counter easy hit

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی شادی کی پانچویں سالگرہ

British Prince William

British Prince William

ڈیوک اور ڈچز آف کیمرج کی شادی کی سالگرہ پر مبارکباد کے لیے بکنگھم پیلس کے باہر لوگ بڑی تعداد میں جمع
لندن (یس اُردو) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آج اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ڈیوک اور ڈچز آف کیمرج کی شادی کی سالگرہ پر بکنگھم پیلس کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی ۔ولیم اور کیٹ اپریل دو ہزار گیارہ کو رشتہ ازواج میں منسلک ہوئے ۔ برطانوی شاہی جوڑا پانچ سالوں میں کئی ممالک کا دورہ کر چکا ہے ۔کیٹ اور ولیم کا ایک بیٹا جارج اور ایک بیٹی شارلٹ ایلزبتھ ڈیانا ہے ۔