counter easy hit

یمن: فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 65 باغی ہلاک

Yemen: Clashes

Yemen: Clashes

عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ ایک روز میں مختلف شہروں میں ہونے والے جھڑپوں میں باغیوں کو ہلاک کیا گیا۔
صنعا: (یس اُردو) یمن میں امن کوششوں کے باوجود سرکاری افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ ایک روز میں مختلف شہروں میں ہونے والے جھڑپوں میں 65 حوثی باغیوں کو ہلاک کیا گیا۔ سب سے زیادہ باغی دارالحکومت صنعا میں ہلاک کیے گئے ہیں۔ یمنی حکومت نے باغیوں پر 85 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔