By MH Kazmi on March 23, 2017 40, attacks, Death, five, in, injured, London, parliament, rises, to, toll اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنا ،جس سے یورپ اور امریکا میں بھی دہشت کی فضا پھیل گئی ہے۔ہولناک واقعہ دوپہر کو پیش آیا جب گاڑی سوار نے انتہائی مصروف ویسٹ منسٹر بریج پر لوگوں کوفٹ پاتھ پر روند ڈالا۔ حملہ آور کی گاڑی بگ بین کے نیچے لگے جنگلے سے جاٹکرائی۔ لوگ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 After, and, attacks, australia, canada, in, London, security, severe, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن حملے کے بعد کینیڈا میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ وزیر شہری تحفظ راف گوڈیل کا کہنا ہے کہ یہ اقدام لندن حملے کے بعد کیا گیا ہے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کرلیے ہیں۔ لندن کے حملے کے بعد […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 an, attack, called, cobra, emergency, London, May, meeting, of, PM, Theresa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن واقعہ کے بعد برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے کی زیرصدارت اعلیٰ ترین سطح کا ایمرجنسی کوبرا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔ اجلاس میں برطانیہ میں دہشتگردی کے انتہائی خطرے کا الرٹ جاری رکھنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ حملےمیں ایک ہی شخص ملوث تھا۔ لندن میں آج معمول کی سرگرمیاں […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 akhtar, butt, Ex.President, France, Javed, PMLN اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب میں خصوصی دعوت پر شرکت کرینگے اسلام آباد؍پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور کیٹرنگ کے کاروبار سے وابستہ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت جاوید اختر بٹ آج ایوان صدر میں […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 akhtar, butt, Ex.President, France, Javed, PMLN اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

یوم پاکستان پر پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت بتا رہی ہیں کہ وزیر اعظم نے پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے ویژن کے مطابق بنانا شروع کر دیا ہے، جاوید بٹ، اسلام آباد؍پریس(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور کیٹرنگ کے کاروبار سے منسلک مسلم لیگ ن فرانس کے سابق […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 asian, Beijing's, china, countries, from, India, intervention, on, refrained, relations, South, Warning, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ممالک سے بیجنگ کے تعلقات کے معاملے میں مداخلت سے بازرہے۔ چین کے آن لائن جریدے گلوبل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا اوربحرہند کو اپنی جاگیرسمجھ کردندناتا پھررہا ہے لیکن چین کو امید ہے کہ مشترکہ ترقی کے لئے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Belonging, decided, expel, Germany's, ISIS, its, nationals, of, suspected, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برلن: جرمنی نے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے جو جرمنی کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی نے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, attackers, clashes, Damascus, fierce, forces, in, of, syrian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقے میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں، جس کے دوران بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ دمشق کا مشرقی علاقہ گولہ باری ، دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج رہا ہے ،تباہ حال عمارتوں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ جوبرکے مضافاتی […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 china, cpec, has, Indian, objections, rejected, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین نےپاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چاہئے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے ۔ بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہا ہےکہ بھارت ‘ون بیلٹ ون روڈ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, continue, Korea:, missile, north, nuclear, programs, to, vows اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی اور میزائل پروگرام تیز رفتاری سے جاری رکھے گا۔ اسے امریکا کی جانب سے پابندیوں کا کوئی خوف نہیں ہے ۔ یہ بات جنیوا میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہی ۔ چو یونگ نام کا کہنا […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Accounts, and, extremism, incitement, millions, of, on, Suspended, to, Twitter, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹوئیٹر نے انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے ساڑھے چھ لاکھ اکاؤنٹس معطل کردیے ہیں۔ ٹوئیٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کی معطلی کا عمل دوہزار پندرہ کے وسط سے شروع کیا گیا تھا ۔ اس دوران 6لاکھ 36ہزار اکاونٹس معطل کیے گئے جبکہ سال 2016 کے آخری چھ ماہ کے دوران […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 Altaf, british, concern, founder, HUSSAIN'S, I, Interior, matter, Minister, MQM, on, Pakistan's, understand اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

برطانوی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ وہ بانی ایم کیو ایم کے معاملے پر پاکستان کی تشویش سمجھتی ہیں۔ بانی ایم کیوایم پرکیسز اورانصاف کے تقاضے پورے کیےجائیں گے،یہ پولیس اور سی پی ایس کا معاملہ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ وہ ٹھیک اقدامات کریں گے ۔وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 being, Day, Down, in, is, observed, SYNDROM, the, today, World اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, لاہور, کالم

دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایاجارہا ہے، ڈاؤن سنڈروم ایک پیدائشی جینیاتی نقص ہے ، جس کے شکار بچوں کے خلیات میں 46کے بجائے 47کروموسوم ہوتے ہیں اور یہ زائد کروموسوم بچے کی ذہنی نشوونما میں تاخیر اور جسمانی معذوری کا سبب بنتا ہے۔ ڈاؤن سنڈروم کی علامات مختلف بچوں میں مختلف ہوتی […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 3, Animated, baby, boss, D, film, released, the, Trailer اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز

اینیمیٹیڈ فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم ’دی باس بے بی‘ ‘ کا نیو یارک میں ریڈ کارپٹ پریمیئر منعقد کیا گیا۔فلم میں باس بے بی کی آواز میں ڈائیلاگ ریکارڈ کروانے والے ہالی ووڈ اداکار ایلس بالڈوِ ن اپنی فیملی کے ساتھ پریمیئر میں […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 climbed, danger, icy, man, mountain اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم

یوں تو دنیا میں ایڈونچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں تاہم بعض افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اِس دوران اُن کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔اب اس سر پھرے کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے فرانس کے سیکڑوں فٹ اونچے […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 america, banned, countries, devices, eight, electronic, For, Muslim, Travelling, USA, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی حکومت نے آٹھ مسلمان ملکوں کے لیے امریکا میں الیکٹرانک اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق اسمارٹ فون سے بڑی کسی بھی الیکٹرانک شے کی امریکا درآمد پر پابند ہوگی، ہدایات پر عمل درآمد کے لیے آٹھ ملکوں کی ايئر لائنز کو چھیانوے گھنٹے کی مہلت دے دی ہے۔جن […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 all, case, cricketers, fixing, four, have, recorded, spot, statements, their, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس میں چاروں معطل کھلاڑیوں نے ایف آئی اے کو اپنے بیانات ریکارڈ کرادئیے۔ خالد لطیف، محمد عرفان، شرجیل خان اورشاہ زیب حسن نے ایف آئی اے کے سامنے بیانات قلمبند کراتے ہوئے الزامات تسلیم کرنےسے انکار کردیا۔چاروں معطل کھلاڑیوں سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کوریکارڈ کرائے گئے بیانات کی تفصیلات […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 advice, afghan, border, in, morning, on, opened, Pak, PM's, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور

پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 قومی اسمبلی سے منظور قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 منظور کر لیا ہے ،253 ارکان نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے حق میں جبکہ 4ارکان نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیئے،اپوزیشن اورحکومتی اتحادی جے یو آئی ف کی ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ترمیمی بل وزیرقانون […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 Agencies, being, By, caught, enforcement, is, Jamshed, law, nasir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم, کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید کے ملوث ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے برطانیہ جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان نیوز کو بتایا کہ […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 characters, Ji's, MOMORABLE, MUKHAR, Rani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, کالم

39 سالہ رانی مکھرجی کے یادگار کردار بولی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی — فوٹو/ فائل اپنے شاندار اداکاری کے ذریعے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی بولی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی طویل عرصے سے فلمی سکرین سے غائب ہیں۔رانی مکھرجی نے بولی وڈ فلموں میں کئی منفرد کردار ادا کیے، جن میں رومانوی کے […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 Arabia, caught, female, For, in, KSA, out, Prostitution, saudi, sold, was, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کرائم

سعودی عرب:جنسی کاروبار کیلئے فروخت کی گئی بھارتی خاتون بازیاب ممبئی: ملازمت کا جھانسہ دے کر سعودی عرب میں جنسی کاروبار کے لیے فروخت کی گئی بھارتی خاتون کو بازیاب کرالیا گیا۔دوسری جانب یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ بھارت میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد اپنے کاروبار کو مزید وسعت دے رہے […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 Complete, Fatima, have, I, on, trust اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

‘مجھے فاطمہ کی دیانت پر بھروسہ ہے’ بونڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ چلانے والی سیدہ غلام فاطمہ—فوٹو بشکریہ: ہیومنز آف نیو یارک ہیومنز آف نیویارک نامی فیس بک پیج کے فوٹوگرافر نے بالآخر سیدہ غلام فاطمہ کے خلاف عائد کیے جانے والے الزامات پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ فوٹوگرافر برینڈن اسٹینٹن—۔فائل فوٹو سیدہ غلام فاطمہ، فوٹوگرافر […]