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ڈیوک اور ڈچز آف کیمرج کی شادی کی سالگرہ پر بکنگھم پیلس کے باہر […]
By Yesurdu on April 29, 2016 بائیڈن کی حیدر العبادی سے ملاقات بین الاقوامی خبریں

امریکی نائب صدر جو بائیڈن غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں داعش کے خلاف لڑائی میں مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ بغداد: (یس اُردو) امریکی میڈیا کے مطابق نائب صدر کے اس دورے کا مقصد سیاسی بحران کو حل کرنے میں عراقی رہنماؤں کی مدد […]
By Yesurdu on April 29, 2016 فرانس کے کئی شہروں میں مظاہرے بین الاقوامی خبریں

فرانسیسی حکومت کی جانب سے لیبر قوانین میں ترمیم کے خلاف پیرس سمیت فرانس کے کئی شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں سڑکیں میدان جنگ بنی رہیں۔ پیرس: (یس اُردو) لیبر قوانین میں ترمیم کے خلاف پیرس سمیت فرانس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین نے […]
By Yesurdu on April 29, 2016 بیویاں ساتھ رکھنے کی اجازت بین الاقوامی خبریں

بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں کو سرحد پر اپنی بیویوں کو ساتھ رکھنے کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو سرحد پر ڈیوٹی کے دوران اپنی بیویاں ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کی […]
By Yesurdu on April 27, 2016 اقوام متحدہ کے سیکرٹری بین الاقوامی خبریں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ کس خطے سے ہو گا؟ کچھ بڑی طاقتیں کسی خاتون کو اس اہم منصب پر فائز کرنے کے لیے سرگرم ہیں نیویارک (یس اُردو) ایک رپورٹ کے مطابق 2016ء میں بہت سے ممالک تنہا یا گروپ کی شکل میں اور اُن کے ساتھ بڑی تعداد میں سول سوسائٹی تنظیمیں […]
By Yesurdu on April 27, 2016 افغان طالبان کی مصالحتی وفد بین الاقوامی خبریں

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق قطر میں مقیم افغان طالبان کا ایک وفد افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کے لیے گزشتہ روز کراچی پہنچا لندن (یس اُردو) برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے مذاکرات کے لیے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی ، وفد پاکستانی حکام […]
By Yesurdu on April 26, 2016 عمرہ ویزہ ، سیاحتی ویزے میں تبدیل بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب میں شہزادہ سلطان بن سلمان نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ ویزہ کو سیاحتی ویزے میں تبدیل کر کے ملک کے اہم مقامات، تاریخی اسلامی مقامات، پرکشش سیاحتی مقامات، شاپنگ سینٹرز اور مالز کی سیر کی جاسکتی ہے ریاض (یس اُردو) سعودی کمیشن برائے سیاحت اور قومی ورثہ کے صدر شہزادہ سلطان بن […]
By Yesurdu on April 26, 2016 دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں :پاکستان بین الاقوامی خبریں

دونوں ملکوں کو پائیدار امن کی خاطر مزید اقدامات کرنا ہوں گے :سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو نئی دلی (یس اُردو) پاکستان بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے ۔ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر مذاکرات جاری رکھیں گے ۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on April 26, 2016 ایف 16 طیارے کا استعمال بین الاقوامی خبریں

ناروے میں انسانی ہمدردی کا ایسا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈاکٹرز نے مریض کی جان بچانے کے لیے فضائیہ سے مدد لی۔ بیمار شخص کی جان بچانے کے لئے طبی آلات بذریعہ ایف 16 صرف پچیس منٹ میں پہنچایا گیا۔ اوسلو: (یس اُردو) ناروے میں مریض کی جان بچانے کے لیے دنیا کے تیز […]
By Yesurdu on April 23, 2016 امریکا: 4 گھروں سے 8 لاشیں برآمد بین الاقوامی خبریں

ذرائع کے مطابق مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہو سکتا ہے ، واقعے میں چھ ماہ اور تین سال کا بچہ محفوظ رہے اوہائیو (یس اُردو) امریکی ریاست اوہائیو میں چار گھروں سے آٹھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ پائیک کاؤنٹی پولیس کے شیرف چارلس ریڈر نے پریس […]